yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جمہوریت اسلام کی مرہون منت ہے

Yes 1 Webmaster February 23, 2015 1 min read
Mir Afsar Aman
Share this:
Democracy
Democracy

تحریر : میر افسر امان

آجکل جو جمہوریت دنیا میں رائج ہے یہ اسلام کی مرہون منت ہے۔ اسلام سے پہلے دنیا میں بادشاہت اور سرداری نظام تھا۔ بادشاہ اور سردار مطلق العنان تھے۔بادشاہوں نے رعایا پر رعب ڈالنے کے لیے اپنے اپنے مختلف نام ایجاد کئے ہوئے تھے۔ مصر کے بادشاہ فرعون، روم کے بادشاہ قیصر اورایران کے بادشاہ کسرا کہلاتے تھے۔ملک اورخزانے بادشاہوں کے ہوتے تھے۔ باپ کے بعد بیٹا ملک کا وارث بن جاتا تھا۔ خاندانوں میں ہی بادشاہت تقسیم ہوتی رہتی تھی۔ انسان، جس کو اللہ نے آزاد پیدا کیا تھا اس کو غلام بنا لیا گیا تھا۔

انسانوں کی موت اور زندگی کا فیصلہ اپنے ہاتھوں میں لیا ہوا تھا۔ان کا حکم اور فیصلہ آخری ہوتا تھا۔ دشمنوں کو وحشی جانوروں سے لڑا کر ان کی زندگیاں ختم کر نا،ان کا کھیل تھا۔ملکی معاملات میں مشاوَرِت نام کی کوئی چیز نہیں تھی۔ بادشاہ کے سامنے زبان کھولنے سے پہلے جان کی امان مانگ کر بات کی جاتی تھی۔ یعنی جمہوریت نام کی کوئی چیز نہیں تھی۔

ان حالات میں اسلام آیاد اور یہ سارے باطل طریقے ختم کئے۔ اسلام کا جمہوری نظام قائم کیا۔ جس میں بادشاہ کی بجائے خلافت کی بنیاد رکھی گئی۔ خاندانی بادشاہت اور قبیلے کے بجائے ،خلیفہ تقوی اور تفقہ فی الدین کی بنیاد پر چننے کی بنیاد رکھی۔ مطلق العنان باد شاہ کے بجائے اپنے میں سے کسی کو بھی آزاد رائے سے خلیفہ چننے کا طریقہ سکھایا۔ ملک اور خزانے بادشاہ کے بجائے اللہ کے قرار پائے۔ اس میں تصرف کے طریقے وضع کیے گئے۔

معاملات آپس میں مشورے سے چلانے کے طریقے سکھائے۔ آخرت کی جواب دہی کی بنیاد پر فانی دنیا کی زندگی گزارنے کے طریقے سکھائے۔ قرآن شریف میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے”اپنے معاملات آپس کے مشورے سے چلاتے ہیں”(الشورٰی ٢٨)۔ قرآن شریف میں دوسری جگہ اللہ تعالیٰ رسولۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مخاطب کر کے صحابہ کے متعلق ہدایات دیتا ہے کہ” اور دین کے کام میںان کو شریکِ مشورہ رکھو”( ال عمران ١٥٩)ان ہدایات کی بنا پر مشاوَرِت یعنی ایک دوسرے سے مشورہ دین اسلام کاایک اہم ستون ہے۔ اس کی تشریح کرتے ہوئے مفسرین قرآن کہتے ہیں کہ مشورے کے بغیراجتماعی کام چلانا جاہلیت کا طریقہ ہے۔

یہ اس لیے کہ جس معاملے کا تعلق ایک سے زائد آدمیوں کے مفاد سے ہو،اس میں کسی ایک کا اپنی رائے سے فیصلہ کر ڈالنا سب کے ساتھ زیادتی ہے۔اس میں سب سے رائے لینا جمہوریت ہے۔ جس فرد کو دوسروں کے معاملات چلانے کا اختیار دیا گیا ہو ان کا چناو بغیر جبر کے لوگوں کے آزاد رائے سے ہونا چاہیے۔ ملک کے سربراہ کو مشورے دینے والے یعنی ممبران شوریٰ ایسے ہونے چاہیں جن کو دباو ڈال کر یامال سے خرید کر یا جھوٹ اور مکر سے کام لے کر نہ چنا گیا ہو۔مشورہ دینے والے اپنے علم و ضمیر کے مطابق رائے دیں ان کو مکمل آزادی ہونی چاہیے۔کسی لالچ، خوف یا جھتا بندی میں پڑھ کر اپنے ضمیر کے خلاف رائے نہ دیں۔

ان حالات کو مدنظر رکھ کر جو مشورہ اہل شوریٰ کے سربراہ کودے اسے جمہور کی رائے سمجھتے ہوئے تسلیم کرنا چاہیے۔ کیونکہ یہ اللہ کے فرمان کے مطابق ہے یعنی” ان کے معاملات آپس کے مشورے سے چلتے ہیں” ہیں۔ یہ ہیں اسلام کے اصول جو جمہوریت کے لیے وضع کئے گئے ہیں ۔ مگر ایک بات جو مروجہ جمہوریت میں رائج ہے کہ عوام جو کچھ چاہیں اسی پر عمل ہونا ہے یہی جموریت ہے ۔یہ تصور جمہوریت اسلام میں نہیں ہے۔اللہ نے دنیا میں انسان کو مختار کل اور مطلق العنان نہیں بنایا ہے۔ اللہ نے انسانوںکے لیے کچھ حدود مقرر کی ہیں۔اسلامی جمہوریت ان حدود کی پاپندی کرتے ہوئے آپس کے باقی معاملات میں جمہوری طریقے سے عمل کر سکتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے تمھارے درمیان جس معاملے میں بھی اختلاف ہو ،اس کا فیصلہ کرنا اللہ کا کام ہے اورتمھارے درمیان جو نزاع بھی ہو،اس میںاللہ اور رسولۖ کی طرف رُجوح کر و۔ نص کا صحیح مفہوم کیا ہے اور اس پر عمل کس طریقے سے کیا جائے اس پر تو مشورہ ہو سکتا ہے تاکہ اُس کا منشا ٹھیک طور پورا ہو ۔ باقی معاملات آپس کے مشورے سے چلائیں جائیں یہی اسلامی جمہوریت ہے۔ مغرب کی بے لگام جمہوریت مسلمانوں کے لیے زہر قاتل ہے۔ اُس میں اگر عوام کہتے ہیں سود کا کاروبار ہو، جو اللہ اور رسولۖ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ جنگ ہے۔

بے حیائی عام ہو، اسلام کے نزدیک جو شیطانی فعل ہے۔ ہم جنس یعنی مرد مرد سے شادی کرے جو فعل قوم لوط ہے۔ عورت کو محفل کی شمع بنا دیا، جبکہ عورت کا دائرہ کار اُس کا گھر ہے۔ عورت کے نیم عریاں تصویر کے بغیر کوئی بھی پروڈکٹ فروخت نہ ہو، جب کہ عورت کا تقدس پردے میں ہے۔ عورت ماں ،بیٹی، بہن کی صورت میں قابل احترام ہے۔ خاندانی نظام کاتصور با کل ختم کر دیا گیا ہے، جس سے ان کے ہی اعداد شمار کے مطابق چالیس فی صد حرامی بچے پیدا ہو رہے ہیں

جو اللہ کے عذاب کو دعوت ہے۔ یہ ہے بے راہ روا مغربی جمہوریت۔ جس کو اسلامی جمہوریت سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔ اسلام نے تو دنیا میں چودہ سو سال پہلے صاف ستھری جمہوریت رائج کی تھی جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے انسانیت پر احسان تھا۔ مگر مغرب کی انسانی خواہشات نے اس کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا۔ اللہ مسلمانوں کو اپنی احکامات پر چلنے کے توفیق عطا فرمائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Dera Ghazi Khan
Previous Post ڈیرہ غازی خان: کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 3 افراد جاں بحق
Next Post عبدل بھائی کی ہوٹل بازیاں
Poetry

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.