yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

کیسے ایک میسج 5 جانیں لے گیا ..؟؟ یہ شک کا انجام ہے یا..؟؟

Yes 1 Webmaster February 22, 2015February 22, 2015 1 min read
Mobile Phone
Share this:
Mobile Phone
Mobile Phone

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
آج معاشرے میں بیجااور غلط بڑھتا ہوا موبائل فونز کا استعمال معاشرتی بگاڑ اور گھریلوج ھگڑوں کا سبب بھی بننے لگاہے، پہلے تواِس پر ابہام پایاجاتاتھامگر اَب یقین ہوگیاہے کہ مُلک میں موبائل فونز کا بڑھتاہوا بیجااور غلط استعمال دہشت گردی سمیت بہت سی دیگر بُرائیو ں کا باعث بھی بن گیاہے،آج جہاں اسلام آباد میں بیوی کے موبائل فون پر آنے والے ایک میسج پر شوہرکے شک نے 5اِنسانوں کے لرزہ خیزہونے والے قتل نے قوم کو غم زدہ اور افسردہ کردیاہے تو وہیں اس واقعے نے بہت سے سوالات بھی پیداکردیئے ہیں،اور قوم کے ہر اُس فرد کو جھنجھوڑدیاہے جو اپنے موبائل کو غلط مقاصداور دوسروں کی اچھی بھلی زندگیوں کو تباہ و برباد کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں اَب اِنہیںاندازہ ہوناچاہئے اِن کے ذراسے مذاق اور شغل سے خاندان کیسے تباہ ہوتے ہیںاِس کی ایک تازہ مثال اسلام آباد کے علاقے جی سکس میںپیش آنے والایہ واقعہ بہت ہے جس میں ایک خاندان کے پانچ افرادکو قتل ہونے سے پوری نسل کو تباہ کردیاہے،اَب اِس واقعے کے پیش آنے کے بعداصل محرکات کا پتہ لگانااور اِس سے قوم کو آگاہ کرنابھی تحقیقات کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے کہ وہ صاف وشفاف طریقوں سے تحقیقات کریں اور قوم کو بتائیں کہ ایک ایس ایم ایس نے ایک ممتاکیسے اورکیوں دائن بنادیا…؟؟۔

ایسا بھی نہیں کہ وہ کوئی جاہل یا کم پڑھے لکھے لوگ تھے، ایک پی ایچ ڈی تھاتودوسراایم اے تک تعلیم حاصل کئے ہوئے تھادونوں ہی اچھے تعلیم یافتہ تھے، اور پوری طرح باشعوراورزمانے اور معاشرے کے طورطریقوں میں اچھی طرح سے واقف اور اپنے اچھے بُرے کی تمیزکرنے والے تھے، مگر اَب اِس کاکیا کیاجائے ..؟؟جب اِنسانوں پر شیطانیت غالب ہوجائے…اور شک دِل اور دماغ میںگھرکرجائے ، تو پھر کسی بھی زمانے ،کسی بھی معاشرے، کسی بھی مذہب اور کسی بھی مُلک اور کسی بھی سرحدسے تعلق رکھنے والے اِنسانوں کے ساتھ بلارنگ و نسل زبان و تہذیب یہی کچھ ہوتاآیا ہے جیساکہ گزشتہ دِنوں ایک ہولناک واقعہ اسلام آبادکے تھانہ آبپارہ کے علاقے جی سکس میں پیش آیا کہ ایک موبائل میسج نے 5 اِنسانوں کو موت کی وادی میں پہنچاکراِنہیں ابدی نیندسونے کے لئے قبرکی آغوش میں دے دیاہے۔

اِس سارے واقعے میں اِس مرتبہ بھی شک مردکے ہی دل و دماغ میں پیداہوامگر یہ واقعہ ہمارے یہاں ماضی میں پیش آئے روائتی واقعات سے ذرا ہٹ کر رونماہواہے کیوں کہ اِس واقعے میںفرق صرف اتناتھا کہ اِس بار گولی چلانے وا لا مردنہیں تھا بلکہ ایک عورت تھی جی وہ عورت جس کے دل میں ممتاہوتی ہے اوریہ ہمارے مردوں کے معاشرے میں استحصالی اور سب سے زیادہ کمزور طبقہ تصورکیاجاتی ہے،مگرآج کیاوجہ بنی کہ اِسی استحصالی اور کمزورطبقے سے تعلق رکھنے والی ایک عورت کوثرشاہدہ جس کے دل میں ممتاکے انمٹ اور نہ ختم ہونے والے جذبات تھے، اِس نے ایک لمحہ بھی ضائع کئے بغیر وہ کردیاجس سے دنیاکا ممتاپر سے اعتباراُٹھ گیاہے۔

یہاں زرا سوچیں کہ اس نے اپنایہ انتہائی قدم کیوں اُٹھایا…؟؟اِس سارے واقعے میں کس کا قصور تھا…؟؟کیا اگر آج میرے ملک اور معاشرے کے سارے مرداسی طرح اپنی بیوں کے موبائل پر آنے والے کسی بے ہودہ مسیج پر شک کرنے لگیں …؟؟اور کیایہ اپنی مرد انگی کا فائدہ اُٹھا کریوں ہی اپنے گھروں کو جہنم بناتے رہیںگے …؟؟ ایسے میں کبھی یہ اور کبھی گھروں کی عورتیں گولیاں چلاتی رہیں گیں..؟؟اور اِسی طرح کیا میرے معاشرے میں ہر گھرمیں کسی ایسے ویسے ایک ایس ایم ایس کو بنیاد بناکر گھریلوتنازعات پیداہوتے رہیں گے…؟؟ تو کیاایسا یہی کچھ ہوتارہتارہے گا…؟؟جیساکہ پچھلے دِنوں اسلام آبادکے علاقے جی سکس میں ہواہے…؟؟

جبکہ یہاں مندرجہ بالاسوالات کے ساتھ ساتھ کیا ایسے سوالات بھی پیدانہیں ہوں گے کہ کیا کوثرشاہدہ کو ایساکرناچاہئے تھا جو اِس نے کیاہے..؟؟ یا ممتاکے ہاتھوں مجبورہوکروہ سب کچھ برداشت کرتی اوراپنی زندگی خاموشی سے گزاردیتی ….؟؟اور اپنافیصلہ اللہ پر چھوڑدیتی …مگرایسانہ کرتی جیسااُن نے کیاہے …؟؟اور کیا اِسی کے ہاتھوں قتل ہونے والے اِس کے مقتول شوہر (فاروق خٹک) جو ایک اعلی ٰ تعلیم یافتہ اور کسی اچھے ادارے میں گریڈ 19 میں آئی ٹی ڈائریکٹر تھا اسے اپنی بیوی کے موبائل فون پر آئے ایس ایم ایس پر شک کرناچاہئے تھا..؟؟اور اگر اِس نے شک کیاہی تھاتو…اِس نے اپنی بیوی کے موبائل پر آنے والے ایک میسج (SMS) پر انتا شک کیوں کیا…؟؟ اور بھی درگزر سے کام لیتااور اپنی زندگی ہنسی خوشی گزارتا…؟ ملزمہ کے شوہرنے اپنے شک کی بنیاد پر ملزمہ کو کیا کچھ بُرابھلا کہاہوگا…؟؟ جو مقتولہ کوثرشاہدہ کے دل کو چھلنی کرگیاہوگا…؟؟یہ ایک علیحدہ غوراور تحقیقات طلب مسئلہ ہے جس پر پولیس کے ذرائع کام کررہے ہیں کہ ایسی نوبت کیوں پیدا ہوئی کہ جس نے ایک ممتاسے بھری ماں کو اپنی تین بیٹیوں اور بیٹے سمیت اپنے شوہر پر بھی گولیاں چلانے پر مجبورکردیا۔

بہرحال ..!!حالات اور واقعات یہ ضرور بتارہے ہیں کہ یقینااِس کے شوہر کی زبان سے نکلے الفاظ اور تیزوتندجملے ایسے ہوں گے جو نہ صرف مقتولہ کوثرشاہد ہ کی برداشت کی حد ختم کرگئے بلکہ اِس کے دل میں سمندر کی گہرائیوں سے بھی زیادہ گہرا اور آسمان کی بلندیوں سے بھی زیادہ بلند ممتاکے جذبات کو چکنا چور کر گئے ،اور اِس نے دنیا کے سارے رشتے ناطے حتیٰ کہ اپنی ممتاکو بھی ایک طرف پھینک کر خود پر ڈائن کا روپ دھارلیا اور گھر میں رکھی ہوئی پستول سے پہلے شک کرنے والے اپنے شوہر فاروق خٹک پر دوفائر کئے جس سے وہ ہلاک ہوااور پھر اپنے بیٹے پر گولی چلائی خوش قسمتی سے وہ بچ گیااور جب اِس سے بھی اِس کے غصہ اور بے عزتی کا بدلہ لینے کی آگ ٹھنڈی نہ ہوئی اور اس پرچھائی حیوانیت کم نہ ہوئی تو پھر اِس ظالم ماں نے اپنی تین معصوم بیٹوں 6،8 اور 10 سالہ نمرہ ، ردااور رانیہ کو بھی سفاک گولی کا نشانہ بنانے کے بعد اِنہیں بھی موت کے گھاٹ اُتاردیااور خودبھی اپنی کنپٹی پر بستول سے فائر کرکے خودکشی کر لی اور ملک اور معاشرے میں سفاکیت کی وہ داستان لکھ گئی جو صدیوں یادرہے گی۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.co

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Furious 7
Previous Post کرائم تھرلر فلم “فیورئس “7 کا نیا دھماکے دار ٹریلر جاری
Next Post احوال نظریہ پاکستان کانفرنس کی کشمیر نشست کا
Mehr Basharat Siddiqi

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.