yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • جرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاریجرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاری
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰمقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • آصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوششآصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوشش
    • امرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرلامرتسر کے گولڈن ٹیمپل میں سارہ علی خان کی زیارت کا جذباتی لمحہ وائرل
    مقامی خبریں
    • خانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرارخانپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، دوہرے قتل کا ملزم ہلاک، ساتھی فرار
    • سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیعسعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی مہلت میں ایک ماہ کی توسیع
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

منڈی بہاؤالدین: نامعلوم افراد نے خاتون سمیت بیٹیوں اور بیٹے کو قتل کر دیا

Yes 1 Webmaster February 21, 2015 1 min read
Mandi Bahauddin
Share this:
Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin

منڈی بہاؤالدین (یس ڈیسک) المناک واقعہ تھانہ سول لائن کے علاقے رشید آباد میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے روزگار کیلئے یونان گئے احسان نامی شخص کے گھر میں گھس کر پینتالیس سالہ شمیم، بائیس سالہ سلمان، بیس سالہ کرن اور اکیس سالہ ارم کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا۔

احسان کا والد امانت علی شدید زخمی ہو گیا۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ گھریلو رنجش کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Punjab Government
Previous Post تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ کے لیے امداد کا اعلان
Next Post پنجاب: پہلے ای خدمت سینٹر کا راولپنڈی میں افتتاح
Lahore

Related Posts

آصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوشش

آصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوشش

October 23, 2026
جرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاری

جرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاری

October 23, 2026
مقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

مقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

October 23, 2026
اوول آفس میں نماز کی تقریب پر امریکی کیتھولک بشپس کانفرنس کا صدر ٹرمپ سے لاتعلقی کا اعلان

اوول آفس میں نماز کی تقریب پر امریکی کیتھولک بشپس کانفرنس کا صدر ٹرمپ سے لاتعلقی کا اعلان

October 23, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.