yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

مہنگائی کی حکمرانی عوام میں دہشتگردی کا خوف

Yes 1 Webmaster February 19, 2015 1 min read
Dr. Imtiaz Ali Awan
Share this:
Democracy
Democracy

عزت بھی کسی چیز کا نام ہے انسان بے غیرت ہو جا ئے تو اس کا کو ئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ہما ری ملکی سیاست اور حکمران جما عتوں کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہے، ہمیں اچھی طرح یا د ہے کسی بھی وزارت کے وزیر پر بد عنو انی اور کر پشن کا الز ام لگ جا تا چائے وہ حقیقیت نہ سہی لیکن وہ اپنے الزام کی بنا پر اس وزارت سے مستعفی ہو جاتا تحقیقات ہونا بعد کی بعد ہے اب بھی پا کستان کے علا وہ کو ئی دوسرا ملک سرلنکا ،نیپا ل،او دوسرے بہت سے ملک ہیں جن میں جعہوریت پھل پھو ل رہی ہے لیکن پاکستان میں الٹی گنگا بہتی ہے یہا ں تو جمہوریت کا نا م لوٹ مار کر پشن اقر با پر وری ہے

وفاقی وزاراء اور صو بائی حکو متیں اپنے عہدے کا نا جا ئز فائد ہ اٹھا تے ہیں ملا زمتوں میں بھر تی ،کنسٹریکشن و دیگر تعمیراتی کا موں خوب سفارش اور مٹھی گرم کا نظام بھی چلتا ہے عوام پر آئے روز ٹیکس اور اشیاء نو ش کو مہنگی کر نا معمو ل بن گیا بلکہ سالا نہ بجٹ کی بجا ئے ہفتے بعد بجٹ پیش ہو جا تا ہے وزراء اتنے ڈیٹھ ہیں کہ ان کے کا نوں پر جون تک نہیں رینگتی پہلے ادوار میں تیل کی قیمت بڑھتی تھی تو اشیائے خوردونوش اور دیگر اشیائے صرف کی قیمتیں بھی اسی نسبت سے بڑھا دی جاتی تھیں مگر اب تیل کی قیمت کم ہوئی مگر غریب عوام اور محنت کش مزدوروں ، کسانوں کو قطعاً ریلیف نہیں ملا ۔ حتیٰ کہ ٹرانسپورٹ کے بھی من مانے کرائے وصول کئے جارہے ہیں

تیل حکومت کو عالمی منڈیوں سے٧ ٣روپے فی لٹر مل رہا ہے مگر ہم اسے ٧٢روپے بیچ رہے ہیں اور عوام کو تیل کو وزیر اعظم اور ان کی ٹیم قیمت کم کرنے کی خو شخبری سنا رہے ہیں ٣٧اور ٧٢درمیان والی رقم ٣٥روپے فی لٹر منافع مسلسل حکمرانوں، ان کے کرپٹ وزراء ، ٹوڈی بیوروکریٹوں اور تیل کمپنیوں کی جیب میں جارہا ہے ۔اس طرح سے ان تینوں ڈاکو گروہوں کی چاند ی ہوگئی ہے ۔ تما م بنیادی ضروریات زندگی کی اشیائ، سبزی ، گھی ، گوشت ، چاول ، پھل کی قیمتوں میں مہنگائی کے جن نے تباہی مچارکھی ہے اور اس طوفان بدتمیزی کو روکنے والا کوئی نہ ہے۔

نچلے طبقے کی چیخیں اور آہیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں مگر حکمرانوں کے کانوں تک جوں تک نہیں رینگتی ۔ دوسری طرف کھیت مزدوروں اور غریب کسانوں سے ان کی فصلیں کپاس، چاول، گنا ، گندم اونے پونے داموں خرید لی جاتی ہیں اور درمیان میں حکومتی کرپٹ ٹولہ دوبارہ ان تک پہنچنے والی قیمتیں کئی گنا کرڈالتا ہے ۔اس طرح سے حکومتی کرپٹ ذمہ داروں ، سود خور سرمایہ داروں اور بے ایمان تھوک فروش تاجروں کی شیطانی مثلث اربوں ، کھربوں کماتی ہے اور بیرون ملک ان کا سرمایہ مسلسل منتقل ہورہا ہے۔

حکمران اور ان کے حواری امیر ترا ور عوام غریب ترہوتے جارہے ہیں ۔ سابقہ اور موجودہ حکمرانوں کی ملیں اس طرح ناجائز بچے پیدا کررہی ہیں کہ ان کی گنتی بھی مشکل ہے۔مزدوروں کی تنخواہیں باربار کے اعلانات کے باوجود کم ترین سطح پر ہیں اور مہنگائی کا جن دیو بن کر اس شیطانی مثلث کے ذریعے عوام کا خون چوس رہا ہے۔ سرمایہ کایہ خوفناک تفاوت نچلے طبقوں میں سخت ہیجان بپا کئے ہوئے ہے جو کسی بھی وقت خونی انقلاب پر منتج ہوسکتا ہے ، تو پھر نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسری اور شریفوں کے جاتی امرائی اور عمرانی بنی گالائی محلات اور زرداری کے بلاول ہاؤسز زمین بوس ہوجائیں گے۔

پشاور کے سکول پر دہشت گردانہ حملے جس کے نتیجے میں ڈیڑھ سو سے زائد بچے شہید ہوئے اور شکار پور خود کش حملہ جس میں 80سے زائد جانیں چلی گئیں، سکولوں کو مسلسل دھمکیاں مل رہی ہیں ،ریلوے ٹریکوں پر بم حملے ہورہے ہیں ،دوبارہ پشاور حیات آباد میں امام بارگاہ مسجد پر حملے میں دو درجن کے قریبافراد لقمہ اجل بن چکے ہیں انسانی خون کبھی اتنا ارزا ں نہ تھا ،انڈیا ہمارا پانی ڈیموں کے ذریعے روکے ہوئے ہے اور یہاں انسانی خون کی ندیاں بہہ رہی ہیں سانحہ بلدیہ ٹائون کے ملزمان واضع ہو چکے۔ ان واقعات پرتینوں حکمران ٹولوں مرکز اور پنجاب کی ن لیگ، سرحد کی پی ٹی آئی اور سندھ میں زرداری کی پی پی پی کو اخلاقاً مستعفی ہوجانا چاہئے تھا مگر ایسا نہ کرکے انہوں نے حکمران رہ کر خود کو ضدی اور کھسیانی بلی ثابت کرڈالا ہے جو کہ کھمبا نوچے اور کچھ نہ کرسکنے کے مصداق ہے۔

اب جتنی بھی امن عامہ کیلئے حکومت ٹامک ٹوئیاں ماررہی ہے وہ سراب بنتی جارہی ہیں۔ بوری بند لاشوں کے سوداگر اورلسانی بھتہ مافیا، کٹھ ملائیت کے علمبردار پرانے گھسے پٹے سیاسی اقتداری چہرے لوگوں کی برداشت سے باہر ہوگئے ہیں ۔ان کی ٹیموں میں ہی کم از کم تبدیلی کردی جاتی تو بھی عوام کسی نئے اقدامات پر مطمئن ہوسکتے تھے۔ اب تعلیم حاصل کرنے کیلئے جانے والے بچوںاور ان کے والدین ان نااہل حکمرانوں کی موجودہ ٹیموں سے نالاں ہوتے ہوئے سخت سراسیمگی کے عالم میں بچوں کو سکول بھجوانے سے کترا رہے ہیں اور ”گھر سکول” کھل رہے ہیں کہ استاد گھر ہی آکر ٹیوشن پڑھا جائیں یا ماں باپ اور بہن بھائیوں سے تعلیم حاصل کرتے رہیں۔

فرقہ واریت اور دہشت گردی کے خلاف حکومتی مہم مذاق بن کر رہ گئی ہے چھوٹے ریڑھی والوں کے سپیکر خوامخواہ پولیس چھین کر ان کے معمولی کاروباروں کو تباہ کر رہی ہے آلو چپس اور چنے ،چاول بیچنے والے غریب مزدوروں سے بھی حکمرانوں کو دہشت گردی کی بو آرہی ہے عالمی سامراج کے ایجنڈے کے مطابق ہر داڑھی والے کو حتیٰ کہ مساجد کے آئمہ کرام بھی دہشت گردی میں پکڑے جارہے ہیں جبکہ فوجی عدالتوں پرہرطرف سے سوالیہ نشان لگ چکا ہے بار ایسوسی ایشنز سپریم کورٹ میں چیلنج کر چکیں ۔ موجودہ فیصلے کرنے والے ججوں اور گواہوں کو قطعاً تحفظ حاصل نہ ہے ہائی کورٹوں میں چالیس نئے جج تعینات کرکے دن رات کی بنیاد پر دہشت گردی کے مقدمات کا فیصلہ کیا جاسکتا ہے

اس طرح امن عامہ کی حالت سخت دگرگوں ہوگئی ہے جبکہ روزمرہ کی اشیائے صرف مہنگی بیچ کر حکومتی وزراء اور ان کے حواری مال پانی بنانے اور اپنے بیرونی ملکوں میں بینک بھرنے اوراپنی ذاتی مزید صنعتیں لگوانے پر توجہ دیئے ہوئے ہیں چنیوٹ میں تانبا ،سونا کے انبار تو مل گئے مگر جب تک باکردار قیادت بر سر اقتدار نہیں آتی پاکستانیوں کے دل کو دھڑکا سا لگا ہوا ہے کہ کہیں یہ سبھی مال ومتا ع خورد برد ہوکر حکمرانوں کی مزید ملیں نہ لگ جائیں۔

ان حالات میں فوری بلدیاتی انتخابات اور اس کے بعد نئے ملک گیر عام انتخابات کروائے بغیر کوئی چارہ نہ ہے اگر ایسا نہ ہوسکا تو بپھرے ہوئے غریب ، مظلوم عوام کوئی بھی انہونا خطرناک راستہ اختیار کرسکتے ہیں جو کہ ملک و قوم کے مفا د میں نہ ہوگاآئندہ کسی بھی انتخابات میں اللہ اکبر تحریک کے انتخابی نشان گائے پر عوام مہریں لگا کر موجودہ اور سابقہ مقتدر ساری سیاسی پارٹیوں اور لسانی گرو ہوں کا دلی کے الیکشن میں انڈیا کی کانگرس اور بی جے پی کی طرح تیا پانچا کرڈالیں گے اورعام آدمی پارٹی کی طرح مسلمانوں کی سیاسی جماعت اللہ اکبر تحریک ہی پاکستان میں کامیاب ہوگی اور انشاء اللہ ملک اسلامی فلاحی مملکت بن جائے گا۔

Dr. Imtiaz Ali Awan
Dr. Imtiaz Ali Awan

تحریر۔۔۔ڈاکٹر امتیاز علی اعوان

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Azam Azim Azam
Previous Post ایک خبر اور ایک دعویٰ
Next Post ”عدالتی شادیاں”
Court Marriage

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.