yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانس میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد ملزم کے قبضے سے کوکین اور دوسری جنگ عظیم کی مشین گن برآمدفرانس میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد ملزم کے قبضے سے کوکین اور دوسری جنگ عظیم کی مشین گن برآمد
    • فرانس کے علاقے ایولین میں فائرنگ سے ایک ہلاک، پانچ زخمی؛ صدر میکرون نے حملے کو نسل پرستانہ دہشت گردی قرار دیافرانس کے علاقے ایولین میں فائرنگ سے ایک ہلاک، پانچ زخمی؛ صدر میکرون نے حملے کو نسل پرستانہ دہشت گردی قرار دیا
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانس میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد ملزم کے قبضے سے کوکین اور دوسری جنگ عظیم کی مشین گن برآمدفرانس میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد ملزم کے قبضے سے کوکین اور دوسری جنگ عظیم کی مشین گن برآمد
    • فرانس کے علاقے ایولین میں فائرنگ سے ایک ہلاک، پانچ زخمی؛ صدر میکرون نے حملے کو نسل پرستانہ دہشت گردی قرار دیافرانس کے علاقے ایولین میں فائرنگ سے ایک ہلاک، پانچ زخمی؛ صدر میکرون نے حملے کو نسل پرستانہ دہشت گردی قرار دیا
    شوبز
    • چین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کنچین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کن
    • آصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوششآصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوشش
    مقامی خبریں
    • گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاکگوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک
    • لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکملاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکم
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ایپکس کمیٹی کا سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ، مشکل فیصلے کرنا ہونگے، وزیر اعظم

Yes 1 Webmaster February 18, 2015 1 min read
Nawaz Sharif
Share this:
Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، وزیراعظم نے کہا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل درآمد آسان نہیں، مشکل فیصلے کرنے ہیں۔

ملک میں قیام امن قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے بلوچستان میں سیاسی اور عسکری قیادت ایک مرتبہ پھر سرجوڑ کر بیٹھ گئی ہے۔ اجلاس میں صوبے میں دہشتگردی کے خاتمے کے لیے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہونے والے ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بلوچستان میں امن و امان کی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔

اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں بلوچستان میں پکڑے جانے والے دہشتگردوں کی فہرست پیش کی گئی۔ صوبے کے بعض علاقوں میں شدت پسندوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کی تجویز بھی دی گئی ہے۔ بلوچستان میں دہشتگردی کے حوالے سے 53 مقدمات فوجی عدالتوں کو ریفر کیے گئے ہیں ۔ اجلاس میں ملٹری کورٹس کو بھجوائے جانے والے مقدمات کا جائزہ بھی لیا جا رہا ہے۔ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں امن و امان کی بہتری کے لیے سرحدوں کی نگرانی سخت کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ اجلاس میں آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی ، گورنر بلوچستان، وزیر اعلیٰ ، کمانڈر سدرن کمانڈ سمیت اعلیٰ عہدیدار شرکت کر رہے ہیں۔

اس سے پہلے وزیر اعظم نواز شریف اور آرمی چیف سے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی اور وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملاقات بھی کی ۔ گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ قومی لائحہ عمل پر موثر عملدرآمد کیا جائے۔ قومی لائحہ عمل پر عملدرآمد کے نتائج واضح نظر آنے چاہئیں۔

انہوں نے کہا نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر عمل آسان نہیں ، مشکل فیصلے کرنے ہیں۔ نواز شریف نے کہا کہ انسداد دہشتگردی کا قومی لائحہ عمل پر عملدرآمد کرانا صوبائی حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے وفاق اور فوج تعاون فراہم کریں گے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بلوچستان حکومت کو ہرطرح کی مدد فراہم کریں گے۔ نواز شریف کا کہنا تھا کہ نیشنل ایکشن پلان پر فوج اور سول قیادت ایک پیج پر ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Raheel Sharif and Nawaz Sharif
Previous Post بلوچستان ایپکس کمیٹی اجلاس: وزیراعظم اور آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے
Next Post کوئٹہ : امتحانی مراکز پر سیکیورٹی وسی سی کیمرے نہ لگ سکے
Quetta School

Related Posts

فرانس میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد ملزم کے قبضے سے کوکین اور دوسری جنگ عظیم کی مشین گن برآمد

فرانس میں فائرنگ سے ہلاکتوں کے بعد ملزم کے قبضے سے کوکین اور دوسری جنگ عظیم کی مشین گن برآمد

October 23, 2026
فرانس کے علاقے ایولین میں فائرنگ سے ایک ہلاک، پانچ زخمی؛ صدر میکرون نے حملے کو نسل پرستانہ دہشت گردی قرار دیا

فرانس کے علاقے ایولین میں فائرنگ سے ایک ہلاک، پانچ زخمی؛ صدر میکرون نے حملے کو نسل پرستانہ دہشت گردی قرار دیا

October 23, 2026
گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک

October 23, 2026
لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکم

October 23, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.