yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جھوٹ اور منافقت

Yes 1 Webmaster February 18, 2015 1 min read
Ilyas Mohammad Hussain
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

تحریر: الیاس محمد حسین

تحریک ِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انکشاف کیاہے کہ وزیر اعظم کے ایک صاحبزادے 7 ارب مالیت کے فلیٹ میں رہائش پذیرہیں جبکہ دوسرا 200 ارب کی کمپنی کا بلا شرکت غیرے مالک ہے۔۔یہ انکشاف پاکستان جیسے غریب ملک کے شہریوں کیلئے طلسم ہوشربا جیسا ہے اس وقت دنیا کے کئی ممالک میں پاکستان کے موجودہ حکمران خاندان کا کاروبار پھیلا ہوا ہے میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف فیملی کے پاس ماڈل ٹائون، اسلام آباد اورمری میں بھی محل نما رہائش گاہیں ہیں ، جاتی عمرہ رائے ونڈ میں توکئی مربعوں پر محیط فارم، اور وسیع و عریض گھر ہے۔۔۔

یہی حال دوسری بڑی سیاسی پارٹی پیپلزپارٹی کاہے جس کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری اور انکے والد کی ملکیت کراچی، لاڑکانہ، اسلام آباد ،لاہور،دئبی اور فرانس میں عالیشان محلات ہیںجن کی مالیت کھربوں ڈالر بتائی جاتی ہے،خود عمران خان کے پاس لاہور کے علاوہ میانوالی اور اسلام آباد بنی گالہ میں کئی سوایکڑوںپر مستمل محلات ہیں اسی طرح سابقہ ڈپٹی وزیراعظم چوہدری پرویز الہی اور چوہدری شجاعت کے پاس گجرات ،لاہور اوربیرون ِ ممالک میں مہنگے ترین گھرموجود ہیںMQMکے قائدالطاف حسین کے لندن میں بیش قیمت فلیٹس اور شیخ الاسلام طاہرالقادری کی کنیڈا اور لاہور میں عالیشان رہائش ہے اس کے علاوہ وزیروں،مشیروں اور حکومتی عہدیدار کوئی عام لوگ نہیں سب کے سب کروڑپتی سے کم نہیں یہ کتنی بدقسمتی ہے

کہ پارلیمنٹ میں1% بھی کوئی عام شہری نہیں ۔دن رات جمہوریت کی باتیں کرنے والے، آئین وقانون کی حکمرانی کا ڈھنڈورا پیٹنے والے اور عوام سے محبت کے دعویدار ارکان ِ اسمبلی اور سینیٹر سب کے سب امیر،کبیرلوگ ہیںیہی وجہ ہے کہ ان کودر اصل عوام سے کوئی دلچسپی ہے نہ ان کے مسائل سے کوئی غرض۔۔اسی بناء پر لوگ چیختے رہتے ہیں ۔۔۔ بنیادی سہولتوںکو ترستے رہتے ہیں اور باربار دہائی دینے کے باوجود ارکان ِ اسمبلی کے سرسے جوں تک نہیں رینگتی۔۔۔بالفرض عام طبقہ سے کوئی اسمبلی میں پہنچ بھی جائے وہ اتنا بے بس ہوجاتاہے کہ اس کی کوئی سنتاہی نہیں یا پھر نمک کی کان میں جاکر نمک ہو جانا زیادہ پسند کرتاہے۔۔عوام بھی اپنی کلاس کے کسی امیدوار کو ووٹ نہیں دیتے۔

بات یہیں پر ختم نہیں ہوتی ملک میںجتنے بھی سیاستدان ہیں ان میں مذہبی، فیوڈل لارڈز،سرمایہ دارہوںیا پھر خانقاہوںسے وابستہ گدی نشین ان میں کوئی تخصیص نہیںکسی کا بھی رہن سہن عام آدمی جیسا نہیںاور نہ ہی انہیں عوام کو جو مسائل درپیش رہتے ہیں ان سے سابقہ پڑتاہے پھر بھی وہ عوام سے محبت کا دم بھرتے ہیں،ان کی نمائیدگی کی بات کرتے ہیں سچی بات تو یہ ہے کہ پاکستان کی چاروں،پانچوں صوبائی اسمبلیاں ہوں یا پارلیمنٹ یا سینٹ اس کے ارکان میں سے کسی کا بھی لائف سٹائل عوام جیسانہیں پھریہ کس بنیادپرعام آدمی کے نمائیدے ہیں ؟ ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں یہ سراسر کھلا تضاد،منافقت اور جھوٹ ہے کمال ہے پھر بھی یہ ”جادو” عوام کے سرپربول رہاہے۔

عمران خان نے یہ انکشاف تو کیا ہے وزیر ِ اعظم کے ایک صاحبزادے7ارب مالیت کے فلیٹ میں رہائش پذیرہیں جبکہ دوسرا 200 ارب کی کمپنی کا بلا شرکت ِ غیرے مالک ہے لیکن حقیقت ہے کہ بہت سے لوگ ایسی ہی درجنوں کمپنیوں کے مالک ہیں ان کے نام بھی کوئی نہیں جانتا،اس کے بارے میں بات ہی نہیں کرتا اب تو یہ بھی سننے میں آرہاہے کہ اس وقت پاکستان کی اشرافیہ کے100 ارب ڈالر سوئس بینکوںمیں پڑے ہوئے ہیں یہ دولت پاکستان جیسے ملک میں انوسٹ کردی جائے تو یہاں سے غربت ختم ہو سکتی ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتاہے

اشرافیہ ایساکیونکر کرے گی؟۔۔جو صاحب ِ اختیارہیں پاکستان کا آئین وقانون ان کیلئے موم کی ناک ہے وہ جو چاہیں کرتے پھریں ان کو پوچھنے کی کسی میں تاب ہے نہ مجال۔یہی لوگ پاکستان اور ان کے 20 کروڑ عوام کی تقدیرکے مالک بنے ہوئے ہیں اور مالک بنے رہیں گے اسی لئے یہاں کوئی تبدیلی نہیںآتی کوئی بتا سکتاہے مولانا فضل الرحمن سے لے کر چوہدری نثار،عمران خان ، چوہدری برادران ،شریف فیملی ، الطاف حسین، طاہرالقادری اور آصف علی زرداری میں سے کون عوام کا حقیقی نمائیدہ ہے دل پرہاتھ رکھ کر اس کا جواب دیں یقینا دل و دماغ گواہی دیں گے ایک بھی نہیں۔۔۔پھر کیسی جمہوریت ۔۔۔ کہاں کی آئین وقانون کی حکمرانی ۔۔۔ عوام سے محبت کے دعوے سب ڈرامہ۔۔۔ جھوٹ۔۔۔ منافقت۔۔۔پاکستان میں یہی کاروبار خوب پھل اور پھول رہے ہیں کیا آپ نہیں جانتے؟

Ilyas Mohammad Hussain
Ilyas Mohammad Hussain

تحریر: الیاس محمد حسین

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Sarwar Siddiqui
Previous Post سچ سے خوف
Next Post بھارتی کوسٹ گارڈ نے مبینہ پاکستانی کشتی کو تباہ کرنے کا اعتراف کر لیا
Indian Coast Guad DIG

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.