yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

جی بھارت ہی پاکستان اور خطے کے امن کا اصل دشمن ہے….!!

Yes 2 Webmaster February 13, 2015 1 min read
Indian Army
Share this:
Indian Army
Indian Army

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
جب سے وہ وزیراعظم بنے تھے، یہ کافی عرصے سے وہ کام نہیں کرسکے تھے جو ان کی پہچان اور وجہ شہرت بناتھا، اُن کے ہاتھ میں بہت دِنوں سے خارش ہورہی تھی،جس نے اِنہیں بہت دِنوں سے تنگ اور پریشان کررکھاتھا اور اِنہیں تب اِس سے نجات ملی جب پچھلے دِنوں امریکی صدربارک اوباما تین روزہ دورے پر بھارت تشریف لائے توبھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے امریکی صدرکو اپنے ہاتھ سے چائے بناکر پیش کی اور بالآخریوں امریکی صدر کو چائے بنانے کر دینے والے بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی ہاتھ کی خارش ختم ہوگئی۔ اگرچہ آج اِس حقیقت سے خودبھارتیوں کو بھی انکارنہ ہوکہ ساری دنیانے دیکھاکہ جب بھارتی وزیراعظم امریکی صدرکو چائے بناکر دے رہے تھے تونریندر کا چائے کی پیالی میں چمچہ ہلانے کا اندازبتارہاتھاکہ یہ چانے بنانے اور پیالی میں چمچہ ہلانے کے ماہر ہیں جیسا بھارتی وزیراعظم چائے کی پیالی میںچمچہ ہلارہے ہیں ایساچمچہ تو کوئی چائے بنانے والا پیشہ ورہی ہلاسکتاہے،اور وہ بھی امریکی صدرکی چائے کی پیالی میں چمچہ ہلانا…جہاں بھارتی وزیراعظم کی بڑی چاپلوسیوں میں سے ایک چاپلوسانہ عمل تھاتووہیں ایساکرنااِن کے ماضی کے پیشے کی مجبوری بھی تھااگرمودی جی ایسانہیں کرتے تو لوگوں کوپتہ کیسے…؟؟ چلتاکہ چائے بنانااور پیالی میں چمچہ ہلاناآج اِن کا شوق ہی نہیں بلکہ یہ سب اور بہت کچھ کرنااِن کی مجبوری بھی ہے۔

بہر حال…!!اُس روزمودی کو ایساکرتے دیکھ کر ہم یہ سوچ رہے تھے کہ آ ج بھارتی وزیراعظم کی ہاتھ کی خارش امریکی صدرکو چائے بناکردینے کے ساتھ ہی ختم ہوگئی ہے مگرافسوس ہے کہ ایساہرگزنہیں ہوا جیساہماراخیال تھا دراصل اَب یہ لگتاہے کہ اِن کی یہ خارش بڑھ کراِن کے دماغ تک پھیل گئی ہے اور اَب یہ دماغ سے بھی آگے نکل کر کنٹرول لائن تک پہنچ گئی ہے تب ہی بھارتی وزیراعظم مودی نے پاک بھارت سرحدی لائن پرنہ روکنے والی بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری کا سلسلہ شروع کررکھاہے اور پاکستان کے سرحدی علاقے میں جنگ کا ماحول پیداکردیاہے۔

آج یقینا جو اِس بات کا غمازہے کہ امریکی صدرکو اپنے ہاتھ کی بنی چائے بناکر پلانے کے بعد انگنت خوش فہمیوں میں مبتلا بھارتی وزیراعظم مسئلہ کشمیر سمیت خطے کو درپیش دیگر مسائل کا دیرپاحل پاکستان سے مستحکم اور جامع مذاکرات سے نکالنے کے بجائے کسی اور زبان میں بات کرنے کے لئے پَرتول رہے ہیں ،اَب کسی بھی صورت بھارت کی جانب سے پاکستان پر بیجاطاقت کا استعمال ناقابلِ برداشت ہوگا اور بھارت کو اپنے کئے کی ہر حال میں سزابھگتنی ہوگی۔

بیشک…!!آج بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے دیدہ دانستہ کنٹرول لائن پر اپنی بلااشتعال گولہ باری اور فائرنگ سے جنگ کا ساماحول پیداکررکھاہے موجودہ حالات واقعات میں خودساختہ طورپر بھارت کنٹرول لائن پر جس خطرناک گیم کوشروع کرچکاہے پاکستان کی کوشش ہوگی کہ یہ اُس گیم کا کبھی بھی حصہ نہ بنے مگر جب اِس کی برداشت کی حدختم ہوجائے گی اور بھارتی ہٹ دھرمی کا جن سرچڑھ جائے گاتو پھر پاکستان کو بھی اپنے دفاع کے لئے بھارتی ہٹ دھرمی اور اِس کے جنگی عزائم کے جن کو بوتل میں قیدکرنے کے لئے اپنی طاقت کا منترپڑھناہی پڑے گااور بھارت کو ایساسبق سیکھانا پڑے گاکہ اِس کے چودہ طبق روشن ہوجائیںاور پھر یہ صدیوں تک پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے نہ دیکھ سکے کیوں کہ اَب اِس کے سواکوئی چارہ ہی نہیں ہے۔

جبکہ بھارت کو امریکی صدر کی خواہش پر سلامتی کونسل کی رکنیت دلائے جانے کے اعلان پر وزیراعظم نوازشریف نے اپنے سخت ترین تحفظات کا اظہاراُس وقت کیا ہے جب گزشتہ دِنوں وزیراعظم نوازشریف اور امریکی صدر بارک اوباما کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوااِس موقع پرجہاں دونوں رہنماو¿ں نے خطے سے وابستہ دیگرمسائل پر گفتگوکی تووہیں عالمی سطح کے مختلف امورپر بھی اظہارخیال کیااِس دوران وزیراعظم نوازشریف نے کہاکہ بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رُکنیت حاصل کرنے کا کسی بھی طرح اہل نہیں ہے کیونکہ مسئلہ کشمیر پر بھارت مسلسل اقوام ِ متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزیاں کرتاآرہاہے“،جس کے جواب میں امریکی صدر نے پاکستان کو نیوکلئیر سپلائر گروپ کا ممبر بنانے کی خواہش کا اظہارکیااوروزیراعظم کو اپنے دورہ بھارت سے بھی آگاہ کیا۔ اَب ایسے میں آج ا گر ہم یہ کہیں کہ جی بھارت ہی پاکستان اور خطے کے امن کا اصل دُشمن ہے تو کوئی بُرانہ ہوگا،کیوں کہ پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے دیگر ممالک کاامن بھی بھارتی جنگی جنون اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے تباہ ہورہاہے اِس بات کابھی گمان ہے کہ اگریوں ہی بھارت پرجنگی جنون اور خطے میںاپنی چوہدراہٹ قائم رکھنے کا پاگل پن سواررہاتو عین ممکن ہے کہ خطے کا امن اگلے وقتوں میں مکمل طورپر تباہ ہوجائے گااَب اِس پرکسی کو ابہام کی گنجائش نہیں رہنی چاہئے

کیوںکہ بھارت خطے میںاپنا اثرقائم کرنے کے لئے آگ اور خون کی ہولی کھیلناچاہتاہے لگتاہے کہ اِسی حوالے سے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بھی اپنی پریس کانفرنس میںکہہ دیاہے کہ فاٹااور بلوچستان میں ہونے والی بدامنی اوردہشت گردوں اور طالبان کے پیچھے بھارت (نئی دہلی )کا ہاتھ ہے، اتنی بڑی فندنگ بیرونی امداد کے بغیرممکن نہیں ، بھارت کنٹرول لائن پر خطرناک گیم کھیل رہاہے،خبردارکرتے ہیں انجام ٹھیک نہیں ہوگا“۔ آج اِن جملوں کو بھارت ا پنے لئے ایک بھر پوری تنبیہ سمجھے اور خطے میں دیرپااور دائمی امن کے خاطر کنٹرول لائن پر اپنے شروع کئے گئے خطرناک گیم سمیت خطے میں پھیلائے گئے جنگی جنون اور اپنی ہٹ دھرمی کی سازشوں کو جلدسمیٹ لے کیوںکہ اَب اِسی میں بھارت کی اپنی بقاءوسا لمیت اور بھلائی کا سوال ہے اِس طرح بھارت خود بھی محفوظ مُلک بنے اور خطے کے دوسرے ممالک میں بھی قیامِ امن کے لئے اپنی شیطانی اور وحشیانہ سرگرمیوں سے بازآجائے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
April Fool
Previous Post اپریل فول یا جھوٹ کی دھول
Next Post یوم محبت ۔۔ ویلنٹائن ڈے !
Happy Valentine Day

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.