yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ

Yes 2 Webmaster February 13, 2015February 13, 2015 1 min read
PTI
Share this:
PTI
PTI

تحریر : ارشد کوٹگلہ
حلقے کی سیاست کا طائرانہ جائزہ ۔۔۔۔ پی ٹی ائی کو پر جوش قیادت کی ضرورت ۔۔۔۔۔ اپوزیشن کا خلا پر ہوتا دکھائی نہیں دیتا ۔۔۔ حافظ عمار یاسر ویلڈن لیکن کڑے امتحان کا سامنا ۔۔ جس طر ح تما م جما عتوں کی قیا دت کے درمیا ن نو ک جھونک کا سلسلہ جا ری ہے اسی طر ح تلہ گنگ میں مقامی قا ئد ین بھی نو را کشتی کا سلسلہ جا ری رکھے ہو ئے ہیں ۔ ضلع چکوال میں سا بق ضلع نا ظم سر دار غلا م عباس کی اچا نک پر یس کا نفر نسز نے ضلع چکوال کی سیاست میں بھی گر ما گر می پیدا کر دی ہے۔ سا بق ضلع نا ظم کے مطا بق تحر یک انصا ف سمیت تما م جماعتیں ان سے رابطے میں ہیں اور دوسری طر ف مختلف اخبارات کی سر خیا ں بتا رہی ہیں کہ سر دار غلا م عبا س کو پی ٹی ا ئی کے چیئر مین عمران خان نے لینے سے انکا ر کر دیا ہے ۔ اب دیکھنا یہ ہو گا کہ سر دار غلا م عباس کا اونٹ کس کر وٹ بیٹھتا ہے ۔حلقہ این اے اکسٹھ کی سیا ست پر نظر دوڑائی جا ئے تو تا حا ل بھی مسلم لیگ ن اور مسلم لیگ ق کا مقا بلہ ہے کیو نکہ مسلم لیگ ق اس حلقے میں اربوں روپے کے تر قیا تی پرو جیکٹ کروا چکی ہے اور مسلم لیگ ن دور اقتدار میں ہے۔

تحر یک انصا ف کی پا رٹی جس طر ح با قی اضلا ع یا تحصیلو ں میں اپنے ووٹ بینک میں بنانے میں خا صی کا میا ب ہو ئی ہے لیکن اس حلقے میں خا طر خواہ ووٹ بنک بنتا نظر نہیں آ تا شہر ی علا قے میں تو انکے سپو رٹروں میں اضا فہ ہوا ہے لیکن دیہی سطح پر تحر یک انصا ف کا وجود نہ ہو نے کے برابر ہے۔ تحر یک انصا ف کے نو جوان ور کرز حلقہ این اے اکسٹھ میں ووٹ بینک میں اضا فہ نہ ہو نے کی تصد یق کر رہے ہیں اور وجہ یہ بتا تے ہیں کہ یہا ں کے مقا می رہنما سوائے تحصیل صدر حکیم نثار احمد کے علا وہ کو ئی بھی نو جوانوں سے رابطے میں نہیںہے اور نہ ہی پا رٹی کی عوامی سطح پر پذ یر ائی کیلئے عملی اقداما ت اٹھا رہے ہیں بلکہ بعض امیدواروں کو ابھی تک پتہ ہی نہیں کہ انہو ں نے کہا ں سے الیکشن لڑ نا ہے یا کیسے لڑ نا ہے ۔جس کی وجہ سے ووٹ بینک میں خا طر خا ص اضا فہ نہیں ہوا ہے۔

قو می انتخا با ت میں مسلم لیگ ن نے پو رے پنجا ب کی طر ح ضلع چکوال سے بھی بے پنا ہ ووٹ لیے اور ضلع چکوال سے شیر نے کلین سویپ کیا حکو مت سنبھا لے عرصہ تقر یبا دوسال ہو نے کو ہے لیکن تلہ گنگ کی عوام ابھی تک وزیر اعظم میا ں نواز شر یف کے کیے ہو ئے وعدوں پر مقا می قا ئد ین کے لا رے لپے ہی سن رہی ہے اور کو ئی عملی کا م نظر نہیں ا رہا ۔اس کے ساتھ سا تھ قو می اور صو با ئی سطح پر بھی مسلم لیگ ن کی حکو متیں بحر انوں کا شکا ر ہیں اور انکے منصو بے صرف کا غذوں یا میٹنگز کی حد تک نظر ا تے ہیں ۔مسلم لیگ ن کی بیڈ گو رننس مقا می اور قو می سطح پر مسلم لیگ ن کے ووٹ بینک کو نقصا ن پہنچا رہی ہے۔ہر حلقے میں مسلم لیگ ن مخا لف ووٹ بینک بڑ ھ رہا ہے اور اپوزیشن اس ووٹ بینک کو اپنے حق میں ہموار کر رہی ہے ۔ لیکن تلہ گنگ کی اسے بد بختی کہیں یا کچھ اور تلہ گنگ میں حکو مت اور حکو متی نما ئند ے تو لمبی تا ن کے سو ئے ہو ئے ہیں اور انکو عوام اور اپنے ووٹرز کے مسا ئل یاد ہی نہیں لیکن اس کے سا تھ سا تھ اپوز یشن بھی اپنا رول ادا کر نے سے قا صر ہے ۔حکو متی نما ئند ے تو اقتدار کے مز ے لو ٹ رہے ہیں لیکن اپو زیشن کی سمجھ نہیں ا رہی کہ وہ کن مز وں میں مست ہے ۔ مقا می اپو زیشن جما عتیں اور انکے نما ئند ے مسلم لیگ ن کی بیڈ گو رننس اور وعدوں کی عد م تکمیل سے متنفر ووٹرز کے سا تھ کو ئی رابطہ نہیں کر رہے اور نہ ہی انکے مسا ئل کے حل کیلئے کو ئی ا واز اٹھا رہے ہیں کیا عوام اور عوامی مسا ئل صرف الیکشن کے دنو ں میں ہی اپو زیشن اور حکو مت دونو ں کو نظر ا تے ہیں اور الیکشن کے بعد دونو ں پا رٹیا ں عوام کو بھو ل جا تی ہیں۔

حلقہ این اے اکسٹھ میں مسلم لیگ ن کی اپو زیشن جما عت مسلم لیگ ق ہے جس کے پاس اپنا ووٹ بینک بھی مو جو دہیں اور انکے پا س تر قیا تی کا مو ں کا کر یڈ ٹ بھی ہے ۔حا فظ عمار یاسر نے اس حلقے میں بے پنا ہ تر قیا تی کا م کروائے ہیں جس سے انکا اپنا ذاتی ووٹ بینک بن چکا ہے ۔حلقہ این اے اکسٹھ میں مسلم لیگ ن کا ایک خا موش ووٹ بینک مو جو د ہے جس کو مسلم لیگ ق کے تر قیا تی کا م اور پر ویز مشرف بھی نہ تو ڑ سکے لیکن حا فظ عما ر یا سر صر ف الیکشن کے دنو ں یا اقتدار میں ہی عوام کے سا تھ رابطے نہ رکھیں بلکہ اپو زیشن میں ہو تے ہو ئے عوام کو ا پ کی اور ا پ کو عوام کی اصل ضرورت ہو تی ہے ووٹ بینک بنا نا مشکل کا م ضرور ہے لیکن اس ووٹ بینک کو بر قرار رکھنا اس سے بھی مشکل کا م ہے ۔اقتدار اور اپو زیشن کا جولی دامن کا سا تھ ہے جو ا ج اقتدار میں ہے اور کل اپوزیشن اور جو ا ج کی اپو زیشن ہے وہ کل کی حکو مت ،سر دار ممتاز خا ن ٹمن پند رہ سال تک اپو زیشن میں رہے لیکن انہو ں نے اپنے گر وپ کو قا ئم رکھا اور اپنے سپو رٹرز کے سا تھ رابطے میں رہے سر دار غلا م عبا س نے دو دفعہ ضلعی نا ظمی کا مز ہ لو ٹا اور اقتدار کی بلند یو ں پر رہے لیکن اب وہ بھی اپو زیشن میں ہیں لیکن اپنے گروپ کے سا تھ وہ کمیٹڈ ہیں اور انکا گر وپ اسی طر ح قا ئم دائم ہے ۔ملک سیلم اقبا ل بھی چا ہیے اقتدار میں ہو ں یا اپو زیشن انکے چا ہنے والے ہمیشہ انکے ہی ہو تے ہیں۔

ہا ں کچھ مفا د پر ست لو گ تو صر ف اقتدار میں اپ کے سا تھ ہیں انکے ا نے جا نے سے کو ئی فر ق نہیں پڑ تا بلکہ اپو زیشن میں رہتے ہو ئے ا پ کو کھر ے کھو ٹے کی پہچان ہو جا تی ہے ۔ 2002سے 2008تک مسلم لیگ ق کا طو طی بو لتا تھا اور اسکے بعد بھی 2013تک جب چو ہد ری پر ویز الہی ڈپٹی وزیر اعظم رہے تو مسلم لیگ ق کے ووٹروں اور سپو ٹروں کے کا م ہو تے رہے اور حلقہ این اے اکسٹھ میں بھی حا فظ عما ر یاسر کی وسا طت سے لو گو ں کے کا م ہو ئے ۔اب پو رے ملک میں مسلم لیگ ق کا وجود کمزور ہوچکا ہے سوائے دو تین حلقوں کے جن میں ایک حلقہ این اے اکسٹھ بھی شامل ہے ۔حلقہ این اے اکسٹھ میں حا فظ عما ر یاسر کی تن تنہا کو ششوں اور عوامی منصو بو ں کی تکمیل کی وجہ سے ا ج بھی مسلم لیگ ق کا وجو د مو جود ہے اور لو گ ا ج بھی سا ئیکل کے نشان کو یا د رکھے ہو ئے ہیں ۔حا فظ عما ر یاسر نے 2013کے الیکشن میں بہت زیا دہ محنت کی اور پو رے حلقے میں اپنا ایک نظر یا تی گر وپ بنا یا جوکہ ابھی تک قا ئم ہے ۔حا فظ عما ر یا سر نے 2013کے الیکشن میں سر دار گر وپ کے سا تھ سیٹ ایڈ جسمنٹ کی جو کہ یہ با ت ثا بت کر تی ہے کہ ا پ کا گروپ پو رے حلقے میں تن تنہا الیکشن نہیں لڑ سکتا اور اس میں مخلص دوستوں اور مخلص ورکروں کے اضا فہ کی ضرورت ہے ۔حا فظ عما ر یاسر کو چا ہیے کہ ہر یونین کو نسل سطح پر اپنے لو گو ں کو محتر ک کر یں اور انکے سا تھ پر سنلی رابطے میں رہے اور دوسر ی جما عتوں کے نا راض اور نا لا ں دوستوں کو اپنے سا تھ شا مل کر یں اپنے گر وپ مضبو ط سے مضبو ط تر بنا ئیں۔

حا فظ عما ر یاسر کو چا ہیے کہ وہ اپنے سیا سی مخا لفین کی مخا لفت ضرور کر یں لیکن انکی کچھ اچھی روایا ت کو فالو بھی کر یں جن روایا ت کو قا ئم رکھا کر انکے مخا لفین اس مقا م تک پہنچے ہیں ۔کیو نکہ اگر سر دار غلا م عبا س پی ٹی ا ئی جو ائن کر لیتے ہیں تو تلہ گنگ میں اسکا سب سے زیا دہ نقصا ن مسلم لیگ ق کو ہو گا کیو نکہ پہلے سر دار گر وپ اور مسلم لیگ ق ایک ہی تصور کیے جا تے تھے اب انکا ووٹ بینک تقسیم ہو جا ئے گا جس سے مسلم لیگ ق کو اس حلقے میں اپنا وجو د بر قرار رکھنا مشکل ہو جا ئے گا ۔فی الحا ل اگر پو رے حلقے پر نظر دوڑ ائی جا ئے تو مسلم لیگ ن اپنی خر اب کا ر کر دگی اور حلقے میں کو ئی تر قیا تی کا م نہ کروانے کے با وجو د اپنا ووٹ بینک بر قرا ر رکھے ہو ئے ہے اور اسکا خا موش ووٹر ابھی تک اپنی جما عت کا دفا ع کر تا ہو ا نظر ا رہا ہے ۔حا لیہ وقت تک مسلم لیگ ن اپو زیشن پر حا وی ہے ۔اللہ ا پ کا حا می ونا صر ہو۔

Malik Arshad
Malik Arshad

تحریر : ارشد کوٹگلہ

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Minerals
Previous Post معدنیات سے مالا مال پاکستان
Next Post سعودی عرب کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈا
Saudi Arabia and Pakistan

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.