yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سانحہ شکار پور کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، سینیٹ انتخابات پیسے کا کھیل ہے، عمران خان

Yes 1 Webmaster February 12, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

شکارپور (یس ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ سندھ حکومت سانحہ شکار پور کے ذمہ داروں کا تعین کرے، سینٹ انتخابات میں پیسہ چل رہا ہے، ہماری حکومتیں دہشتگردوں کو تحفظ دیتی ہیں۔

سانحہ شکار پور کے شہدا کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے موقع پر میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ فرقہ واریت کے ذریعے لوگوں کو مارا جا رہا ہے، سندھ حکومت سانحہ شکار پور کے ذمہ داروں کا تعین کرے۔

جب تک پولیس ٹھیک نہیں ہوتی دہشت گردی ختم نہیں ہو گی۔ پولیس کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

عمران خان نے کہا کہ جن علاقوں میں نفرتیں پھیلائی جاتی ہیں ان کے تھانوں کو پتہ ہوتا ہے۔ پولیس سے سیاسی انتقامی کارروائیاں کرائی جا رہی ہیں۔ جب سے لاڑکانہ کا جلسہ ہوا ہے ہمارے کارکنوں کو پکڑا جا رہا ہے۔ سندھ میں لوگ شام کے بعد گھر سے باہر نہیں نکل سکتے۔

پنجاب میں بھی ہمارے کارکنوں پر مقدمے بنائے جا رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ کب تک بھٹو کے نام پر غریبوں کا خون چوسیں گے ؟ اندرون سندھ لوگوں کی خودداری ختم کر دی گئی۔

ہماری حکومتیں دہشت گردوں کو تحفظ دیتی ہیں۔ سینیٹ انتخابات میں پیسہ چل رہا ہے، یہ کون سی جمہوریت ہے ؟۔انھوں نے کہا کہ بلدیہ ٹاؤن والا واقعہ چھوٹا سانحہ نہیں ہے۔

بلدیہ ٹاؤن میں غریب مزدور مارے گئے۔ ایم کیو ایم کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا رہی۔ نواز شریف غیرملکی دورے ختم کریں۔ خیبر پختونخوا کی پولیس دیگر صوبوں کے لیے مثال ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Asim Bajwa
Previous Post آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والے گروپ کی شناخت ہوگئی، ترجمان پاک فوج
Next Post فیصل آباد: تحریک انصاف کی مقامی قیادت نے احتجاجا گرفتاریاں پیش کر دیں
Protests Arrests

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.