yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلانبرازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان
    • US Could Strike Iran Within 96 Hours: Mediaامریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری
    بین الاقوامی خبریں
    • برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلانبرازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان
    • US Could Strike Iran Within 96 Hours: Mediaامریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    • انقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتاانقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتا
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

کنگنا کو فلم کوئین کی کامیابی بھاری پڑ گئی

Yes 2 Webmaster February 12, 2015 1 min read
kangna
Share this:
kangna
kangna

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کوئین کنگنا رناوت نے گزشتہ برس اپنی فلم کوئین کے ذریعے ہر ایک کو دیوانہ بنالیا اور باکس آفس پر اپنی اداکاری سے چھاگئیں لیکن اب ہیروز ان کے ساتھ کام کرنے سے گھبرانے لگے ہیں۔

بالی ووڈ کی کوئین نے رواں برس کئی ایوارڈز اپنے نام کیے اور سب ہی ان کی تعریف کررہے ہیں مگر ہیروز ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار نہیں۔ ڈائریکٹر ریما کگتی کی نئی فلم میں کنگنا کے ساتھ پہلے چھوٹے نواب سیف علی خان کو کاسٹ تو کرلیا گیا مگر اچانک انھوں نے معذرت کرلی۔ اس کے بعد شاہد کپور کو اس فلم میں کنگنا کے مقابل کاسٹ کرنے کے لیے رجوع کیا گیا تو انھوں نے بھی وقت نہ ہونے کا کہہ کر انکار کردیا اور کہا کہ وہ ان دنوں فلم شاندار ، فرضی اور اڑتا پنجاب کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس کے بعد ہدایت کار نے ارجن کپور سے رجوع کیا جنھیں اسکرپٹ تو پسند آگیا پر انھوں نے بھی کنگنا کا ہیرو بننے سے انکار کردیا۔

انڈین میڈیا نے بالی ووڈ ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ ڈائریکٹر اس فلم کی شوٹنگ مئی میں شروع کرنا چاہتی ہیں مگر ارجن کپور اس دوران آدتیہ چوپڑا کی فلم میں مصروف ہوں گے جس کی وجہ سے انھوں نے پیشکش کو قبول کرنے سے انکار کردیا۔ تاہم یہ اطلاعات بھی سامنے آرہی ہیں کہ ہیروز کنگنا رناوت کے ساتھ کام کرنے سے ہچکچا رہے ہیں کیونکہ ان کے خیال میں اداکارہ کی فلمیں انہی کے گرد گھومتی ہیں اور ہیرو کا کردار سائیڈ پر ہی رہ جاتا ہے۔ کنگنا رناوت کی اس نئی فلم کا نام ابھی رکھا نہیں گیا جب کہ اس فلم کی ساتھی مصنفہ زویا اختر ہیں اور اسے ریتیش سدھوانی پروڈیوس کر رہے ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Kingsman The Secret Service
Previous Post ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’کنگز مین دی سیکرٹ سروس ‘‘ کل ریلیز ہو گی
Next Post فینٹسی فلم سینڈریلا کی نئی جھلک سامنے آ گئی
Cendrella

Related Posts

برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان

برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان

October 26, 2026
ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

October 26, 2026
US Could Strike Iran Within 96 Hours: Media

امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری

October 26, 2026
4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reported

سندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں

October 26, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.