yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

بہار آئے تو میرا سلام کہہ دینا

Yes 2 Webmaster February 12, 2015February 12, 2015 1 min read
Humanity and Peace
Share this:
Humanity and Peace
Humanity and Peace

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی
آج انسانیت مجموعی طور پر انتشار کا شکار ہے۔ تمام تر ترقی، خوشحالی تعلیم اور علم کے باوجود ہمارے یہاں انسان ایک دوسرے کو نیچا دکھانے اور اس کرۂ عرض کو نہ ختم ہونے والے فتنوں میں مبتلا کر دینے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ کرۂ پاک میں شاید ہی کوئی ایسا حصہ ہو جہاں جنگ و جدل نہ ہو، جہاں انسان انسان کو کاٹ نہ رہا ہو، جہاں آدم ، آدم کو لوٹ نہ رہا ہو، امیر غریب کو کھائے جا رہا ہے۔ با وسیلہ دنیا بے وسیلہ بستیوں کو اُجاڑ رہی ہے۔ لوگ مردوں کو کاٹ کر کھا رہے ہیں۔ بے وجہ لوگ مارے جا رہے ہیں۔گھروں کے گھر اُجڑ چکے ہیں۔ کہیں دھماکوں سے، کہیں ٹارگٹ کلنگ سے، کہیں حادثوں سے ، کہیں آفات سے، غرض کہ تباہی کے کن کن واقعے کو قرطاسِ صفحہ کروں۔ تقابل کا فلسفہ اپنے تمام تر منفی معنوں کے ساتھ نسلِ انسانی کی تباہ کاریوں میں کار فرما ہے۔ انسانیت کو بچانے کی آج جس قدر ضرورت ہے شاید اس سے پہلے کبھی بھی نہ تھی۔ مختلف دانشور اور انسانی حقوق کے چیمپیئن خود ساختہ تھیوری اور محض انسانی ذہن سے پھوٹنے والی احتیاطوں کو ملحوظ خاطر رکھ کر انسانیت کے قافلے کو بچانے کی کوششوں میں مصروف ہیں لیکن تمام تر خلوص نیت کے باوجود مغربی انسان دوست ادارے اور حلقے محض اندھیروں میں ہی تیر چلا رہے ہیں اُن کی حالت یہ ہے کہ:
فلسفی کو بحث کے اندر خدا ملتا نہیں
ڈور کو سلجھا رہا ہے اور سِرا ملتا نہیں

اُلجھی ہوئی ڈور کا سِرا ڈھونڈنے کے لئے انہیں ہر طرح کے تعصبات سے بالاتر ہوکر صرف اور صرف سچ کو تلاش کرنا ہوگا۔ مجھے یقین ہے کہ اگر انہوں نے مذہب، زبان، علاقے، رنگ و نسل، اسٹیٹس اور دنیاوی طبقاتی تقسیم کی عینک اُتار کر حق کی تلاش کو نکلیںگے تو پھر انسانیت کے عظیم محسن دنیا جہاں کے لئے رحمت للعالمین اور صرف مسلمانوں کے لئے نہیں بلکہ بنی نوع انسان کے غم گسار آخری پیغمبر خاتم النبیین حضرت محمد مصطفی کی تعلیمات تک ضرور پہنچ جائیں گے۔ دنیا میں مختلف شخصیات علم و کمال ، دولت و جمال اور قوت و اقتدار لے کر آتی رہی ہیں مگر ہم حضور انور کو سب سے زیادہ اہمیت دیتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ تو ہمارے جناب رسول اللہ سے محبت و عقیدت اور ہمارا ان کے ساتھ رشتہ ایمان میں بندھا ہونا ہے تو دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ جو آپ نے انسانیت کو عطا کیا ہے وہ آپ سے پہلے یا بعد میں کسی نے نہیں دیا۔ دنیا کی دوسری شخصیات کو دیکھیں تو سکندر، رستم و دیگر نامور کمانڈرز جاہ و جلال دکھا کر چلے گئے، کارل مارکس اور لینن جیسے لوگ نظریاتی نعرے دے کر جہانِ فانی سے کوچ کر گئے۔

غرض کوئی علمی موشگافیاں دکھا کر چلا گیا کسی نے غلط نظریات میں الجھا کر اسے کمالِ تصور کیا۔کسی نے انسانیت کو خاک و خون میں تڑپانے سے لطف حاصل کیا مگر حضور کے انقلاب سے انسانیت کو رہنمائی ، امن، ہدایت و نور ملا ہے۔ اور آپ کے ارشادات آج کے مہذب انسان کے لئے بھی اسی طرح مفید اور حیات بخش ہیں۔ جس طرح پندرہ سو سال قبل کے انسان کے لئے تھے، ان کی روشنی اور تابانی میں ذرا فرق نہیں آیا ۔ اخلاق کی جھلک، کردار کی بلندی، امانت ، دیانت اور انسانیت کے لئے پیار جہاں بھی ہے وہ حضور کا دیا ہوا ہے۔ آپ کی بتائی ہوئی باتیں آج بھی بڑے بڑے سائنس دان پڑھتے ہیں اور ان سے ہدایت و رہنمائی حاصل کرتے اور قلبِ سلیم رکھنے والے آپ کے آخر نبی ہونے کی شہادت دیتے ہیں۔

اسلام کے دیئے ہوئے معاشی، معاشرتی، سیاسی عدل اور خاندانی نظاموں کا جو بھی حصہ جانے انجانے میں کہیں بھی نافذ ہے دنیا کو اس کو برکات حاصل ہو رہی ہیں اور مجموعی طور پر معاشرے، نظام اور اسلام کی بخشی ہوئی اچھائیوں کے طفیل ہی ترقی کر رہے ہیں۔ کئی معاشرے صرف سچ کی بنیاد پر آگے بڑھ رہے ہیں، بعض ممالک صرف محنت کی بنیاد پر دنیا میں نام پیدا کر چکے ہیں۔ جاپان انسانی حقوق کی بناء پر پہچان بنا چکا ہے۔ اسی طرح معاشرے سے لے کر فرد تک اسلامی تعلیمات کی برکات پھیلتی ہیں۔ ہمارے یہاں کب ترقی ہوگی، غریبوں کو کب ان کے حقوق دیئے جائیں گے، حد تو یہ ہے کہ ہمارے یہاں حقوق تو دور کی بات ہے لوگ بے روزگار پھر رہے ہیں، نوجوان ڈگریاں لے کر در در کی خاک چھان رہے ہیں ، نوکریاں دستیاب نہیں اور جہاں ہے وہاں رشوت لے کر ہی نوکری مہیا کی جاتی ہے، یا پھر سفارش کی ذریعے نوکری دیئے جاتے ہیں۔ اب آپ ہی بتایئے کہ اس طرح کے سلوک سے ہم کیسے ترقی کی منزلیں طے کر سکیں گے۔اس سے صاف ظاہر ہے کہ ہم سب کا ضمیر مردہ ہو چکا ہے اور ہم ترقی کے لئے کچھ بھی نہیں کر رہے ہیں۔

تاریخ گواہ ہے کہ کچھ لوگوں کو دہشت جمانے کی غرض سے بے دردی سے ہلاک کر دیا جاتا اور باقیوں کو غلام بنا لیا جاتا تھا اور غلامی کی بھی اس حد تک گری ہوئی مثالیں ان لوگوں نے قائم کیں کہ اپنے معزز مہمانوں کے سامنے شراب و شباب سرو کرنے کے بعد ان کے ہاتھوں میں تیر دے دیئے جاتے۔ غلاموں کو سامنے کونے میں بٹھا دیا جاتا اور تیر غلام پر برسائے جاتے۔ جوں جوں غلام تڑپتا تو مہمان محظوظ ہوتے۔ آخری خطبے میں بھی حضور اکرم نے یہ واضح کر دیا کہ مسلمان کی جان و مال، عزت اور آبرو دوسرے مسلمان پر حرام ہے اور میرے غیر مسلم بھائیوں کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ حدیثِ قدسی میں حضور نے ہمیں آگاہ کیا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ”لوگ میرا کنبہ ہیں،” اور قرآن میں آیا ہے کہ جو کوئی ایک انسان کی جان بچائے گا اس نے گویا پوری انسانیت کی جان بچائی۔

آج جو کچھ بھی ہو رہا ہے کیا اوپر درج کی گئی کسی بھی پیرائے میں اس کا شائبہ بھی ملتا ہے؟ دیکھئے، پڑھیئے، غور کیجئے کہ ہم سب کس طرف جا رہے ہیں، کیا ہم تباہی و بربادی کی طرف نہیں جا رہے؟ کیا آج غریب امیر کے چنگل میں پھنسا ہوا نہیں ہے؟ کیا انصاف دروازے پر مہیا ہو رہا ہے؟ کیا سربراہان عوام کو روزی روزگار مہیا کر رہے ہیں؟ کیا عوام تکلیف میں نہیں ہیں؟ کیا ہمارے یہاں امن و امان کا فقدان نہیں ہے؟ کیا ایک بھائی دوسرے بھائی کے ہاتھوں محفوظ ہے؟کیا ہم اللہ رب العزت کو ناراض نہیں کر رہے؟کیا ہم اپنے پیغمبر حضرت محمد کی بتائے ہوئے راستے کو اپنا رہے ہیں؟ اگر ان سب باتوں کا جواب نفی میں ہے تو اب وقت آگیا ہے کہ ہم سب کو اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنا ہوگا، اور اپنا اپنا قبلہ درست سمت میں لانا ہوگا ۔ بس ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہم سب لوگ خوابِ غفلت میں ہی سوئے ہوئے ہیں اور پتہ نہیں کب جاگیں گے۔ یعنی کہ بہار کب آئے گا اس کے انتظار میں ہی رہ جائیں گے یا پھر واقعی بہار آئے گی۔ اختتامِ کلام بس اتنا کہ:” بہار آئے تو میرا’ سلام کہہ دینا۔”

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Election Commission
Previous Post الیکشن کمیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کو معطل کرنے کا عمران خان کا مطالبہ مسترد کر دیا
Next Post پڑھے لکھے جاہل رشتوں کے متلاشی
Handshake

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.