yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

قوم الطاف حسین کی دہشت گردی کے خلاف کھڑی ہوجائے، عمران خان

Yes 2 Webmaster February 9, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پوری قوم الطاف حسین کی دہشت گردی کے خلاف کھڑی ہوجائے اور پی ٹی آئی آئندہ کسی فورم پر ایم کیو ایم کے ساتھ نہیں بیٹھے گی۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ بلدیہ ٹاؤن میں سینکڑوں افراد کو بھتے کے لئے جلا کر مار دیا گیا اور اب وقت آگیا ہے کہ فیصلہ کریں اور ملک کو لندن میں بیٹھے شخص سے آزاد کرائیں، ایم کیو ایم کو چاہیئے کہ وہ اپنے آپ کو الطاف حسین سے علیحدہ کرے۔

انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے سارے لوگ قاتل نہیں بلکہ ایک مسلح ونگ ہے جو حکم ملنے پر ٹارگٹ کلنگ کرتا ہے، کراچی میں قیام امن سے متعلق اے پی سی میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ کسی مسلح گروپ کو کارروائیوں کی اجازت نہیں دی جائے گی، جب تک کراچی سے مسلح گروپس کا خاتمہ نہیں ہوجاتا اس وقت تک امن قائم نہیں کیا جاسکتا۔

چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ہمیں پتہ ہے کہ زہرہ شاہد کے قتل میں ایم کیو ایم میں ملوث ہے جبکہ ولی خان بابر کو بھی ایم کیو ایم نے ہی مارا، وزیراعظم نواز شریف اپنے کاروبار کی وجہ سے مصلحتوں کا شکار ہیں، وقت آگیا ہے کہ کراچی میں قیام امن کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔

اور کراچی کو خوف سے نکالیں اس لئے حکومت عمران فاروق قتل کیس کے 2 گواہ برطانیہ بھجوائے جبکہ تحریک انصاف برطانوی حکام کو زہرہ شاہد قتل کیس سے متعلق یاد دہانی کرائے گی۔ انہوں نے کہا کہ الطاف حسین جیسے شخص کو لیڈر کہنا توہین سمجھتا ہوں،بزدل شخص کبھی لیڈر نہیں بن سکتا جو کراچی کا امن تباہ کرنے پرتلا ہے جب کہ اپنے ہی لوگوں کے ہاتھوں اپنے لوگ مروا کر مظلوم بن جاتے ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Poor People
Previous Post آخر غریب کارکن کا مقدر دھکے ہی کیوں ۔۔۔۔۔؟
Next Post خیبرایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی، 12 دہشت گرد ہلاک
Air Strikes

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.