yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانس میں طوفان بوليو کے باعث سیلابی خطرات، پا-دو-کالے میں اورنج الرٹ اور 146,000 گھر بجلی سے محرومفرانس میں طوفان بوليو کے باعث سیلابی خطرات، پا-دو-کالے میں اورنج الرٹ اور 146,000 گھر بجلی سے محروم
    • پیرس میں احتجاجی مارچ کا راستہ تبدیل، یونینز نے پولیس کی شرط مان لیپیرس میں احتجاجی مارچ کا راستہ تبدیل، یونینز نے پولیس کی شرط مان لی
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • پاکستانی شارٹ فلم ’دی لاسٹ گلانس‘ 2028 کے آسکر ایوارڈز کی لانگ لسٹ میں شاملپاکستانی شارٹ فلم ’دی لاسٹ گلانس‘ 2028 کے آسکر ایوارڈز کی لانگ لسٹ میں شامل
    • چین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کنچین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کن
    مقامی خبریں
    • گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاکگوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک
    • لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکملاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکم
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پتنگ بازی کے واقعات برداشت نہیں کئے جائیں گے، شہباز شریف

Yes 1 Webmaster February 8, 2015 1 min read
Shahbaz Sharif
Share this:
Shahbaz Sharif
Shahbaz Sharif

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پتنگ بازی کے واقعات نہ پہلے برداشت کیے ہیں نہ اب کریں گے۔ جس علاقے میں پتنگ بازی ہوگی وہاں کے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کے خلاف کارروائی ہوگی۔ وزیراعلیٰ نے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی بھرتی کی منظوری بھی دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لاہور اور شیخوپورہ میں پتنگ بازی کے واقعات پر برہمی کا اظہار کیا اور متعلقہ ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو معطل کرنے کے احکامات جاری کیے۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھاکہ پتنگ اورڈور کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف بھی سخت ایکشن لیا جائے۔ وزیراعلیٰ نے محکمہ صحت میں اصلاحات سے متعلق اجلاس سے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔ وزیراعلیٰ نے صحت عامہ کی بہتری کیلئے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی بھرتی کی منظوری دی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پسماندہ اضلاع کے اسپتالوں میں ڈاکٹروں کو خصوصی مراعاتی پیکیج دیا جائے گا۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Khurshid Shah
Previous Post ایم کیو ایم حکومت میں آتی جاتی رہتی ہے، کوئی نئی بات نہیں ہے، خورشید شاہ
Next Post الطاف حسین نے جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کر دی
Altaf Hussain

Related Posts

فرانس میں طوفان بوليو کے باعث سیلابی خطرات، پا-دو-کالے میں اورنج الرٹ اور 146,000 گھر بجلی سے محروم

فرانس میں طوفان بوليو کے باعث سیلابی خطرات، پا-دو-کالے میں اورنج الرٹ اور 146,000 گھر بجلی سے محروم

October 24, 2026
پیرس میں احتجاجی مارچ کا راستہ تبدیل، یونینز نے پولیس کی شرط مان لی

پیرس میں احتجاجی مارچ کا راستہ تبدیل، یونینز نے پولیس کی شرط مان لی

October 24, 2026
نیپلز اور پومپی کے سفر پر مبنی فلم لا گراڈیوا نوجوانی کی نایاب عکاسی پیش کرتی ہے

نیپلز اور پومپی کے سفر پر مبنی فلم لا گراڈیوا نوجوانی کی نایاب عکاسی پیش کرتی ہے

October 24, 2026
اورلینز میں آر این کانگریس آج: لی پین کی صدارتی مہم کا آغاز، شدید احتجاج اور غیر معمولی سکیورٹی

اورلینز میں آر این کانگریس آج: لی پین کی صدارتی مہم کا آغاز، شدید احتجاج اور غیر معمولی سکیورٹی

October 24, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.