yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

لاہور ہائی کورٹ نے ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن کی منسوخی روک دی

Yes 2 Webmaster February 2, 2015 1 min read
Lahore High Court
Share this:
Lahore High Court
Lahore High Court

لاہور (یس ڈیسک) عدالت عالیہ نے ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن کی منسوخی روکتے ہوئے پنجاب حکومت اور رجسٹرار جوائنٹ اسٹاک کمپنیز سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

لاہور ہائی کورٹ میں ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ادارہ منہاج القرآن کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب حکومت ادارہ منہاج القرآن کے عہدیداروں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنا رہی ہے۔

رجسٹرار جوائنٹ اسٹاک کمپنیز نے بلٹ پروف گاڑی اور کنٹینر کی خریداری کے سلسلے میں تحریری جواب داخل کرانے کے باوجود ادارے کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا نوٹس جاری کیا جو کہ کسی بھی طرح درست نہیں، اس لئے رجسٹریشن منسوخی کا نوٹس کالعدم کیا جائے۔ عدالت عالیہ نے ادارہ منہاج القرآن کا موقف سننے کے بعد رجسٹریشن کی منسوخی روکتے ہوئے پنجاب حکومت اور رجسٹرار جوائنٹ اسٹاک کمپنیز سے 2 ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

واضح رہے کہ 20 دسمبر 2014 کو رجسٹرار جوائنٹ اسٹاک کمپنیز کی جانب سے ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا نوٹس بھجوایا گیا تھا جس میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ ادارے نےغیرقانونی طورپربلٹ پروف گاڑیاں اور کنٹینر خریدے اور اپنی آڈٹ رپورٹ میں بلٹ پروف گاڑیوں اور کنٹینرز کی خریداری ظاہر نہیں کی گئی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Sharjeel Memon
Previous Post موجودہ حالات میں ایمرجنسی کا مطالبہ دانشمندی کی بات نہیں، شرجیل میمن
Next Post سلطانی جمہور
Nawaz Sharif

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.