اہم ترینفرقہ وارانہ فسادات، گھنائونی سازش Yes 1 Webmaster February 1, 2015 1 min read Share this: Liaquat Balochراولپنڈی (یس ڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے شکار پور خودکش دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام و پاکستان دشمن قوتیں پاکستان کو کمزور کرنے کیلئے ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی گھناؤنی سازشیں کررہی ہیں۔ Share this: 0
دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا May 1, 2026
وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی April 26, 2026