yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

من ترکی ومن ترکی نہ می دانم

Yes 2 Webmaster January 31, 2015 1 min read
Muslims
Share this:
Muslims
Muslims

تحریر : سجاد علی شاکر
مسلمان تہذیب کی اپنی ایک پہچان ہے اپنا ایک مقام ہے برصغیر پاک و ہند ایک وسیع و عریض خطہ ارض ہے اور یہاں مختلف اوقات میں مختلف اقوام مختلف زبانوں کے ساتھ وارد ہوتے رہے۔ شاید زبانیں بھی آپس میں خلط ملط ہوتی رہیں لیکن کسی نئی بڑی زبان کے جنم لینے کے شواہد اردو سے پہلے نہیں ملتے ہیں یعنی ہر زبان اپنی انفرادی حیثیت میں ہی چلتی رہی۔ ہمارے نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا قول ہے کہ علم حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے۔ اور ہمارے دین اسلام نے ہمیں علم حاصل کرنے کی تلقین کی ہے اور تعلیم کا حصول مسلمانوں کے لیئے مذہبی فریضے سے کم نہیں ہے۔ تعلیم کی اہمیت سے کوئی انکار نہیں کر سکتاکیونکہ تعلیم ہی وہ ذریعہ ہے جس سے وطن عزیز کے نونہالوں کو علم سے مالا مال کیا جاسکتا ہے۔ علم ایک ایسی قوت اور دولت ہے جسے نہ کوئی چوری کر سکتا ہے اور نہ دھوکہ دہی سے چھین سکتا ہے۔ علم کو جتنا خرچ کیا جائے یہ اتنا زیادہ برھتا ہے۔ یہ علم ہی کا نتیجہ ہے کہ انسان ارتقاء کی منزلوں کو عبور کرتا ہوا موجودہ ترقی یافتہ دور میں داخل ہوا ہے۔ علم ہی کی بدولت انسان نے سطح زمین پر بالا دستی حاصل کی ہے بلکہ زمین کا سینہ پھاڑ کر قیمتی معدنیات تک بھی رسائی حاصل کرتے ہوئے خلاء کو بھی تسخیر کر لیا ہے۔زبان کسی بھی انسان کے دوسرے انسان سے رابطے اور تعلق کا ایک ذریعہ ہے اور ہم زباں ہو نا اس کام کو سہل اور آسان بنا دیتا ہے۔

زبان نہ صرف رابطے کا ذریعہ بلکہ قوموں کی پہچان بھی ہوتی ہے۔ جب پہلے پہل مسلمان یہاں آئے تو اپنے ساتھ عربی زبان اور بول چال لے کر آئے جس نے مقامی زبانوں پر اپنے اثرات مرتب کئے پھر افغان ، ترک فارسی اور جو جو فاتح یہاں آتے گئے اور اپنی اپنی زبانیں لا تے گئے تھیں تو بذات خود بھی یہ بڑی زبانیں اپنا وجود برقرار رکھتی رہیں لیکن اِن کو سمجھنے والے خود انہی اقوام تک محدود رہے اور دوسری اقوام اور مقامی باشندوں تک اپنی بات پہنچانا ایک عام آدمی کے لیے ممکن نہ تھا اور یوں اپنی اپنی زبان میں ایک دوسرے سے بات کرتے کرتے ایک ایسی زبان وجود میں آگئی جس نے اردو کا نام پایا جو سب کے لیے قابل فہم تھی۔ یہ تو ایک الگ مو ضوع ہے کہ یہ زبان ارتقائی مراحل سے کیسے گزری لیکن برصغیر کے مسلمانوں کے درمیان رابطے کا ایک موثر اور مقبول ترین ذریعہ رہی۔ پاکستان بنا تو اسے پاکستان کی قومی زبان قرار دیا گیا اور ایک بار پھر یہ پشتو، پنجابی، سندھی، بلوچی، کشمیری اور مختلف علاقائی زبانیں بولنے والوں کے درمیان رابطے کا فریضہ سرانجام دیتی رہی۔

اس کے اندر مختلف زبانیں جذب کرنے کی صلاحیت نے اس کے دامن کو مالامال کیے رکھا اور بہت کم الفاظ ایسے ہیں جو اردو میں بولے جائیں تومس فٹ محسوس ہوتے ہیں ورنہ تو ہر لفظ اس میں یوں مدغم ہو جاتا ہے جیسے یہ اردو کا ہی ایک لفظ ہو، یوں اردو ایک زیادہ وسیع زبان بننے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے اگر چہ عوامی سطح پر اس سے محبت کرنے والوں کی کوئی کمی نہیں لیکن یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ باوجود قومی زبان کا درجہ دینے کے ہم نے سر کاری سطح پر اس سے وہ سلوک نہیں کیا جس کی یہ حقدار ہے۔ زبانی کلامی تو ہم اسے قومی اور سرکاری زبان کہتے ہیں لیکن عملا ہم اسے وہ درجہ نہیں دیتے اور جہاں فوقیت اور اہمیت اس کا حق بنتا ہے وہاں بھی اس کو درجہ دوم کی زبان سمجھ کر پس پشت ڈال دیا جاتا ہے

صدر، وزیراعظم یا کسی بھی دوسری اہم شخصیت کے حلف کو ہی لیجئے اس تقریب اور دستاویز کو ہر پاکستانی کے لیے قابل فہم ہونا چاہیے کیونکہ ایک پی ایچ ڈی پروفیسر، ڈاکٹر ، انجئنیر جنرل ، جج یا گھریلو خاتون سے لے کر ایک ریڑھی والے سبزی فروش، دیہاڑی کرنے والے مزدور اور ڈرائیور غرض ہر ایک کو یہ جاننے کا حق ہے کہ جسے اس نے اپنا حکمران منتخب کیا ہے وہ قسم اٹھا کر قوم سے کیا وعدہ کر رہا ہے لیکن ستم ظریفی یہ ہے کہ یہ وعدہ ایک ایسی زبان میں کیا جاتا ہے جسے پاکستان کی ایک معمولی سی اقلیت ہی سمجھ سکتی ہے یعنی زبان من ترکی ومن ترکی نہ می دانم۔ جس ملک میں خواندگی کی شرح ہی پچاس فیصد سے کم ہے وہاں انگریزی سمجھنے کی حد تک پڑھے لکھے لوگوں کی کیا تعداد ہوگی اور ویسے بھی ایک قومی فریضے کی ادائیگی کے لیے قومی زبان زیادہ موزوں اور حقدار ہے،

لیکن ہوتا یہ ہے کہ یہاں قومی دنوں پر انگریزی لباس پہن کر انگریزی زبان بولنے پر نہ صرف فخر محسوس کیا جاتا ہے بلکہ ایک طبقہ ایسانہ کرنے والوں کو جاہل سمجھتا ہے جس کا اکثر اوقات اظہار بھی کر دیا جاتا ہے۔ الیکشن کے دوران پاکستانیت کے بے شمار دعووں کے باوجود بھی وزیراعظم کی تقریب حلف برداری کو اردو میں منعقد کرنے کی نہ ضرورت محسوس کی گئی نہ جرات کی گئی۔صرف یہی نہیں بلکہ اکثر اوقات سرکاری تقریبات میں حکومتی شخصیات کو تضحیک کا سامنا بھی کرنا پڑجاتا ہے لیکن پھر بھی اردو کی بجائے انگریزی کو فوقیت دی جاتی ہے۔ سرکاری اور تعلیمی دونوں سطح پر اردو کو نظر انداز کردینا قابل افسوس ہے۔ یہ نہیں کہ انگریزی کو اہمیت نہ دی جائے،اسے بولا نہ جائے یا اسے نصاب تعلیم میں سے خارج کر دیا جائے یا جدید مضامین کو انگریزی میں نہ پڑھایا جائے یا انگریزی سکولوں پر پابندی عائد کر دی جائے۔اس موضوع پر مختلف مکتبہ ہائے فکر کے مختلف خیالات ہیں وزن دونوں طرف برابرہی ہے اگر ایک طرف قومی زبان کی آسانی ہے تو دوسری طرف بین الاقوامی زبان میں تحقیق کی آسان فہمی ہے

بین الاقوامی طور پر موثر اور مستند رابطوں کی صحت بھی ہے لیکن آج کسی بھی اچھے یا عام نجی تعلیمی ادارے میں اردو کے ساتھ جو سلوک کیا جا رہا ہے یہ زبان کم از کم اس ہتک کی بھی سزاوار نہیں میں خود پاکستان کے بہتریں نجی تعلیمی سسٹمز کے اداروں میں پڑھ چکا ہوں اور پڑھ رہا ہوں جہاں انگریزی کو اردو سے کہیں زیادہ پیریڈ دے دئیے جاتے ہیں اور اہمیت بھی اور پھر ہم سوال بھی کرتے نظر آتے ہیں کہ آج کے بچوں کو اردو کیوں مشکل لگ رہی ہے جبکہ اگر اردو کو بطور مضمون بھی درست طریقے سے پڑھا دیا جائے تو ہمیں اپنے سوال کا جواب مل سکتا ہے۔میری تو یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے حکمرانوں ہدایت دے کہ وہ ہماری وراثت کو اسکا پورا حق دیں۔

Sajjad Ali Shakir
Sajjad Ali Shakir

تحریر : سجاد علی شاکر
sajjadalishakir|@gmail.com
03226490480

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Paris Fashion Week
Previous Post پیرس فیشن ویک کی رنگینیاں اپنے اختتام کو پہنچ گئیں
Next Post سانحہ شکارپور کے متاثرین کی مدد کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، خورشید شاہ
Khursheed Shah

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.