yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلانبرازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان
    • US Could Strike Iran Within 96 Hours: Mediaامریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری
    بین الاقوامی خبریں
    • برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلانبرازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان
    • US Could Strike Iran Within 96 Hours: Mediaامریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    • انقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتاانقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتا
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سندھ اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے خطاب پر متحدہ کا شدید احتجاج، واک آئوٹ

Yes 1 Webmaster January 27, 2015 1 min read
Sindh Assembly
Share this:
Sindh Assembly
Sindh Assembly

کراچی (یس ڈیسک) سندھ اسمبلی ایک بار پھر مچھلی منڈی بن گئی، وزیر اعلیٰ سندھ کی تقریر کے دوران ایوان شیم شیم کے نعروں سے گونجتا رہا، سید قائم علی شاہ کہتے ہیں وزیر اعلیٰ ہاؤس پر احتجاج نہیں، حملہ کیا گیا، متحدہ کے ارکان نعرے لگاتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کر گئے۔

سندھ اسمبلی میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے۔ خواجہ اظہار الحسن کی تقریر کا جواب دینے کیلئے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ خود اٹھے اور جوشیلی تقریر کر ڈالی۔ 12 مئی کو جب قتل عام ہوا تو کس کی حکومت تھی ان پر 29 افراد کے قتل کے الزامات لگائے گئے ۔ وزیر اعلیٰ نے جب ایم کیو ایم پر کڑی تنقید کی تو متحدہ کے ارکان نشستوں پر کھڑے ہو گئے اور احتجاج شروع کر دیا۔

احتجاج کے باوجود قائم علی شاہ نے تقریر جاری رکھی۔ اس دوران ایم کیو ایم کے ارکان سپیکر کے ڈائس کے سامنے جمع ہو گئے اور نعرے لگاتے رہے۔ متحدہ کے ارکان کے جواب میں پیپلز پارٹی کے ایم پی ایز بھی سامنے آ گئے اور نعرے لگائے۔ ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی شہلا رضا ، قائم علی شاہ کے پاس جا کھڑی ہوئیں اور ان کا حوصلہ بڑھاتی رہیں۔

کچھ دیر یہ ہنگامہ آرائی جا ری رہی اور دونوں جانب کے ارکان خوب نعرے لگاتے رہے جس کے بعد ایم کیو ایم کے ارکان واک آؤٹ کر گئے۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے اپنی تقریر میں کہا کہ ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ ، دہشت گردی اور سٹریٹ کرائم کراچی کے بڑے مسائل ہیں۔

ان کے دور حکومت میں کئی دہشت گرد پکڑے گئے۔ سندھ کی جیلوں میں 300 دہشت گرد ہیں ، سب جانتے ہیں جیلوں میں مجرموں کی دیکھ بھال کون کر رہا ہے؟ وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ سندھ میں کسی کوامن وامان خراب نہیں کرنے دیں گے جس نے بھی جرم کیا ہو اسے کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔ گرفتار دہشت گردوں کی فہرست جلد میڈیا کو دیں گے۔

وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ نے کہا کراچی آپریشن کا فیصلہ ڈیڑھ سال پہلے وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا۔ وزیر اعظم سمیت آرمی چیف نے ان کی کوششوں کو سراہا اور انتظامی صلاحیتوں کی تعریف کی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Roy
Previous Post ارجن رامپال اور رنبیر فلم رائے میں ہونگے پھر سے ساتھ
Next Post قائم علی شاہ کراچی آپریشن کے نام نہاد کپتان ہیں، حملہ کیا تو ہم پر مقدمہ درج کرائیں، ایم کیو ایم
Faisal Sabaz Wari and Khawaja Izhar ul Hassan

Related Posts

برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان

برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان

October 26, 2026
ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

October 26, 2026
US Could Strike Iran Within 96 Hours: Media

امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری

October 26, 2026
4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reported

سندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں

October 26, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.