اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کے بریک ڈاؤن کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے وزارت پانی و بجلی سے بجلی بریک ڈاؤن کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ پورے ملک میں بجلی کی بحالی فوری طور پر یقینی بنائی جائے۔

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.