yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلانبرازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان
    • US Could Strike Iran Within 96 Hours: Mediaامریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری
    بین الاقوامی خبریں
    • برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلانبرازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان
    • US Could Strike Iran Within 96 Hours: Mediaامریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    • انقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتاانقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتا
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

متحدہ عرب امارات نےعزیر بلوچ کی پاکستان حوالگی کاعندیہ دیدیا

Yes 1 Webmaster January 21, 2015 1 min read
Uzair Baloch
Share this:
Uzair Baloch
Uzair Baloch

ابوظہبی (یس ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے پہلی بار پاکستان کو باضابطہ طور پر آگاہ کیا ہے کہ لیاری گینگ وار کا مرکزی کردار عزیر بلوچ اُن کی تحویل میں ہے ، اماراتی حکومت نے ایک خط کے ذریعے عزیر بلوچ کی حوالگی کا عندیہ بھی دیا جس کے بعد امکان ہے کہ بہت جلد ایک ٹیم ملزم کو لینے عرب امارات روانہ ہوجائے گی۔ متحدہ عرب امارات میں 28 اور 29 دسمبر کو عمان دبئی بارڈرپر عزیر بلوچ کو انٹرپول نے اس وقت گرفتار کیا جب وہ ایرانی پاسپورٹ پر عبدالغنی خدا بخش کے نام سے سفر کر رہا تھا اور سڑک کے ذریعے دبئی میں داخل ہونا چاہتا تھا۔ اس کی گرفتاری کے بعد انٹر پول نے اس سے تحقیقات کی اور کئی گھنٹوں بعد اس نے اقرار کیا کہ وہ عزیر بلوچ ہے۔

گرفتاری کے بعد انٹرپول حکام نے اماراتی حکام سے رابطہ کیا اور تقریبا 20 دن بعد انٹرپول اسلام آباد کے نام خط لکھا ہے جس میں حکومت پاکستان کی جانب سے ریڈ وارنٹ کا بتایا گیا ہے، خط میں اماراتی حکام نے پہلی بار اس بات کا اقرار کیا ہے کہ عزیر بلوچ ولد فیض محمد عرف ماما فیضو جو کہ پاکستانی حکام کو قتل کے مقدمے میں مطلوب ہے وہ ان کی تحویل میں ہے اور اس کی حوالگی کے لیے حکومت پاکستان کو سفارتی ذرائع استعمال کرنا ہوں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post وزیراعظم کی زیر صدارت قومی ایکشن پلان پر عمل کے لیے اجلاس آج ہو گا
Next Post واسع جلیل اورمحمد انور رابطہ کمیٹی میں شامل، الطاف حسین کی توثیق
Wasay Jalil

Related Posts

برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان

برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان

October 26, 2026
ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

October 26, 2026
US Could Strike Iran Within 96 Hours: Media

امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری

October 26, 2026
4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reported

سندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں

October 26, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.