مقامی خبریںکراچی: منی کوچ الٹنے سے 3 افراد زخمی Yes 1 Webmaster January 14, 2015 1 min read Share this: Karachiکراچی (یس ڈیسک) الآصف اسکوائر کے قریب منی کوچ الٹنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے الآصف اسکوائر کے نزدیک ایک منی کوچ الٹ گئی، جس کے باعث 3 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026