yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

انٹرنیشنل میڈیا، سوشل میڈیا (حصہ دوم)

Yes 2 Webmaster January 12, 2015 1 min read
International Media
Share this:
International Media
International Media

تحریر : رانا ابرار
امریکن میڈیا کی ڈور اس وقت چند لوگوں کے ہاتھ میں ہے اور وہ اپنی مرضی کے مطابق اس سے کام لے رہے ہیں۔ 1990کے آخر سے امریکہ کی اکثریت میں اور بڑی تعداد میں ٹیلی ویژن نیٹ ورک ، پرنٹنگ پریس ، ہالی وڈ مووی انڈسٹری،بک پبلشنگ انڈسٹری، اور ریکارڈنگ انڈسٹری وغیرہ کو سات امریکی یہودی چلا رہے ہیںاور ان کے نام ۔گیرن لیون (سی۔ای۔او ) اینڈ ڈائیریکٹر آف “AOL” ٹائم وارنر۔۔۔ مچل ایزنر (سی۔ای ۔او) اینڈ چئیر میں آف دی Walt Disney Company” ” ۔۔۔ ایجربرونف مین سینئر چئیر مین آف Seagram Company Ltd” ” ۔۔۔ ایجر برونف مین جونئیر ڈائیرکٹر آف Seagram Company Ltd” ” اینڈ ہیڈ آف یونیورسل اسٹوڈیو ۔۔۔ سمر ریڈاسٹون چئیر مین اینڈ “CEO” Viacom Inc”” ۔۔۔ ڈینس ڈمر مین وائس چئیر مین آف “General Electric” ۔۔۔ پیٹر پریزیڈنٹ اینڈ “CO COO” آف نیوز کارپوریشن لمیٹڈ ۔ یہ سات یہودی اکٹھے مل کر ABC,NBC,CBS, دی ٹیونر برڈکاسٹ سسٹم CNN, MTV یونیورسل اسٹوڈیو MCA , ریکارڈز ,Geffen ریکارڈز,DGC ریکارڈز,GRP ریکارڈزرائزنگ ٹائڈ ریکارڈز ، کرب یونیورسل ریکارڈز اور انٹرسکوپ ریکارڈز پر مکمل کنٹرول رکھتے ہیں۔

مشرقی یورپ کا میڈیا بھی چند مخصوص لوگوں کے ہاتھ کی کٹھ پتلی ہے ۔ (یوکرائن کاRonald Lauder” ) & (آسٹریا کا Vadim Rabinovich” ) دونوں نے ملکران ممالک جو کبھی سویت یونین تھی میں ایک میڈیا ایمپائر کھڑا کیا “سنٹرل یورپیئن میڈیا انٹرپرائزز” ۔برطانیہ کا میڈیا بھی چند لوگو ں کے کنٹرول میں ہے ۔WPP” ” دنیا کا سب سے بڑا ایڈورٹائزنگ اور مارکیٹنگ گروپ ہے ، اور چند کروڑ پتی یہودیوں کے تابع ہے ۔ وہاں کے قومی اخبارکے لئے ایک اصطلاح استعمال ہوتی تھی Forth Estate” ” ۔ پرنٹنگ میڈیا کی ٹی وی ، ریڈیو ، انٹرنیٹ کے آنے کے بعد اب اتنی طاقت نہیں رہی جتنا کہ شروع آغاز میں تھی لیکن اس کے باوجود اس کا برطانیہ میں اہم مقام ہے ۔ یو کے میں اخبارات دوسرے میڈیا سورسز پر فوقیت رکھتے ہیں اور چند نام ہیں جو اس وقت وہاں کے پرنٹ میڈیا پر مکمل کنٹرول رکھتے ہیںاور یہ سب یہودی ہیں۔ Guy Zitter , مینجنگ ڈائریکٹر آف ڈیلی میل ، ۔ Lawrence Sear مینجنگ ایڈیٹر آف ڈیلی میل ، ۔ Jonathan Holborrow ایڈیٹرآف میل آن سنڈے ، ۔ Anne Applebaum ، ایسوسی ایٹ ایڈیٹر لندن ایوننگ اسٹینڈرڈ ، ۔ Matthew Norman ، ایوننگ اسٹینڈرڈ کالمسٹ ، ۔ ایکٹنگ مینجر آف BBC” ” نیٹورک Michael Green اکیلا واحد شخص پورے برطانیہ کے ریڈیو نیٹ ورک پر قابض ہے ، غرض برطانیہ میں بھی مکمل میڈیا پر قابض ہیں۔

دنیا میں ، ٹاک شو ، میگزین ، رسالے ، وغیرہ سب کے سب آپس کے ساتھ مقابلہ کر رہے ہیں۔ اور یہ کام یا تو ہمارے کاروبار کے لئے یا اشتہارات کے لئے ہے ۔ اس سے ہم اتنا پیسا نہیں کما سکتے جتنا کہ یہ میڈیا کماتا ہے ۔ ایک دوسر ے سے آگے بڑھنے کے لئے اور میڈیادرجہ بندی میں اول آنے کی کوشش میں سب کچھ کیا جاتا ہے۔ سمجھانے کی غرض سے مثال کے طور پراگر ایک چینل پریہ خبر چلتی ہے کہ فلاں سیاست دان نے کسی لڑکی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی ہے تو اس پر کچھ کمپنیاں یا کچھ مخصوص لوگ بیٹھ کر پیسا پھینک رہے ہوں گے ، تا کہ بڑھا چڑھا کر اس خبر کو پیش کیا جائے ، اور دوسرا چینل اسی خبر پر پہلے والے کے خلاف بول رہاہوگا ۔ اب عام شخص جو ان چینلز کو دیکھے گا وہ کیا اثر لے گا جو جسکی خبر دیکھے گا اسکی زبان بولے گا، اندازا لگائیں کتنا تضاد آیا؟؟

سوشل میڈیا کا جدید آغاز اچانک ہی نہیں ہوگیا ۔ پچھلے 20 سالوں میںٹیکنالوجی نے بڑی تیزی سے ترقی کے مراحل تہہ کئے ہیں۔ جدید دور کی ٹیکنالوجی نے دنیا اور سیاست کو ایک نئی شکل دی۔ (1990 کے آغاز میں ٹیکنالوجی کا ایک دھماکہ ہوتا ہے اور (1991 میں کمپیوٹر کلاس روم کی تفریح کا باعث بنتا ہے ۔ 1993 ( میںونڈوز آتی ہے کمپیوٹر گھر کے استعمال میں بھی عام ہو جاتا ہے۔ (1997 میں AIM چیٹ سے ہر چیز کو بدل کے رکھ دیتا ہے۔ 1998 ( میں گوگل سرچ انجن متعارف ہوتا ہے اور دنیا بھر کی معلومات چار حرف ٹائپ کرنے اور سرچ پر کلک سے آپکو میسرآتی ہیں ۔ 1999 ( میں Napster ساری حدوں کو توڑ کر ہر قسم کا میوزک مہیا کرتا ہے۔ 2003 ) میں myspace.com آتی ہے اور لاکھوں کروڑوں لوگوں کاآپس تعارف کرواتی ہے۔ 2004) میںفیس بک متعارف کروائی جاتی ہے اور انسان ہو گیا کمرے میں بند۔ 2006) ٹوئیٹر انسان کے وقت کو کمپیوٹر میں ڈال دیتی ہے ۔ 2001) میں iPodمتعارف ہوا اور انسان اسکو جدھر مرضی لے کے گھومے اچھا وقت کٹتا ہے۔ 2009) میں iPone جدید موبائل ٹیکنالوجی متعارف کرواتاانسان کو ایسے نشے اور لت میں لگا دیتاہے ، آج اچھاسمجھ دار ،بھلا بندہ گٹر میں گر جاتا ہے وہ تو بعد میں پتا چلتا ہے موبائل استعمال کرتے ہوئے یہ حادثہ رونما ہوا ۔ غرض انسان کے معاشرتی تعلقات فیزیکل سے ڈیجیٹل ہو گئے ہیں۔ انسان اب فطرت کے قوانین کے خلاف ٹیکنالوجی کوکھڑا کرنے کی کوشش میں مصروف ہے۔

” بے شک سوشل میڈیا نے مسلم ممالک میں عوامی بغاوتوں میں اہم کردار ادا کیا ” ۔ لیکن مغربی ممالک سختی سے اس کے اثرات سے محفوظ رہے۔امریکی پروفیسر Charles Hirschkind ۔ مقامی میڈیا ہو یابین الاقوامی میڈیا ،اس میں آگے الیکٹرانک میڈیا ہو یا پرنٹ ان میں سے سوشل میڈیا اس وقت سب سے زیادہ طاقتورہے اور اس کی طاقت کا اندازا اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ بڑے بڑے حضرات ، انجینئر ، ڈاکٹر ، سیاست دان، یہاں تک کہ فورسز اور انٹیلی جنس ادارے بھی اس کے آگے بے بس ہیں ۔ اس میں فیس بک،ٹوئیٹر ، اور دوسرے مختلف فورمز پر اب ہر شعبہ ہائے سے تعلق رکھنے والے لوگ آپکو اپنی رائے دیتے ہوئے نظر آئیں گے اور اپنا اسٹیٹس ڈالتے ہوئے بھی۔

سوشل میڈیا کی حکمت عملی حقیقی زندگی کی طرح واقعی عوامل کی ایک بڑی تعداد پر منحصر ہے ۔ جس طرح کے حقائق کا سامنا ہمیں حقیقی زندگی میں کرنا پڑتا ہے اس طرح سے ہمیں سوشل میڈیا سے بھی مواد حاصل ہو جاتا ہے ۔ یہ اسوقت دنیا کا سب سے بڑا سورس ہے عوام کے بین الاقوامی و مقامی تعلقات کا ۔ ورلڈ میڈیا وار ون جو شروع ہوئی تھی اب اس کی جنگ عظیم دوئم کا آغاز سوشل میڈیا سے ہو چکا ہے ۔ اسکا آغاز گزشتہ عشرے کے شروع میںہوتا ہے لیکن اب جنگ اپنے جوبن پر ہے اور حریف ایک دوسر ے کوچت کرنے کے لئے نت نئے حرب آزما رہے ہیں اور دن رات اسی پر کام کرنے میں مصروف ہیں ۔ اور یہ انٹرنیشنل میڈیا کاکچھ حد تک مخالف بھی ہے کیونکہ اسکی جوانی کے دن ہیں اور اس میں نسبتاََسازش کے ساتھ سچائی کا عنصربھی برابر مقدار میں ہے۔

Rana Abrar
Rana Abrar

تحریر : رانا ابرار

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Missionary Schools
Previous Post لاہور کے مشنری اسکولز 19 جنوری سے کھلیں گے
Next Post معاشرے میں دینی مدارس کا کردار
Religious Institutions

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.