yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

صحافت کے ستاروں کے سنگ

Yes 2 Webmaster January 9, 2015January 9, 2015 1 min read
Media
Share this:
Media
Media

تحریر: عقیل خان آف جمبر
ٹیکنالوجی نے سات براعظموں پر پھیلی ہوئی وسیع دنیا کو گلوبل ولیج بنا دیا۔ اس تیزی اور جلدی کے دور میں ہر شخص دنیاوی معملات سے باخبر رہنا چاہتا ہے۔ وقت کی قلت کی وجہ سے میڈیا کا سہارا لیا جاتا ہے ۔ انسانی معاشروں کو دنیا میں ہونے والے واقعات سے باخبر رکھنے کے لیے میڈیا کا رول بہت اہم ہوتا ہے۔ اس سپر سانک دور میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کا جتنا رول ہے اس سے کہیںزیادہ اہم رول سائبر الیکڑانک میڈیا کا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بہت سے چینل ایک شہرمیں چلتے ہیں اور دوسرے میں نہیں۔ اسی طرح سے پرنٹ میڈیا کا ہے کہ کوئی اخبار کسی شہر میں ملتا ہے اور کسی میں نہیں ملتا۔ حتیٰ کہ ملکی اخبارات و جرائد میں بھی کیسی دوسرے علاقے کی بہت سی خبر یں ہر جگہ دستیاب نہیں ہوتیں ۔الیکٹرانک میڈیا میں توایسا بھی ہوجاتا ہے کہ اگر لائٹ چلی جائے تو کتنی بھی اہم نیوز ہووہ مس ہوجاتی ہے۔ سائبر الیکٹرانک میڈیا ایسا میڈیا ہے جو کسی بھی ملک ، شہر ، قصبے یا گاؤں میں بھی انٹرنیٹ کے ذریعے دیکھا جا سکتا ہے۔

میڈیااس وقت ملک اہم ستون ہے جو ملکی ترقی میں اہم رول ادا کررہا ہے ۔ اس میڈیا نے ہی عوام کے ذہن کو بنا نا اور بگاڑنا ہوتا ہے۔میڈیا کا ہی یہ کمال ہے کہ وہ زیرو کو ہیرو اور ہیرو کو زیروبنا دیتا ہے ۔ اگر یہ حقیقت پر مبنی نیوز عوام کے سامنے لائیں تو عوام کو بروقت اچھے اور برے کی تمیز کرنے میں آسانی رہتی ہے۔ تین سال قبل پاکستان میں ”پاک نیوزلائیو ”کے نام سے ایک ایسا سائبر الیکٹرانک میڈیا معرض وجو د میںآیا جس نے بہت جلد گوگل کی دنیا میں اپنا نام روشن کر دیا۔

پاکستان یا بین الاقوامی خبر بروقت اس پرچیک کی جاسکتی ہیں۔ یہ آن لائن میڈیا ہر سال جنوری میں اپنی سالگرہ منا تا ہے۔ اس سال بھی جب سالگرہ کا وقت آیا تو اس میں بڑی بڑی ہستیوں کو مدعو کیا گیا۔ جن میں صحافت کے میدان میں ایک چمکدارستارہ خواہ وہ کالمسٹ کا میدان ہویا اخبار کا ،یہ نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ دنیا نیوز کے اینکر اور روزنامہ پاکستان کے چیف ایڈیٹر جناب مجیب الرحمن شامی تھے ۔ ان کے ساتھ سید عرفان شاہ مہمان خصوصی تھے۔

موسم کی شدت ، دھند، سردی کے باوجودمجیب الرحمن شامی اوردیگر مہمانان کی شرکت نے محفل کی رونق کو دوبالا کیا ۔مجیب الرحمن شامی نرم خو، شفیق ، ہمہ وقت مسکراہٹ ، دھیمے مزاج اور دوستانہ انداز کی شخصیت کے مالک ہیں ۔انہوں نے اس تقریب کو اپنے مخصوص انداز میں مزاحیہ جملوں سے چار چاند لگادیے۔انہوں نے وہاں پر موجود صحافت کے پھولوں کو خود دعوت دی کہ وہ مجھ سے کوئی سوال کرنا چاہتے ہیں تو میں حاضر ہوں اور پھر انہوں نے وہاں پر موجود نوجوان کالمسٹوں کے سوالوں کے جوابات بھی دیے۔میں نے ان سے عمران خان کی شادی کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا شادی تو ہوگئی ہے مگر ابھی پوشیدہ ہے جوچند روز میں منظر عام پر آجائے گی۔

تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا اور تلاوت کرنے کا شرف حافظ زاہد کالمسٹ کو حاصل ہوا۔اس کے بعد بندہ ناچیز نے استقبالیہ پیش کیااور سالانہ رپورٹ بھی پیش کی۔ بعد میں چیف گیسٹ اور محفل کے شرکاء نے ملکر سالگرہ کا کیک کاٹا۔ پاک نیوز کی جانب سے کھانے کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔اس تقریب کی خاص بات یہ تھی کہ اس میںشاعر اور کالم نگار احتشام جمیل شامی ، نوجوان رائٹر افسانہ نگار محمدعلی رانا کی والدہ اور نامور رائٹر(ڈرامہ شوخیاں پی ٹی وی) کے ایم خالد صاحب کے بھائی کے انتقال پر خصوصی دعا مانگی گئی۔ دعا سید عرفان شاہ صاحب نے کرائی۔

اس تقریب میں کئی نامور کالمسٹوں نے بھی شرکت کی ۔ جن میں روزنامہ سما ء کے نامور کالمسٹ اور بہت محترم بھائی صابر مغل ، چینل ٥ کے نیوز اینکر اور کالمسٹ اور نہایت شفیق انسان رضوان سحر کمیانہ ،روزنامہ پاکستان کے کالمسٹ اور مجیب الرحمن شامی کے صاحبزادے فیصل شامی ، رائٹر افسانہ نگاراور خوش مزاج بھائی محمدعلی رانا،برادر کالمسٹ عبدالرؤف چوہان، اور ممتاز علمی شخصیت شفیق احمد خان نے خصوصی طور پر شرکت کی اور پروگرا م کو چار چاند لگائے۔

کھانے کے بعد تمام صحافت کے لوگ ایک گل دستے کی طرح مل گئے۔ فیصل شامی ، صابر مغل اور رضوان سحر کمیانہ نے تمام دوستوں کو اپنی باتوں سے اپنا گرویدہ بنا لیا۔ تقریب چھوٹی مگر پروقارتھی۔ اس کے بعد پاک نیوز کے چیف ایڈیٹروسیم نذر اور راقم نے اپنے مہمانوں کو الوداع کہااور یوں سب لوگ صبح کی طرح موسم کی شدت سے نبرد آزما ہوتے اپنی اپنی منزل کو عازم سفر ہوئے۔

Aqeel Khan
Aqeel Khan

تحریر: عقیل خان آف جمبر
بانی وسینئر نائب صدر کالمسٹ کونسل آف پاکستان
aqeelkhancolumnist@gmail.com

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Lahore High Court
Previous Post مشرف حملہ کیس، سزائے موت پانے والے تین مجرموں کی سزا پر عملدرآمد روک دیا گیا
Next Post کبھی نہیں سوچا آپ نے؟
Quran

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.