کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
ذرائع کے مطابق دھماکا کاسی روڈ سبزی منڈی میں ہوا ہے۔ دھماکے کے مقام پر پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔
By Yes 1 Webmaster on January 8, 2015
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***