yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلانبرازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان
    • US Could Strike Iran Within 96 Hours: Mediaامریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری
    بین الاقوامی خبریں
    • برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلانبرازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان
    • US Could Strike Iran Within 96 Hours: Mediaامریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    • انقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتاانقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتا
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

سنجے دت نے پیرول پر رہائی کی مدت بڑھانے کی اپیل کر دی

Yes 2 Webmaster January 8, 2015January 8, 2015 1 min read
Sanjay Dutt
Share this:
Sanjay Dutt
Sanjay Dutt

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کے ورسٹائل اداکار سنجے دت نے جیل سے 14دن کی رہائی کی مدت ختم ہونے کے پیش نظر مزید چند دنوں کی رہائی کی اپیل کر دی۔

سنجے دت گزشتہ ماہ 24 دسمبر کو یروادا جیل سے 14 دن کی رخصت پر گھر ممبئی آئے تھے۔ سنجے دت پہلے بھی کئی موقعوں پر پے رول پر جیل سے رہا ہو کر آتے رہے ہیں اور متعدد بار وقتی رہائی میں توسیع بھی کروا چکے ہیں‘ ایک دفعہ اپنے گھٹنے کا علاج کروانے کی غرض سے اور پھر اپنی اہلیہ کی اسپتال میں تیمار داری اور بچوں کی دیکھ بھال جیسے مواقع پر ایسی سہولت حاصل کرچکے ہیں۔

سنجے دت 1993ء میں ممبئی حملوں کے الزام میں جیل کاٹ رہے ہیں وہ پہلے بھی 18ماہ کی جیل کاٹ چکے ہیں جب کہ اب 42ماہ کی قید پونے کی یروادا جیل میں کاٹ رہے ہیں۔

دوسری طرف اطلاعات ہیں کہ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں امیتابھ بچن ان کے والد آنجہانی اداکار سنیل دت کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

اس فلم میں سنجے دت کا کردار اداکار رنبیر کپور ادا کر رہے ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ رنبیر اس کردار کے لیے اپنا وزن بھی چند کلو گرام تک بڑھا رہے ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Orangi Police
Previous Post اورنگی میں ڈکیتی ناکام بناتے ہوئے اہلکار جاں بحق، ڈاکو گرفتار
Next Post کسی خان کے ساتھ کام کر کے غائب نہیں ہونا چاہتی، بپاشا
Bipasha Basu

Related Posts

برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان

برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان

October 26, 2026
ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

October 26, 2026
US Could Strike Iran Within 96 Hours: Media

امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری

October 26, 2026
4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reported

سندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں

October 26, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.