yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلانبرازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان
    • US Could Strike Iran Within 96 Hours: Mediaامریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری
    بین الاقوامی خبریں
    • برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلانبرازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان
    • US Could Strike Iran Within 96 Hours: Mediaامریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    • انقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتاانقرہ میں 33 ممالک کے ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان دوسرے نمبر پر، کیپٹن طلحہ نے سلور میڈل جیتا
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

مایوسی کی بات نہیں، فلم انڈسٹری کے حالات ٹھیک ہو جائیں گے : سعود

Yes 1 Webmaster January 7, 2015January 7, 2015 1 min read
Saud
Share this:
Saud
Saud

لاہور (یس ڈیسک) معروف اداکار سعود نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کے حالات اب بہتر ہو رہے ہیں۔ سال 2014ء کے حالات سال 2013ء کی نسبت فلم انڈسٹری کے حوالے سے کچھ بہتر رہے ہیں کیونکہ سال 2013ء میں صرف دس فلمیں ریلیز ہوئیں اس کے مقابلے میں سال 2014ء میں 21 فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں سے فلم ’’نامعلوم افراد، اپریشن 021‘‘ اور ’’سلطنت‘‘ لوگوں نے پسند کیں۔

سال 2015ء میں فلم انڈسٹری کے حالات مزید بہتر ہونگے کیونکہ اب اچھی فلمیں بن رہی ہیں جن میں سایہ خدائے ذوالجلال، ماہِ میر، عشق پازیٹو، گدھ شامل ہیں۔ اپنی حالیہ مصروفیات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ٹی وی پروڈکشن میں مصروف ہوں اور اس وقت متعدد پراجیکٹس پر کام کر رہا ہوں۔

میرے پروڈکشن ہاؤس کے بینر تلے بننے والے ڈراموں کو لوگوں نے پسند کیا جس پر میں اپنے پرستاروں کا شکرگزار ہوں۔ مایوسی کی بات نہیں فلم انڈسٹری کے حالات ٹھیک ہو جائیں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post قومی اسمبلی اور سینٹ میں 21 ویں آئینی ترمیمی بل کی منظوری
Next Post شاہ رخ خان بھی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے مداح نکلے
Shah Rukh Khan And Mahira Khan

Related Posts

برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان

برازیل میں لولا کی جیت پر اسپین کے بائیں بازو میں جوش، سانچیز کا ’عالمی ترقی پسندی کی بحالی‘ کا اعلان

October 26, 2026
ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں

October 26, 2026
US Could Strike Iran Within 96 Hours: Media

امریکا 96 گھنٹوں میں ایران پر بڑا حملہ کر سکتا ہے، تہران میں چار ملکی اجلاس جاری

October 26, 2026
4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reported

سندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں

October 26, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.