کراچی (یس ڈیسک) چار ماہ پہلے کراچی میں دہشت گردوں کی بنائی گئی 45 میٹر طویل سرنگ پکڑی گئی، اب اسے مکمل طور پر بند کردیا گیا۔ غوثیہ کالونی کے جس مکان سے سینٹرل جیل تک سرنگ نکالی گئی تھی اسے بھی گرادیا گیا۔
By Yes 1 Webmaster on January 7, 2015
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***