yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاکگوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک
    • لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکملاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکم
    بین الاقوامی خبریں
    • جرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاریجرمنی میں نسلِ زیڈ کا ملک گیر احتجاجی اعلان، 21 شہروں میں مظاہروں کی تیاری
    • مقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰمقبوضہ مغربی کنارے میں خودکار ہتھیار سے حملہ، پانچ زخمی؛ اسرائیلی فوج کا دو فلسطینیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ
    شوبز
    • چین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کنچین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کن
    • آصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوششآصفہ عباس کا خاندانی انکشاف: والد کی دو شادیاں، جعلی طلاق نامہ اور والدہ کو ڈرانے کی کوشش
    مقامی خبریں
    • گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاکگوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک
    • لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکملاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکم
    کاروبار
    • پنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقررپنجاب کا سعودی عرب کو 1.8 ارب ڈالر سے زائد مالیت کی غذائی برآمدات کا ہدف مقرر
    • پاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائیپاکستانی فری لانسرز کی تاریخی کامیابی: ستمبر میں 197 ملین ڈالر کی ریکارڈ زرمبادلہ کمائی
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

این 122 میں دوبارہ گنتی سے تحریک انصاف بوکھلا گئی: پرویز رشید

Yes 1 Webmaster January 3, 2015 1 min read
Pervaiz Rashid
Share this:
Pervaiz Rashid
Pervaiz Rashid

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اطلاعات پرویز رشید کہتے ہیں این اے ایک سو بائیس میں دوبارہ گنتی سے تحریک انصاف بوکھلا گئی۔ حقائق بھی قوم کے سامنے آ گئے ہیں۔

قومی اسمبلی کے حلقہ ایک سو بائیس میں دوبارہ گنتی پر تحریک انصاف کے رد عمل کے جواب میں پرویز رشید نے کہا کہ ایاز صادق کے ووٹوں میں اضافے سے پی ٹی آئی بوکھلا گئی ہے۔

بوکھلاہٹ میں ہی جعلی ووٹوں کے الزامات لگائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دوبارہ گنتی سے حقائق بھی قوم کے سامنے آ گئے۔ تحریک انصاف اب الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کا انتظار کرے۔ امید ہے پی ٹی آئی ٹربیونل کا فیصلہ قبول بھی کرے گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Rahil Sharif
Previous Post دہشت گردی اور شدت پسندی کو ہر قیمت پر ختم کریں گے: آرمی چیف
Next Post سرور کائنات و سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
Muahmmad Pbuh

Related Posts

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک

گوادر میں سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، سات دہشت گرد ہلاک

October 23, 2026
لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ کا پی ٹی آئی کارکنان کی نظربندی کیس میں ڈپٹی کمشنرز سے رپورٹ طلب کرنے کا حکم

October 23, 2026
خیبر پختونخوا کو 160 ارب روپے کی وفاقی فنڈنگ کی یقین دہانی، شہداء کے ورثاء کے لیے خصوصی معاوضہ پیکج منظور

خیبر پختونخوا کو 160 ارب روپے کی وفاقی فنڈنگ کی یقین دہانی، شہداء کے ورثاء کے لیے خصوصی معاوضہ پیکج منظور

October 23, 2026
چین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کن

چین کی پہلی مکمل اے آئی فلم سنیما میں پیش، ابتدائی ٹکٹ فروخت مایوس کن

October 23, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.