yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    بین الاقوامی خبریں
    • چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

پھانسی

Yes 1 Webmaster December 29, 2014 1 min read
Muhammad Amjad khan
Share this:
 Muhammad Amjad khan
Muhammad Amjad khan

تحریر : محمد امجد خان

کل ایک جنگل سے گزر رہا تھا کہ اچانک کتوں کے ایک ریوڑ پر نظر پڑ گئی وہ ایک طرف سے دوسری جارہے تھے ان میں کچھ کافی بڑے تو کچھ تھوڑے چھوٹے تھے یہ ایک قطار میں بڑے سلیکے سے جا رہے تھے نہ کوئی ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی کوشش میں تھا اور نہ ہی سب سے پیچھے رہنے کی کوشش میں ، انہیں دیکھ کر میں رُک گیا کہ کہیں یہ مُجھ پر حملہ آور ہی نہ ہو جائیںوہ تھوڑا آگے جاکے سیکس میں مصروف ہوگئے اور میں وہاں سے چل پڑاایسے میں میری سوچ یورپین کنٹریز اور وہاں کے ماحول کی طرف چلی گئی کیونکہ وہ بھی ایسے ہی بڑے سلیکے سے چلتے پھِرتے اور رہتے ہیں ایسے ہی وہ بھی ایک دوسرے کو ناخن تو بہت مارتے ہیں

ایسے ہی وہ شور بھی بہت مچاتے ہیںمگراپنے کسی بھائی کو نہ جان سے ماریں اورنہ ہی کسی بھائی کا گوشت کھائیں، مگر کسی دوسری نسل کو کسی بھی قیمت بخشتے نہیں،اور اُن کی بیویاں بھی اسی ہی طرح سے مشترکہ ہوتی ہیںمختصر یہ کہ اُن کا تمام تر چال چلن ہی کُتوں جیسا ہے اور کُتا اُنکا مقبول ترین پالتو جانور بھی ہے جس سے ثابت ہوتا ہے کہ اُنہوں نے اپنے رہن سہن کے طریقے سے لیکر قانون سازی تک کُتے سے ہی سیکھنا شروع کیا اور کُتے پر ہی ختم کردیا ہے یعنی کہ وہ مکمل طور پرکتے کے پیرو کار ہیں ،اور کُتے کے اپنے بھائی کو جان سے کبھی نہ مارنے کی وجہ سے اُس کے پیروکار بھی جلد اپنے کسی بھائی کا قتل نہیں کرتے اور جب قتل ہی نا کریں گے

تو بدلے میں پھانسی کیسے چڑھیں گے اسی لئے وہاں پھانسی چڑھانے کا قانون بھی نہیں،اور وہاںعورت کوانتہاکی آزادی مِلنا بھی کُتے کی پیروی کا ہی نتیجہ ہے جس کے تحت اُن کے ہاں نا بیٹی کی تمیز ہے نا بھائی کی نا باپ سے پردہ ہے نا ماں سے جو چاہیں وہ کریں ،چاہیں تو بہن کے ساتھ شادی کر لیں چاہے تو بیٹی سے کر لیں ،جبکہ ہم اپنے پیدا کرنے والے کے بنائے ہوئے قوائد وضوابط پر عمل پیرا ہیںاور جب ہم اپنے پیدا کرنے والے کے بنائے ہوئے قوانین پر مکمل طور پر عمل پیرا تھے

تب پوری دنیا پر حاکمیت کے ساتھ ساتھ دُنیا کی سب سے مہذب یافتہ قوم شمار ہوتے تھے اور جب ہم مہذب یافتہ قوم تھے تب پوری دُنیا ہم سے خوف زدہ تھی یہی خوف اِن کُتوں کے پیروکاروں کے دِلوں میں کسی حد تک آج بھی موجود ہے ،جس کی وجہ سے وہ اللہ کے قانون کو ماننے والوںکے پھِر سے اُن پر غالب آجانے سے بچائو کی کوشش میں ہمہ وقت لگے ہوئے ہیںجبکہ ہم اپنے رہن سہن کے اسلامی طریقوں کوچھوڑ کے اُن کے طریقوں کو اپنا آئیدیل بناتے ہوئے جس مقام پر آج ہم پہنچ چکے ہیں اس پر ندامت تو دور کی بات ہمیں یہ سوچ تک بھی کبھی نہیں آئی کہ ہم آج کہاں سے کس مقام پر آن کھڑے ہوئے ہیں اور مذید کس طرف جا رہے ہیں جبکہ کُتوں کے پیرو کار ہمیں مذید غلام بنانے کیلئے دِن رات سخت مشقت میں لگے ہوئے ہیں

جس کیلئے کبھی وہ خواتین کے حقوق کے نام پر ہم میں بھی باپ بھائی ماں بہن یا بیٹی کی تمیز ختم کرنا چاہتے ہیں تو کبھی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے نام پر ہاتھ کے بدلے ہاتھ اور قتل کے بدلے قتل( یعنی کہ پھانسی) سزائیں دینے پر پابندی عائد کرنے کو کہتے ہیںکیونکہ اِس پابندی سے قتل کی سزا کا خوف ختم ہو جائے گا اور قتل وغارت کو تقویت مِلے گی اور جب قتل و غارت کو تقویت مِلے گی

تب ماحول خانہ جنگی کی طرف آئے گا جبکہ خانہ جنگی ہو گی تب اُنہیں ہماری پاک سر زمین پر قبضہ کرتے ہوئے ہمیں اپنا مستقل غلام بنا کر ہماری آنکھوں کے سامنے ہماری عزتیں نیلام کرنے کا بہترین موقع مِل جائے گا، ورنہ اُنہیں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کیوںنظر نہیں آتی جہاں درجنوں کے حساب سے بے گناہ مسلمان ہر روز بھارتی گولیوں کا نشانہ بنتے ہیں جہاں بھارتی فوج ہر روز معصوم پھولوں کو کچلتی ہے ،جہاں ہرروز حوا کی بیٹیاںسرِ عام نیلام ہوتی ہیں کیا یہ شہدا انسان نہیں ؟کیا یہ کسی ماں کے لال نہیں ؟کیا یہ کسی بیوی کے سہاگ نہیں ؟کیا یہ کسی بہن کے بھائی نہیں؟مختصر یہ کہ کیا یہ سب انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں ہورہی؟یہ تو کسی اینجیو کو نظر نہیں آتی ؟

اِس پر تو کوئی بات نہیں کرتا ؟کیوں؟کیونکہ یہ سب مسلمانوں کے خلاف ہو رہا ہے نا ؟اور اگر کوئی بات کر بھی لے تو اندرونی معاملہ قرار دے کر جان چھڑا لی جاتی ہے ،اور اگر پاکستانی حکام کی غیرت جاگ جائے اور وہ سزائے موت پر عرصہ دس سال سے عائد پا بندی ختم کر بیٹھیں تو اس پر سبھی چلانے لگے ہیں ،کیا یہ پاکستان کاا ندرونی معاملہ نہیں ؟اس پر کیوں چر چے شروع ہیں؟ چرچے کرنے والی لابیاں پہلے ہندوستانی عورتوں کوتومکمل آزادی دلائیں جہاں کی 70فیصد خواتین مردوں کے جبر کا شکار ہیں ،پہلے کشمیر تو آزاد کروائیں جہاں کی ہر گلی سے ہر روز جنازہ اُٹھتا ہے

پھِر پہلے عافیہ کو تو آزاد کرائیں،جب یہ سب یو جائے گا، تب ہم بھی پابندی پر غور کر لیں گے ،اور اگر حکومت نے ان مطالبات کے پورے ہونے سے قبل سزائے موت پرپابندی کی طرف کوئی قدم اُٹھایا تو پھِرنہ ہی تو دہشت گردی کبھی ختم ہوگی اور نا ہی کسی مظلوم کو صحیح معنوں میں انصاف مِل پائے گاجب انصاف میسر نا ہوگا تب حالات ایسے پیدا ہونگے کہ کوئی کنٹرول نہ کر پائے گااور اِن حالات میں حکمرانوں کے مسلم ہونے کے باجود بھی اِنہیں یہودی ایجنٹ تصور کیا جانے لگے گا، (فی امان اللہ)۔

تحریر : محمد امجد خان
Mobe No:0343 6999818
Email:Pardahchaak@gmail.com

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Pakistan
Previous Post پلڈاٹ رپورٹ بڑی جمہوری جماعت
Next Post دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لئے پوری قوم یکجا ہے، شہباز شریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

چین نے پہلی بار پاکستان کو بھارت سے جنگ میں تکنیکی مدد فراہم کرنے کا اعتراف کر لیا

May 9, 2026

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.