yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

حکومت فوری طورپرجوڈیشل کمیشن بنائے ورنہ نوازشریف کیلئے حکومت کرنا ناممکن ہوجائے گا، عمران خان

Yes 2 Webmaster December 15, 2014 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

لاہور (یس ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اب نوازشریف کے پاس دوراستے ہیں یا تو وہ فوری طور پر جوڈیشل کمیشن بناکر الیکشن کی تفتیش کرائیں ورنہ دوسرا راستہ نہ صرف ان کی مشکلات میں اضافہ کردے گا بلکہ ان کا حکومت کرنا بھی ناممکن ہوجائے گا کیونکہ اب ہمارا پلان ڈی بھی تیار ہے۔

لاہور میں چیرنگ کراس پر کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نےکہا کہ لاہور والوں نے فیصلہ دے دیا ہےکہ 2013 کے الیکشن میں دھاندلی ہوئی اور نوازشریف نے یہ الیکشن دھاندلی کرکے جیتا، ہم ایک جمہوری جماعت ہیں اور ملک میں شفاف الیکشن دیکھنا چاہتے ہیں لیکن حکومت انصاف کے حصول کے لیے ہمیں سڑکوں پر لے آئی۔

تحریک انصاف نے 124 دن کا دنیا کا سب سےبڑا اور پر امن دھرنا دیا لیکن اب تک انصاف نہیں ملا۔ انہوں نے کہا کہ ہم 2013 کے الیکشن کا احتساب چاہتے ہیں اگر (ن) لیگ جیتی ہے تو اس کے لوگ ووٹوں کی گنتی سے کیوں ڈرتے ہیں اور کس کے لئے عدالتی حکم کے پیچھے چھپے ہوئے ہیں،پی ٹی آئی حکومت سے کوئی چیز نہیں صرف اپنا حق اور انصاف مانگ رہی ہے اور جومرضی ہوجائے انصاف لئے بغیر نہیں جائیں گے۔

عمران خان نے لاہور کی تاجر برادری، وکلا، ٹرانسپورٹرز، عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم ملک کے مستقبل اور جمہوریت کی جنگ لڑرہے ہیں اور ہماری اس جدوجہد سے ایک دن حقیقی جمہوریت آئے گی جسے لوگ یاد رکھیں گے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ فیصل آباد میں جاں بحق ہونےو الے کارکن حق نواز کے قتل کے جرم میں رانا ثنااللہ کو جیل میں ڈالا جائے وہ مجرم ہیں اگر انہیں ماڈل ٹاؤن واقعے کےبعد جیل میں ڈال دیا جاتا تو فیصل آباد میں اس طرح کے حالات نہ ہوتے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
PML N
Previous Post وزیر اعظم پاکستان آئے لیکن وعدہ پورا نہ کر سکے
Next Post حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے
Negotiation

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.