بین الاقوامی خبریںنیوجرسی: عمارت میں گیس کا اخراج، 2 افراد ہلاک Yes 1 Webmaster December 7, 2014 1 min read Share this: New Jerseyشہر پیسائیک میں عمارت میں گیس کے اخراج کے باعث 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق گیس کا اخراج پیسائیک شہر کی ایک عمارت میں ہوا جس کے باعث 2 افراد ہلاک جبکہ 12 کی حالت خراب ہو گئی۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026