اہم ترینکراچی:فیکٹری میں لگی آگ پر 90 فیصد قابو پالیا Yes 1 Webmaster December 6, 2014December 6, 2014 1 min read Share this: Karachiکراچی (یس ڈیسک) سائٹ ایریامیں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر 90 فیصد قابو پالیا گیا ہے۔ چیف فائر بریگیڈ آفیسر احتشام الدین نے بتایا کہ عمارت میں کولنگ کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کیمیکل کے باعث آگ پر قابو پانےمیں تاخیر ہوئی۔ Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026