yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • انڈرورلڈ کا موجودہ منظرنامہ اور تاریخ کے دس سب سے بڑے مطلوب ڈان
    • آئی ایم ایف کی مشرقِ وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے لیے علاقائی اقتصادی رپورٹ 22 اکتوبر کو جاری
    بین الاقوامی خبریں
    • انڈرورلڈ کا موجودہ منظرنامہ اور تاریخ کے دس سب سے بڑے مطلوب ڈان
    • آئی ایم ایف کی مشرقِ وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے لیے علاقائی اقتصادی رپورٹ 22 اکتوبر کو جاری
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
خبریں

ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت

MH Kazmi October 28, 2026October 28, 2026 1 min read
Share this:

جہلم(نمائندہ خصوصی)جہلم کے مشہور گاؤں لوٹا میں ثقافتی رنگوں کو اجاگر کرنے کےلیے بیل میلہ کا انعقاد کیا گیا. بلجیئم کے صوبہ اینٹورپن میں چوہدری اویس طارق آف کھائی نے اپنے گاؤں لوٹا میں بیل میلہ کا افتتاح ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن یورپ کے چیئرمین ڈاکٹر چوہدری پرویز اقبال لوہسر (تمغۂ خدمت) کے ہاتھوں کرواتے ہوۓ میلہ میں سماں باندھ دیا. سالانہ بیل میلہ
میں علاقے کے کسانوں کی بڑی تعداد نے اپنے بیلوں کے ہمراہ شرکت کرکے پیغام دیا ہے کہ ایسے میلے ثقافت تہذیب وتمدن اور کاروبار کو فروغ دینے میں نمایاں کردار کے حامل ہیں. زرعی روایات، دیہی ثقافت اور مقامی رسم و رواج کا بھرپور امتزاج علاقے بھر میں دلچسپی کا شاہسانہ ثابت ہوا.

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-27-at-8.46.32-PM.mp4

اس موقع پر ڈاکٹر پرویز اقبال لوہسر نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جدید دور میں ایسے ثقافتی اور روایتی میلوں کا انعقاد قابلِ تحسین ہے، کیونکہ یہ ہماری قدیم روایات، دیہی ثقافت اور زرعی ورثے کو زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انہوں نے میلے کے منتظمین کی کاوشوں کو زبردست انداز میں سراہا اور کہا کہ ایسے پروگراموں کے ذریعے نئی نسل کو اپنی ثقافت اور روایات سے روشناس کرایا جا سکتا ہے۔

https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2026/10/WhatsApp-Video-2026-10-27-at-8.46.32-PM-1.mp4

میلے کے میزبان چوہدری طارق اویس آف کھائی نے میلے میں آۓ تمام مہمانوں کا خیرمقدم کرتے ہوۓ. بیل میلہ کو علاقائی رسم و رواج کی شان قرار دیا. انھوں نے کہا کہ یہ ریت ہمارے اباؤ اجداد نے شروع کرکے جانوروں کے ساتھ پیار اور ہمدردی کے جذبے کو زندہ کیا. انھوں نے کہا کہ ہمیں پاکستان کی ترقی و خوشحالی کےلیے ثابت قدم رہنے کی ضرورت ہے. چوہدری اویس طارق آف کھائی نے برسلز کی معروف شخصیت حاجی قمر زمان آف سیکرآلی اور اسپین کی معروف شخصیت چوہدری زاہد اور نوابزادہ اصغر علی کو خوش آمدید کہا. مہمانوں کی آمد پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے اور پاکستان زندہ باد افواج پاکستان زندہ باد کے نعروں سے فضا گونج اٹھی. میلے میں مختلف رنگوں کے بیلوں کو بڑی خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا. کچھ کسانوں نے اپنی والہانہ محبت اور بیل دوستی پر اپنے واقعات سناکر ماحول میں دلچسپی پیدا کر دی. کسانوں نے موجودہ حکومت سے اپیل کی کہ وہ زرعی شعبوں کی ترقی کےلیے ایسے نمائشی پروگراموں کی حوصلہ افزائی کریں. نمائش میں آۓ مہمانوں اور علاقہ مکینوں نے چوہدری اویس طارق آف کھائی کی بیل میلہ نمائش کو علاقے کی شان قرار دیتے ہوۓ انکے جذبہ کو خراج تحسین پیش کیا. میلے میں سیاسی سماجی کاروباری حلقوں کے علاوہ نئی نوجوان نسل کی فہمیدہ شخصیات نے بھرپور شرکت کی. وہاں آئے لوگوں نے بیل میلہ کو آپس میں متحد ہونے کی مثبت وجہ قرار دی اور منتظمین کا شکریہ ادا کیا.

یہ میلہ مقامی روایات کے فروغ، دیہی ثقافت کے تحفظ اور ملکی زرعی ورثے میں کسانوں کے اہم کردار کو اجاگر کرنے کا ایک مؤثر ذریعہ ثابت ہوا

Share this:

MH Kazmi

25,245 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post آئی ایم ایف کی مشرقِ وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے لیے علاقائی اقتصادی رپورٹ 22 اکتوبر کو جاری
Next Post انڈرورلڈ کا موجودہ منظرنامہ اور تاریخ کے دس سب سے بڑے مطلوب ڈان

Related Posts

انڈرورلڈ کا موجودہ منظرنامہ اور تاریخ کے دس سب سے بڑے مطلوب ڈان

October 28, 2026

آئی ایم ایف کی مشرقِ وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے لیے علاقائی اقتصادی رپورٹ 22 اکتوبر کو جاری

October 28, 2026
Middle East Tensions Fuel Surge in Online Scams

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے باعث آن لائن فراڈ اور گمراہ کن مہمات میں خطرناک اضافہ

October 28, 2026
انڈونیشیا کی لگژری جیل: امیر قیدیوں کے لیے فائیو سٹار سہولیات کا انکشاف

انڈونیشیا کی لگژری جیل: امیر قیدیوں کے لیے فائیو سٹار سہولیات کا انکشاف

October 27, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.