yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

افغان امن عمل، افغان حکومت اور طالبان دونوں نے جوبائیڈن سے امیدیں وابسہ کرلیں

MH Kazmi November 9, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) امریکہ کے ‘نومنتخب صدر’ جو بائیڈن کی افغان پالیسی کے بارے میں افغان حکومت اور طالبان دونوں پرامید ہیں۔ طالبان ترجمان نے امید ظاہر کی ہے کہ نومنتخب صدر جوبائیڈن کو طالبان اور امریکہ کے درمیان ہونے والے امن معاہدے کو برقرار رکھیں گے۔ غیر ملی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان کے دوحہ میں سیاسی دفتر کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم نے کہا کہ رواں برس فروری میں قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والا معاہدہ افغانستان اور امریکہ دونوں ہی کے مفاد میں ہے۔ ان کے بقول اس معاہدے پر اسی طرح عمل درآمد ہونا چاہیے جس پر فریقین نے اتفاق کیا تھا۔ طالبان ترجمان نے کہا ہے کہ “ہمیں توقع ہے کہ افغان امن عمل اور امریکہ کی حکومت کے ساتھ ہونے والا معاہدہ اسی تسلسل سے جاری رہے گا۔” دوسری جانب افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اتوار کو اپنے ایک بیان میں امریکہ کا صدر منتخب ہونے پر جو بائیڈن کو مبارک باد دی ہے۔ انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ وہ توقع رکھتے ہیں کہ کابل اور واشنگٹن کے درمیان انسدادِ دہشت گردی اور امن کے لیے روابط مزید مضبوط ہوں گے۔ دوسری جانب افغان امور کےبعض تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگرچہ صدر ٹرمپ اور نو منتخب صدر جو بائیڈن دونوں افغان امن عمل اور افغانستان سے غیر ملکی فورسز کے انخلا کے حامی ہیں۔ لیکن تجزیہ کاروں کے بقول جو بائیڈن افغانستان سے غیر ملکی فورسز کے بتدریج اور منظم انخلا کے خواہاں ہیں، تاہم تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا تو فوجی انخلا کا عمل سست ہو سکتا ہے۔

واضح رہے کہ 29 فروری کو طے پانے والے مشروط معاہدے کے تحت امریکی اور نیٹو فورسز کو مئی 2021 تک افغانستان سے مکمل انخلا کرنا ہے اور طالبان اس عرصے کے دوران غیر ملکی افواج پر حملے نہ کرنے کے پابند ہیں۔ اس معاہدے کے بعد سے اب تک امریکہ نے افغانستان میں اپنی فوج کی تعداد 13 ہزار سے کم کر کے 4500 کر دی ہے جب کہ امریکی فوجیوں نے افغان فورسز کی متعدد بیسز بھی خالی کر دی ہیں۔ طالبان افغانستان سے غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا کے خواہش مند ہیں جب کہ صدر ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں کہا تھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ کرسمس سے قبل امریکی فوج کا انخلا مکمل ہو جائے۔

Congratulations to President-elect @JoeBiden & Vice President-elect @KamalaHarris. Afghanistan looks forward to continuing/deepening our multilayered strategic partnership w/ the United States—our foundational partner—including in counterterrorism & bringing peace to Afghanistan.
— Ashraf Ghani (@ashrafghani) November 8, 2020

یاد رہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے میں افغان حکومت شامل نہیں تھی۔ البتہ معاہدے کے بعد پہلی مرتبہ افغان حکومت کے نمائندوں اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوا ہے۔

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان بعض امور پر اختلافات پائے جاتے ہیں تاہم فریقین کے درمیان دوحہ میں 12 ستمبر سے بین الافغان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔

تجزیہ کار زاہد حسین نے وائس آف امریکہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان سے متعلق بائیڈن اور ٹرمپ کی پالیسی میں کوئی اُصولی اختلاف نہیں ہے۔

زاہد حسین کہتے ہیں کہ آئندہ بھی امریکہ کی افغان پالیسی میں تسلسل رہے گا اور اس میں کوئی بڑی تبدیلی آنے کا امکان نہیں ہے۔ اُن کے بقول دوحہ معاہدہ برقرار رہے گا لیکن اس کے ساتھ ساتھ اب دیکھنا ہو گا کہ بین الافغان مذاکرات کیا رخ اختیار کرتے ہیں۔

زاہد حسین کہتے ہیں کہ رواں سال فروری میں طے پانے والے معاہدے کے تحت آئندہ 18 ماہ کے دوران افغانستان سے امریکی فورسز کا انخلا مکمل ہونا ہے لیکن یہ عمل بین الافغان مذاکرات سے مشروط تھتاہم تجزیہ کار زاہد حسین کا کہنا ہے اس معاہدے کے تحت افغانستان سے بتدریج امریکی فورسز کا انخلا جاری ہے اور اب صرف 4800 امریکی فوجی افغانستان میں موجود ہیں اور امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آئندہ موسم بہار تک ان کی تعداد 2000 ہو جائے گی اور لگتا ہے کہ بائیڈن کی بھی یہی پالیسی ہو گی۔

تجزیہ کار زاہد حسین کہتے ہیں کہ جو بائیڈن افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کر چکے ہیں۔ لہذٰا امریکی فوج کے انخلا کے ساتھ ساتھ وہ داعش کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی بھی ہدایت دے سکتے ہیں۔

ان کے بقول جو بائیڈن چاہیں گے کہ افغانستان میں ایک ایسا سیاسی تصفیہ ہو جس میں انسانی حقوق کی پاسداری ہو، جمہوری اور خواتین کے حقوق کا احترم ہو۔ ان کے بقول وہ یہ بھی چاہیں گے کہ طالبان ایک سیاسی تصفیے کی طرف آئیں۔ طالبان کو تشویش ہے کہ شاید صدر ٹرمپ کے ساتھ امریکی فورسز کے انخلا کا معاہدہ زیادہ آسانی سے ہو گیا لیکن شاید اب جو بائیڈن امریکی فورسز کے انخلا سے متعلق وہ پالیسی نہ رکھتے ہوں جو صدر ٹرمپ کی ہے۔ تجزیہ کار سمیع یوسف زئی کا خیال ہے کہ شاید جو بائیڈن انخلا کے حق میں ہیں لیکن وہ کچھ فوج افغانستان میں رکھنا چاہیں گے۔ لہذٰا یہ صورتِ حال طالبان کے لیے قابلِ قبول نہیں ہو گی اور وہ اپنی عسکری کارروائیاں جاری رکھنے کو ترجیح دیں گے

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Kartarpur border opening, worth opportunity to fail the conspiracy of the Raw
Previous Post بھارت نے سکھ یاتریوں کو کرتارپور آنے سے روک دیا، تقریبا ت کا آغاز مگر راہداری بند
Next Post ترکی: طیب اردوان کے داماد و وزیر خزانہ بیرات البائریک مستعفی

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.