yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

اسٹریٹجک تحمل کے لیے پیشکش اب بھی موجود ہے، پاکستان

MH Kazmi October 16, 2020October 16, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) جنوبی ایشیا میں اسٹریٹجک تحمل کی رجیم وقت کی اہم ضرورت ہے اور اس کے لیے تجاویز اب بھی موجود ہیں۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہونے والے مباحثے میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر روزانہ کی جانے والی اشتعال انگیزی اور قبل از وقت جوہری حملے کے خطرات پر روشنی ڈالی۔

ان کا کہنا تھا کہ ‘پاکستان خطے کی سیکیورٹی کو درپیش خطرات سے غافل نہیں رہ سکتا (جبکہ ہم) خطے کی سیکیورٹی اور فل اسپیکٹرم ڈیٹیرنس کو یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائیں گے’۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ‘تخفیف اسلحہ اور عالمی سیکیورٹی’ کے موضوع پر بات کرتے ہوئے سفیر منیر اکرم کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ‘اسٹریٹجک تحمل’ کی تجویز ‘انٹر لاکنگ عناصر’ (آپس میں ملنے والے عناصر) پر منحصر کرتی ہے تاکہ اس کی اپنی اور جنوبی ایشیائی خطے کی سیکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔

یاد رہے کہ پاکستان کی جانب سے پہلی مرتبہ 1998 میں بھارت کو اسٹریٹجک کنٹرول رجیم کی پیشکش کی گئی تھی، جس میں 3 عناصر اسٹیبل ڈیٹیرینس، مسلح افواج کی تعداد میں متناسب کمی اور تمام تنازعات کا پر امن حل شامل تھا۔

یہ بھارت کی پاکستان کے اندر مشترکہ فوجی حملوں کی کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن کے جواب میں تھا تاکہ اسے اسٹریٹجک ہتھیاروں کے استعمال سے روکا جائے۔یاد رہے 1998 میں بھارت کی جانب سے بھی ‘نو فرسٹ یوز پالیسی’ (ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کی پالیسی) کو اختیار کیا گیا تھا لیکن یہ وعدہ صرف ان ممالک کے لیے کیا گیا تھا جو جوہری ہتھیار نہیں رکھتے تھے اور نہ اس طرح کے ہتھیار رکھنے والی ریاستوں کے ساتھ صف آرا تھے۔

پاکستانی سفیر منیر اکرم کا کہنا تھا کہ ‘بھارت نے پاکستان پر اچانک حملہ کرنے کے لیے اپنی ‘کولڈ اسٹارٹ ڈاکٹرائن’ کو فعال بنایا جس کے ساتھ ہی اس نے کئی ‘اسٹرائک فورس’ بریگیڈز بھی سرحد پر تعینات کردیں ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت ‘بحری ناکہ بندی کا منصوبہ’ بنا چکا تھا اور وہ پاکستان سے ‘محدود جنگ’ میں جوہری ہتھیار استعمال کا ارادہ بھی رکھتا تھا۔

منیر اکرم کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کے ’ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کی نام نہاد پالیسی‘ پر اعتماد کا فقدان ہے جبکہ گزشتہ سال ان کے وزیر دفاع نے بھی خود اس وقت شکوک و شہبات کا اظہار کیا تھا جب انہوں نے قبل از وقت جوہری حملے کا خطرہ مول لیا تھا۔

اسی حوالے سے مزید یہ کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کا اگست 2019 میں کہنا تھا کہ بھارت کی ‘نو فرسٹ یوز’ پالیسی نہ ہی مطلق اور نہ ہی مستقل ہے جبکہ تنازع میں کوئی بھی بھارت کو اس کی پابندی پر مجبور نہیں کرے گا۔

پاکستانی سفیر نے عالمی برادری پر زور دیا کہ جوہری تخفیف کی بات کرتے ہوئے عالمی اور علاقائی چیلنجز اور روایتی اور غیر روایتی عدم مساوات کو نظر انداز نہیں کرے۔علاقائی اور عالمی امن کو لاحق چیلینجز پر بات کرتے ہوئے پاکستانی سفیر کا مزید کہنا تھا کہ روایتی اور غیر روایتی عدم مساوات اور جوہری ہتھیاروں کی تخفیف کے لیے جامع اور مجموعی انداز میں کام کرنے کی ضرورت ہے۔

مزید یہ کہ اسلام آباد طویل عرصے سے اس پر اعتراض رہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کی افواج کے درمیان روایتی عدم مساوات جنوبی ایشیا میں جوہری دوڑ کی حوصلہ افزائی کرے گا اور پورے خطے کو ایک خطرناک تنازع میں ڈال دے گا۔

منیر اکرم کی جانب سے جنوبی ایشیا میں امن قائم کرنے کے لیے 3 نکاتی فارمولا پیش کیا گیا، جس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعات خاص طور پر جموں و کشمیر کے اہم مسئلے کا حل، روایتی قوتوں کے درمیان توازن کو بقرار رکھنا، جوہری اور میزائل کی روک تھام کے لیے باہمی اقدامات کرنا شامل ہیں۔

انہوں نے بھارت کے شدت پسندانہ رویے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اسے دنیا کی سب سے بڑی فوجی طاقت اور ترقیاتی پروگرامز میں سے ایک کی حاصل رہی اور گزشتہ سال بھارت نے زمین، سمندر، فضا اور خلا میں روایتی اور غیر روایتی ہتھیاروں پر تقریباً 70 ارب ڈالر خرچ کیے۔انہوں نے یہ بھی نشاندہی کی کہ بھارت نے بحر ہند میں اینٹی بیلسٹک میزائل (اے بی ایمز) لگا کر، ڈیبرس-جنریٹنگ اینٹی-سیٹیلائٹ (اے ایس اے ٹی) کو بنانے کے بعد اس کا ٹیسٹ کرکے اور تمام ڈیلیوری سسٹم اور پلیٹ فارمز کی حد کو بڑھا کر اور ان میں جدت لاکر اسے نیوکلیئرائز کردیا ہے۔

پاکستانی سفیر نے یہ بھی بتایا کہ بھارتی فوج مسلسل لائن آف کنٹرول پر توپ خانوں اور چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کرکے شہریوں کو نشانہ بناتی ہے، بھارت نے 2019 میں 3000 سے زائد مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جبکہ رواں سال اب تک 2 ہزار 400 مرتبہ اس کی خلاف ورزی ہوچکی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بھارتی را کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیخلاف گھنائونی سازش بے نقاب، سپہ سالار پہلے ہی قوم کو ہائبرڈ وار کے خدشات سے آگاہ کرچکے
Next Post کشمیر پر تصفیہ کے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کاایجنڈا مکمل نہیں ہوتا ، پاکستان

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.