yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

سعودی عرب کے لیے پی آئی اے کی پروازیں کیوں منسوخ ہو رہی ہیں؟

MH Kazmi October 13, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے سعودی عرب کے لیے پروازوں میں اضافے کیلئے اجازت نامہ حاصل کیا مگر انتظامی معاملات اورکورونا ایمرجنسی کے باعث پروازوں کی کثیر تعداد میں منسوخی کا عمل بھی جاری ہے۔خبررساں ادارے کے مطابق قومی ائر لائن نے ہفتہ وار پروازوں کی تعداد 23 سے بڑھا کر 40 کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن پی آئی اے کی پروازوں کی منسوخی معمول بن گئی ہے۔ اسلام آباد، لاہور اور کراچی اور ملتان ایئرپورٹس کی ویب سائٹس کے مطابق 13 اکتوبر بروز منگل اسلام آباد سے پانچ، لاہورسے دو، کراچی سے چار پروازیں شیڈول تھیں تاہم ان میں سے صرف دو پروازوں کی روانگی متوقع ہے جبکہ باقی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ اسی آج 14 اکتوبر کو بھی تمام پروازیں منسوخ ہیں تاہم صرف ایک پرواز کی روانگی متوقع ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ کے مطابق سعودی عرب جانے والے پاکستانی ورکرز کی سہولت کے لیے گزشتہ ہفتے پی آئی اے کی ہفتہ وار پروازیں جن کی تعداد 23 تھی اب 40 کر دی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ 88 خصوصی پروازیں بھی چلائی جا رہی ہیں جو 24 اکتوبر تک روانہ ہوتی رہیں گی۔ پی آئی اے ٹریول کنسلٹنٹ کے مطابق ’اس کی وجہ یہ ہے کہ کورونا کے درمیان منسوخ رہنے والی پروازوں کے مسافروں کو ترجیحی بنیادوں پر ٹکٹ فراہم کیے گئے ہیں اس لیے اگلے ایک دو ہفتے تک کی تمام سیٹیں دستیاب نہیں تاہم خصوصی پروازوں میں بکنگ کے دن کے چار سے پانچ دن بعد سیٹیں دستیاب ہو رہی ہیں۔‘

ردو نیوز نے پروازوں کی منسوخی کے بارے میں معلومات کے لیے پی آئی اے فلائٹ انکوائری سے رابطہ کیا تو بتایا گیا کہ پروازیں آپریشنل وجوہات کے باعث منسوخ کی گئی ہیں۔
پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق سعودی عرب جانے اور وہاں سے واپسی کے لیے سیٹیں دستیاب ہیں تاہم فلائٹ انکوائری کے مطابق اس وقت معمول کی پروازوں میں سیٹیں دستیاب نہیں ہیں۔
اس سوال کے جواب میں کہ خصوصی اور معمول کی پروازوں کے کرایوں میں کتنا فرق ہے پی آئی اے ٹریول کنسلٹنٹ کا کہنا تھا کہ کرائے میں کچھ خاص فرق نہیں ہے، اس وقت اسلام آباد سے جدہ کی پرواز کا کرایہ 66 ہزار 660 روپے ہے۔‘

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کہاں ہیں قومی ٹیلی ویژن پر ننگے جھوٹے بولنے والے، زلفی بخاری کا آتے ہی جارحانہ انداز
Next Post وفاقی وزیر قومی تحفظ خوراک و تحقیق سیّد فخر امام کی یورپی یونین کے سفیر آندرولا کمینارا سے ملاقات

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.