yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

دبئی میں بلاول بھٹو کی اہم ملاقاتیں جاری، بلوچستان کے اہم راہنمابھی ملے

MH Kazmi October 1, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے پہلے جلسے کے سلسلے میں اہم راہنمائوں میں ملاقاتیں جاری ہیں۔ اس سلسلے میں بلوچستان کے اہم سیاسی راہنما سردار اختر مینگل نے دبئی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اس موقع پر متحدہ عرب امارات کے وزیر ثقافت، یوتھ اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ شیخ نہیان بن مبارک النہیان نے بھی پیپلز پارٹی کے چیئرمین سے ملاقات کی اور مستقبل میں تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔ پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو اور بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ کی یہ ملاقات ایسے وقت میں سامنے آئی جب نئی بننے والی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے ایک روز قبل ہی کوئٹہ میں 11 اکتوبر کو پہلا عوامی جلسہ منعقد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ پیپلز پارٹی کے میڈیا آفس سے جاری ایک مختصر بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ’ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور جمہوریت کو مستحکم کرنے اور آئین کی بالادستی کے لیے سیاسی جماعتوں کے درمیان تعاون‘ پر تبادلہ خیال کیا۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین کے ترجمان سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے ڈان کو بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے اپوزیشن جماعتوں کی 20 ستمبر کی ملٹی پارٹی کانفرنس (ایم پی سی) کے فیصلوں کے مطابق حکومت مخالف مہم چلانے کے لیے آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا۔

واضح رہے کہ بی این پی کے سربراہ اختر مینگل نے جون میں قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران تحریک انصاف پر بی این پی-ایم کے ساتھ ہونے والے معاہدے پر عمل درآمد نہ کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے وفاق میں حکمران جماعت سے اتحاد ختم کردیا تھا۔اپنے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا تھا کہ ان کی پارٹی نے اپوزیشن کے بینچز پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے لیکن وہ اپنی آزاد حیثیت برقرار رکھے گی۔ تاہم بعدازاں جماعت نے اسلام آباد میں اپوزیشن کی ایم پی سی میں حصہ لیا تھا جس میں 11 جماعتوں کے رہنماؤں نے اعلان کیا تھا کہ وہ اکتوبر سے ملک گیر عوامی جلسوں، احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں کے ساتھ ’ایکشن پلان‘ کا آغاز کریں گے اور حکومت مخالف تحریک چلائیں گے جس کے تحت دسمبر اور جنوری 2021 میں اسلام آباد کی طرف ایک ’فیصلہ کن لانگ مارچ‘ بھی منعقد کیا جائے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post فرقہ واریت اور فساد کیخلاف علمائے کرام کا کردار اہم ہے، وزیرخارجہ سے سجادہ نشین کوٹ مٹھن خواجہ معین الدین کریجہ سے ملاقات
Next Post ایل او سی پر بھارتی فوج کی طرف سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بھارتی ہتھیاروں کا استعمال، بھارتی سینئر سفارتکار دفتر خارجہ طلب

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.