yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

کشمیریوں کی امنگوں کی ترجمانی کرتا پاکستان کا نیا سرکاری نقشہ پیش

MH Kazmi August 4, 2020 1 min read
CONGRATULATIONS, PAKISTAN, AND, PM, AND, GOVERNMENT, ON, APPROVAL, OF, NEW, MAP, OF, PAKISTAN
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین)’پوری قوم، وزیراعظم اور حکومت کو مبارک باد ہو، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق کشمیر کا حل نکلے گا جس کا وعدہ بھارت نے کیا ہے’۔ منگل کو وزیراعظم کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ’اس نقشے میں درج کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی نگرانی میں ایک رائے شماری ہوگی کہ کشمیر کا مستقبل کیا ہوگا’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘اس نقشے نے جو دوسری چیز واضح کی ہے وہ پاکستان کے مؤقف کی مزید وضاحت ہے، نقشے میں پہلے ایک لکیر ہوتی تھی اورتاثر دیا جاتا تھا کہ جو جموں و کشمیر ہے اس میں ابہام ہے’۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ ‘آج ہم نے بین الاقوامی سرحد ہے اس کو واضح کردیا ہے اور یہ واضح تفریق ہے کہ یہ علاقہ حل طلب ہے اور ہندوستان کا ہماچل پردیش کا علاقے کا حصہ ہے اس کی نشان دہی کی گئی ہے’۔ انہوں نے کہا کہ ‘اس نقشے میں سرخ رنگ کی ایک اور لکیر کھینچی گئی ہے جو فوجی حد بندی ہے اور یہ اس سے قبل پہلے ہی ختم ہوجاتی تھی لیکن اب اس کو چین کے ساتھ سرحد سے ملادیا گیا ہے’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘واضح کردیا گیا ہے کہ سیاچن کل بھی ہمارا تھا اور آج بھی ہمارا ہے، ہم بھارت کے مؤقف اور ان کے غیر قانونی اقدامات کو چیلنج کررہے ہیں’۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‘ہم اس علاقے میں اپنے حق کا دعویٰ کررہے ہیں، ہمارے دو طرفہ مذاکرات میں سرکریک کا مسئلہ زیربحث آتا رہا ہے’۔ نقشے کی وضاحت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘سرکریک میں ہندوستان جو دعویٰ کرتا تھا ہم نے اس نقشےمیں اس کی نفی کردی ہے اور ہم نے کہا ہے کہ پاکستان کا مؤقف یہ ہے’۔ انہوں نے کہا کہ ‘ہماری سرحد مشرق کی طرف ہے جبکہ بھارت کا مؤقف تھا کہ یہ مغرب کی طرف جاتی ہے، بظاہر تومعمولی چیز تھی لیکن اس کے اثرات دیکھیں تو بھارت بڑی چالاکی سے پاکستان کا سیکڑوں کلومیٹر پر محیط براہ راست معاشی زو کو ہڑپ کرنے کی کوشش کررہا تھا لیکن پاکستان نے واضح کردیا کہ ہمارا یہ مؤقف ہے اور اپنے مؤقف کو نقشے میں پرو دیا ہے’۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ ‘اسی طرح پہلے فاٹا کا علاقہ کہلاتا تھا اور اب جب وہ خیبرپختونخوا میں ضم ہوگیا ہے تو اس کو بھی خیبرپختونخوا کا علاقہ دکھایا گیا ہے اور تشنگی دور ہوگئی ہے’۔ انہوں نے کہا کہ ‘افغان سرحد واضح طور پر دکھائی دے رہی ہے، یہاں غیرواضح سرحد کو بھی دکھایا گیا ہے، یہ وہ علاقے ہیں، جیسے ابھی چین اور بھارت کے درمیان تصادم ہوا تھا، ان کا تنازع دہائیوں سے چلاآرہا ہے اور پاکستان کا بھی ایک مؤقف رہا ہے’۔ ان علاقوں سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ‘ہم نے مشاورت کے بعد وضاحت کردی ہے کہ اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے عین مطابق جب کشمیر کا فیصلہ ہوگا تو اس وقت کی خود مختار ریاستیں حل کریں گے اور ان شااللہ پاکستان حل کرے گا’۔’کشمیری اور پاکستان کی پوری سیاسی قیادت نے نقشے کی توثیق کی’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘ہم نے نقشے میں جو دکھایا ہے اس پر کوئی ابہام پیدا کرنے کی کوشش بھی نہیں کرسکتا اور پاکستانی قوم اس سیاسی نقشے پر متفق ہے’۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‘وزیراعظم نے پوری کابینہ کو اعتماد میں لیا اور کابینہ نے اس نقشے کی توثیق کی، کشمیر کی قیادت کو اعتماد میں لیا گیا اور کشمیر کی قیادت نے کل اس نقشے کی مکمل توثیق کی’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘اس سے بڑھ کر پاکستان کی پوری سیاسی قیادت کو آج دفتر خارجہ میں اعتماد میں لیا گیا اور انہوں نے پاکستان کے تاریخی مؤقف کی تائید کی ہے، یہ اتنا بڑا قدم ہے جو بھارت کو واضح پیغام دیتا ہے کہ کشمیر کے ان نہتے جوانوں کو جو اپنی قربانیاں پیش کررہے ہیں، پاکستانی قوم کل بھی ان کےساتھ تھی اور آج بھی ان کےساتھ ہے’۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ ‘یہ ہماری منزل کی عکاسی کررہا ہے، وزیراعظم اورکابینہ نے شاہراہ کشمیر کو شاہراہ سری نگر سے منسوب کرنے کی منظوری دی ہے’۔ انہوں نے کہا کہ ‘ہماری منزل سری نگرہے، ہماری منزل وہ خواب ہے جو کہ ہمارے بزرگوں نے دیکھا اور اس خواب کو اس نقشے میں عمران خان نے پرو دیا’۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‘قوم کو مبارک ہو آج ایک تاریخی دن ہے’۔

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کیصدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے ملاقات
Next Post امریکہ کو سی پیک پراعتراض کیوں، امریکی ترجمان نے اصل حقیقت بیان کردی
US, China, spar, over, CPEC

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.