yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستان ہمارے جاسوس دہشتگرد کو ڈراتا دھمکاتا رہا، کلبھوشن یادیو کیس پر بھارتی وزارت خارجہ کا مضحکہ خیز موقف سامنے آیا

MH Kazmi July 9, 2020July 9, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز)پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس اورحاضر سروس نیوی کمانڈر کلبھوشن یادیو کی طرف سے اپنی سزائے موت کے فیصلے پرنظرثانی درخواست دائرکرنے سے انکار پربھارتی وزارت خارجہ نے رد عمل دیتے ہوئے پاکستان پرالزام عائد کیا ہے کہ کلبھوشن یادیو کو ایسا کرنے کے لیے ڈرایا دھمکایا گیا ہے۔ پاکستان کی طرف سے ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان اور ڈائریکٹر جنرل جنوبی ایشیا و سارک زاہد حفیظ چوہدری نے گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں یہ دعوٰی کیا تھا کہ بھارتی بحریہ کے زیر حراست افسر اور مبینہ جاسوس کلبھوشن یادیو نے اپنی سزائے موت کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کرنے سے انکار کردیا ہے ا ور اس کے بجائے اپنی زیر التوا رحم کی اپیل پر جواب کے انتظار کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان انوراگ سریواستوا نے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کلبھوشن یادیو کے خلاف مقدمے کی پوری کارروائی ہی مضحکہ خیز ہے۔ ان پر سخت دباو بناکر ایسا کرنے کے لیے مجبور کیا جارہا ہے اور بھارت ان کی محفوظ واپسی کی ہر ممکن کوشش جاری رکھے گا۔ سریواستوا کا کہنا تھا”یادیو کو فرضی مقدمے کے ذریعہ پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ یہی نہیں بلکہ انہیں اپنے معاملے پر نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے سے انکار کرنے کے لیے مجبور کیا گیا۔ بھارت نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ یادیو تک قونصلر رسائی کی اجازت دی جائے لیکن پاکستان ہماری متعدد درخواستوں کے باوجود یادیو تک آزادانہ اور بلا روک ٹوک قونصلر رسائی سے محروم رکھے ہوئے ہے۔“ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن یادیو معاملے میں ایف آئی آر، ثبوتوں، عدالت کے احکامات سمیت کوئی بھی متعلقہ دستاویز سونپنے سے انکار کردیا ہے اور اس سے یہ واضح ہے کہ پاکستان کلبھوشن کے معاملے میں بین الاقوامی عدالت انصاف (آئی سی جے) کے فیصلے پر عمل درآمد کے معاملے میں گمراہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ برس 17 جولائی کو عالمی عدالت انصاف نے اپنے فیصلے میں پاکستان کو حکم دیا تھا کہ وہ مبینہ جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت پر نظر ثانی کرے اور انھیں قونصلر رسائی دے۔ عدالت نے کہا تھا کہ پاکستان نے کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی نہ دے کر ویانا کنونشن کی شق 36 کی خلاف ورزی کی ہے۔ بدھ کے روز پاکستان کے ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان نے اسلام آباد میں پاکستانی دفتر خارجہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا تھا کہ کلبھوشن نے اپنی سزائے موت کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے سے انکار کردیا ہے اور اس کے بجائے وہ رحم کی اپیل کی پیروی جاری رکھیں گے۔ ان کا کہنا تھا’پاکستان نے یادیو کو والد سے ملاقات کروانے کی پیشکش کی ہے۔ بھارتی حکومت کو مراسلہ بھجوا دیا گیا ہے جبکہ یادیو کو دوبارہ قونصلر رسائی کی پیشکش پر بھارتی حکومت کے جواب کا انتظار ہے۔‘ انہوں نے مزید کہا تھا کہ پاکستان اس سے پہلے بھی کلبھوشن یادیوکی اہل خانہ سے ملاقات کروا چکا ہے اور پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے تیار ہے۔پاکستان کے ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ ایک ذمہ دار خود مختار ریاست ہونے کی حیثیت سے پاکستان اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور کلبھوشن یادیو سے متعلق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کے عزم پر قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر تاخیری حربوں اور سیاست کے بجائے بھارت کو عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے قانونی راستہ اختیار کرنا چاہیے اور پاکستان کی عدالتوں کے ساتھ تعاون کرنا چاہیے۔

INTERNATIONAL COURT OF JUSTICE. PHOTO FILE

پاکستان کا دعوی ہے کہ کلبھوشن یادیو بھارتی بحریہ کے حاضر سروس آفسر ہیں جنھیں سنہ 2016 میں پاکستان کے صوبے بلوچستان سے گرفتار کیا گیا تھا۔ پاکستان ایک عرصے سے بلوچستان میں بلوچ علیحدگی پسند عناصر کی پشت پناہی کرنے کا الزام بھارت پر عائد کرتا رہا ہے۔ تاہم بھارت نے ان الزامات کی ہمیشہ تردید کی ہے۔

KULBHUSHAN YADAVE MEETING TO HIS MOTHER AND WIFE IN PAKISTAN BEFORE INDIAN AND PAKISTANI REPRESENTATIVES

پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت یہ ثابت کرنے میں بھی ناکام رہا تھا کہ کلبھوشن یادیو بھارتی بحریہ سے کب اور کس طرح ریٹائر ہوئے، کیونکہ پکڑے جانے کے وقت کلبھوشن کی عمر 47 برس تھی۔ علاوہ ازیں بھارت کو اس بات کی وضاحت دینے کی ضرورت تھی کہ کلبھوشن یادیو کے پاس جعلی شناخت کے ساتھ اصلی پاسپورٹ کیسے آیا، جس کو انہوں نے 17 مرتبہ بھارت آنے جانے کے لیے استعمال بھی کیا اور اس میں ان کا نام حسین مبارک پٹیل درج تھا۔بھارت ان تمام الزامات کی تردید کرتا ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ کلبھوشن ایک ریٹائرڈ فوجی افسر ہیں اور وہ اپنے کاروبار کے سلسلے میں ایران گئے تھے اور انہیں پاکستان۔ ایران سرحد پر اغوا کرلیا گیا تھا۔

PAKISTANI, AUTHORITIES, FORCED, AND, TORTURE, KULBHUSHAN YADAV, TO, FILE, PETITION, IN, ISLAMABAD, HIGH, COURT

پاکستان کی ایک فوجی عدالت نے اپریل 2017 میں کلبھوشن کو جاسوسی، تخریب کاری اور دہشت گردی کے الزامات میں موت کی سزا سنائی تھی۔اس فیصلے کے خلاف بھارت نے مئی 2017 میں عالمی عدالت انصاف کا دورازہ کھٹکھٹایا تھا اور استدعا کی تھی کہ کلبھوشن کی سزا معطل کرکے ان کی رہائی کا حکم دیا جائے۔عالمی عدالت نے بھارت کی یہ اپیل مسترد کر دی تھی تاہم پاکستان کو حکم دیا تھا کہ وہ ملزم کو قونصلر رسائی دے اور ان کی سزائے موت پر نظرِ ثانی کرے۔

بھارت کا کہنا ہے ”بین الاقوامی عدالت انصاف یہ پہلے ہی تسلیم کرچکا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی میں شامل ہے۔ بھارت یادیو کو محفوظ رکھنے اور وطن واپس لانے کے لیے ہر ممکنہ اقدام کرے گا اور تمام مناسب متبادل پر غور کرے گا۔“

Anurag Srivastava foreign ministry spokesperson for India. photo file
Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post آئسولیشن ہسپتال کم مدت میں تیار کرنا پاکستانی حکومت کیلئے معجزہ ہے: چینی سفیر
Next Post صحافیوں کی عالمی تنظیم نے پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث افغانی اورپاکستانی صحافیوں کو تنبیہی نوٹس پر پاکستانی حکام کو ہی موردالزام ٹھہرا دیا،

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.