yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

ایک طرف ہم کرتارپور کھول رہے ہیں دوسری طرف بھارت سے امن برداشت نہیں ہورہا، ایجنسیز مکمل الرٹ ہیں، شاہ محمود قریشی

MH Kazmi June 29, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ایک طرف ہم کرتا رپور راہداری کھول رہے ہیں تو دوسری طرف بھارت سے امن برداشت نہیں ہو رہاوزیرستان حملے کے بعد کہا تھا کہ بھارت نے سلیپر سیل متحرک کئے ہیں،وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہماری ایجنسیز مکمل الرٹ ہیں، بھارت کے تمام حربوں کا ناکام بنائیں گے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کی بھرپور مذمت اور شہدا کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ وزیرستان حملے کے بعد کہا تھا کہ بھارت نے سلیپر سیل متحرک کئے ہیں، آج کے حملے کے تانے بانے اٹھا کر دیکھ لئے جائیں تو انھیں سے ملیں گے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملے کی بھرپور مذمت اور شہدا کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے جوانوں پر حملے میں بھارت کا ہاتھ تھا، وہ پاکستان میں امن نہیں دیکھ سکتا۔ ایک طرف ہم کرتا رپور راہداری کھول رہے ہیں تو دوسری طرف بھارت سے امن برداشت نہیں ہو رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہو رہا ہے۔ چین کے ساتھ لداخ کے معاملے پر بھارت بے نقاب ہوا جبکہ کشمیر میں اس کے مظالم دنیا کے سامنے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کر رہی ہے۔ ہم بھارت کو دنیا کے سامنے مزید بے نقاب کریں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post زلمے خلیل زاد دورکنی وفد کے ہمراہ قطر پاکستان اور ازبکستان کے دورے پرروانہ
Next Post پاکستان سٹاک ایکسچینج حملہ: تفتیش میں اہم پیشرفت، ماسٹر مائنڈ کا پتا لگا لیا گیا

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.