yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

ویتنام کا 27 پاکستانی پائلٹس کو گرائونڈ کرنیکاحکم ،قطر، اومان نے بھی فہرستیں تیار کرنا شروع کردیا

MH Kazmi June 29, 2020June 29, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(یس اردو نیوز) ویت نام کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے وی) نے ویت نام ایئرلائنز کے لیے کام کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹس کی معطلی کا حکم جاری کیا ہے۔ پاکستان میں بڑی تعداد میں پائلٹس کے لائسنس جعلی ہونے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد بعض ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کیا جا رہا ہے۔ ویتنام کے بعد رپورٹس کے مطابق قطر اور اومان میں بھی پاکستانی پائلٹس اور انجینئرز کی فہرستیں تیار کی جا رہی ہیں۔
ویتنام کی ایوی ایشن اتھارٹی نے پیر کو کہا ہے کہ حکومت نے ان تمام پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کر دیا ہے جو مقامی ایئر لائنز میں کام کر رہے تھے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی ویتنام نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ اتھارٹی کے سربراہ نے ملک میں کام کرنے والے تمام پاکستانی پائلٹس کی معطلی کے احکامات جاری کیے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق یہ تمام پائلٹس سول ایوی ایشن کے آئندہ احکامات تک ویتنام میں ہوا بازی نہیں کر سکیں گے۔

ویتنام کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق وہ پاکستانی حکام سے رابطے میں ہے تاکہ پائلٹس کی دستاویزات کی تصدیق کا عمل مکمل کیا جا سکے۔

خیال رہے کہ ویتنام میں انتظامیہ نے ایئر لائنز کے ساتھ کام کرنے کے لیے اب تک 27 پاکستانی پائلٹس کو لائسنس جاری کیے ہیں۔

ویتنام کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق 12 پاکستانی پائلٹس ویتنام میں ہوا بازی کر رہے ہیں جب کہ دیگر 15 پائلٹس میں سے بعض کے لائسنس کی مدت ختم ہو چکی ہے یا وہ کرونا وائرس کی وجہ سے فعال نہیں ہیں۔

وہ 12 پاکستانی پائلٹس جو ویتنام میں خدمات انجام دے رہے تھے ان میں سے 11 ویٹ جیٹ ایوی ایشن جب کہ ایک پائلٹ جیٹ اسٹار پیسیفک سے وابستہ ہیں۔

سول ایوی ایشن ویتنام کے مطابق سرکاری ایئر لائن ویتنام ایئر لائنز اور بیمبو ایئر ویز میں کوئی بھی پاکستانی پائلٹ خدمات انجام نہیں دے رہا۔

واضح رہے کہ ویتنام کی سرکاری ایئر لائن میں 1260 پائلٹ خدمات انجام دے رہے ہیں جن میں سے نصف کے قریب غیر ملکی ہیں۔

خیال رہے کہ انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) نے بھی کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز میں پائلٹوں کے لائسنس کے اجرا میں بے ضابطگی سیفٹی کنٹرولز کے حوالے سے شدید بے قاعدگی کی نشاندہی کر رہی ہے۔

پاکستان کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق مشرق وسطیٰ میں بھی کئی ممالک پاکستانی پائلٹس کو گراؤنڈ کر رہے ہیں۔ کویت میں سات پاکستانی پائلٹس اور 56 انجینئرز کو گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔

تاہم کویت ایئر ویز نے ان خبروں کی تردید کی ہے۔ کویت ایئر ویز کا کہنا ہے کہ کوئی پاکستانی پائلٹ ان کے ہاں خدمات انجام نہیں دے رہا۔

عدد ١٣ مهندساً من الجنسية الباكستانية يحملون المؤهلات العلمية المعتمدة من منظمات السلامة والصيانة الدولية ويعملون حالياً مع زملائهم بكل كفاءة ومهنية،، لذا اقتضى التوضيح شاكرين للجميع تفهمهم وتعاونهم..
— Kuwait Airways (@KuwaitAirways) June 28, 2020

ادارے نے اپنے ٹوئٹس میں کہا ہے کہ 13 پاکستانی انجینئر کویت ایئر ویز میں خدمات انجام دے رہے ہیں جن کی دستاویزات کی تصدیق کی جا رہی ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان میں پائلٹوں کے جعلی لائسنسز کا معاملہ گزشتہ ہفتے اس وقت سامنے آیا تھا جب ہوا بازی کے وفاقی وزیر غلام سرور خان نے قومی اسمبلی میں انکشاف کیا کہ پی آئی اے میں کام کرنے والے 30 فی صد پائلٹوں کے لائسنس جعلی ہیں۔ پائلٹوں کو سیاسی بنیاد پر بھرتی کیا جاتا رہا ہے۔ جعلی لائسنس رکھنے والے پائلٹس کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے۔

بعد ازاں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے ترجمان نے کہا تھا کہ جعلی لائسنس رکھنے کے ملزم پائلٹوں کو گراؤنڈ کیا جا رہا ہے۔

پاکستان میں 870 کے قریب پائلٹ خدمات انجام دے رہے ہیں جن میں سے 262 کے لائسنس مشتبہ قرار دیے گئے ہیں۔ ان میں سے سرکاری ایئرلائن میں خدمات انجام دینے والے 150 پائلٹوں گراؤنڈ کیا جا چکا ہے۔

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے بعد ازاں ایک پریس کانفرنس میں تصدیق کی تھی کہ 262 مشتبہ پائلٹوں میں سے 28 کے لائسنس جعلی ثابت ہو چکے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ پائلٹس کی جگہ دیگر افراد کے امتحان دینے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

دنیا بھر میں رائج ایوی ایشن قواعد و ضوابط کے تحت کسی بھی جہاز کو اڑانے کے لیے پائلٹ کے اجازت نامہ کو لائسنس کہا جاتا ہے اور ہر ملک میں قائم ایوی ایشن اتھارٹی اس بات کی ذمہ دار ہوتی ہے کہ پائلٹ تمام امتحانات اور ضروری پرواز کے گھنٹے مکمل کرنے کے بعد ہی لائسنس حاصل کرے جس کی ہر کچھ عرصے بعد تجدید ہوتی ہے۔

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی جن پائلٹس کو لائسنس جاری کرتی ہے ان کا ایک امتحان لیا جاتا ہے اور ہر سال انہیں یہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوتا ہے۔

اس تمام معاملے میں سب اہم کردار ریگولیٹر یعنی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ہے جو لائسنس جاری کرنے کا مجاز ادارہ ہے۔ وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کے مطابق جعلی لائسنس جاری کرنے کے الزام میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے پانچ افسران کو معطل کر دیا گیا ہے جب کہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے کو مقدمات بھیجے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ پائلٹس کی جگہ دیگر افراد کے امتحان دینے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ دنیا بھر میں رائج ایوی ایشن قواعد و ضوابط کے تحت کسی بھی جہاز کو اڑانے کے لیے پائلٹ کے اجازت نامہ کو لائسنس کہا جاتا ہے اور ہر ملک میں قائم ایوی ایشن اتھارٹی اس بات کی ذمہ دار ہوتی ہے کہ پائلٹ تمام امتحانات اور ضروری پرواز کے گھنٹے مکمل کرنے کے بعد ہی لائسنس حاصل کرے جس کی ہر کچھ عرصے بعد تجدید ہوتی ہے۔ پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی جن پائلٹس کو لائسنس جاری کرتی ہے ان کا ایک امتحان لیا جاتا ہے اور ہر سال انہیں یہ امتحان پاس کرنا لازمی ہوتا ہے۔ اس تمام معاملے میں سب اہم کردار ریگولیٹر یعنی سول ایوی ایشن اتھارٹی کا ہے جو لائسنس جاری کرنے کا مجاز ادارہ ہے۔ وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کے مطابق جعلی لائسنس جاری کرنے کے الزام میں سول ایوی ایشن اتھارٹی کے پانچ افسران کو معطل کر دیا گیا ہے جب کہ ان کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے کو مقدمات بھیجے جائیں گے۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post قومی اسمبلی اجلاس میں فوادچوہدری اور خواجہ آصف میں تلخ کلامی
Next Post “ملک کا نیا نقشہ جاری کرنے پر نیپالی وزیراعظم کو راستے سے ہٹانے کیلئے تیار کی گئی بھارتی سازش بے نقاب” نیپالی وزیراعظم نے اعلان کردیا

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.