yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

’’ بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ، نئے پاکستان کا جنم۔۔!! ‘‘ ہندوستان میں مسلمان اپنے حق کیلئے اٹھ کھڑے ہو گئے ، دھماکہ خیز اعلان

MH Kazmi June 3, 2020June 3, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)3جون جدوجہد آزادی کا تاریخ سازدن ہے۔ 3جون 1947ء کو قائداعظم نے آل انڈیا ریڈیو سے منصوبہ تقسیم ہند بیان کرتے ہوئے قیام پاکستان کا اعلان کیا اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔روزنامہ نوائے وقت میں شائع رپورٹ کے مطابق مسلمانانِ برصغیر نے قائداعظم کی قیادت میں ایک ایسے پاکستان کا مطالبہ کیا تھا جس میں پورا پنجاب، پورا بنگال اور پورا آسام شامل تھا۔ ہندوئوں اور انگریزوں نے سازش کے ذریعے بہت سے مسلم اکثریتی علاقے بھی بھارت میں شامل کر دیے تھے۔ بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے ساتھ انتہائی ناروا سلوک کیا جا رہا ہے، وہاں مسلمان اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور انشاء اللہ جلد بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہو گا اور وہاں ایک نیا پاکستان جنم لے گا۔ پاکستان بے پناہ قربانیوں کے بعد معرض وجود میں آیا اور آج ہمیں ملکر اس ملک کو آگے لے کر جانا ہے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے 3جون 1947ء تقسیم ہند کے منصوبہ کا پس منظر اور اہمیت کے حوالے سے نمائندہ نوائے وقت کے ساتھ گفتگو میں کیا۔ سابق چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت و چیئر مین تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ چیف جسٹس ریٹائرڈ میاں محبوب احمد نے کہا 3جون 1947ء کو برصغیر کے مسلمانوں کو حصول منزل کی نوید سنائی گئی۔ یہ وہ تاریخی دن تھا جس دن لارڈ مائونٹ بیٹن نے ریڈیو پر تقریر کرتے ہوئے کہا کہ مورخہ 15اگست کو اقتدار منتقل کر دیا جائے گا۔ اس کے بعد پنڈت نہرو، قائداعظم محمد علی جناح اور بلدیو سنگھ نے بھی تقریریں کیں۔ قائد اعظم نے فرمایا تھا کہ ہمیں اپنی تمام قوتوں کو مجتمع کرنا اور اس امر پر مرکوز کرنا ہے کہ اقتدار پرامن اور منظم طریقے سے منتقل ہو جائے۔ میں پورے خلوص سے ہر فرقے بالخصوص مسلمانانِ ہند سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ امن و امان برقرار رکھیں۔ میں اللہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا گو ہوں کہ وہ اس نازک مرحلے پر ہماری رہنمائی فرمائے اور ہمیں اپنی ذمہ داریاں دانشمندی اور تدبر کے ساتھ نبھانے کی توفیق بخشے۔ تحریک پاکستان کے گولڈ میڈلسٹ کارکن کرنل (ر) محمد سلیم ملک نے کہا کہ جدوجہد آزادی کے مختلف مراحل تھے۔ بائونڈری کمیشن کے سربراہ ریڈ کلف نے پنڈت نہرو کیساتھ ساز باز کر کے فیروز پور، گورداسپور اور امر تسر کی غلط تقسیم کر کے مسلمانون کو آخری لمحات میں دھوکہ دیا اور ہمیں مجبوراً اس غیر منصفانہ تقسیم کو ماننا پڑا۔ اسی دن سے مسئلہ کشمیر دونوں ملکوں پاکستان اور بھارت کے درمیان آج تک حل طلب ہے۔ تحریک پاکستان کے کارکن میاں محمد ابراہیم طاہر نے کہا کہ 3جون کے منصوبے میں یہ بات نمایاں تھی کہ اکثریتی عوام کی رائے کے مطابق ریاستوں کی تقسیم ہو گی۔ نظریہ پاکستان ٹرسٹ اور تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے سیکرٹری شاہد رشید نے کہا کہ تقسیم ہند کا اعلان صرف اعلان آزادی ہی نہیں بلکہ مسلمانوں کے روشن مستقبل کی نوید اور خوشخبری تھی۔ قائداعظم نے انگریزوں کی تمام بے انصافیوں کو برداشت کیا اور اسے کسی مرحلے پر بھی یہ موقع نہ دیا کہ وہ تقسیم ہند سے انحراف کرے۔ لیکن انگریز ہندوگٹھ جوڑ کو یہ ہرگز گوارا نہ تھا کہ مسلمان پاکستان حاصل کرنے کے بعد آرام اور چین سے زندگی بسر کرسکیں۔ چنانچہ ہندو کانگرس کے اشارے پر انگریزوں نے صوبہ سرحد میں ریفرنڈم کا ڈھونگ رچایا، حالانکہ اس صوبے میں مسلمانوں کی زبردست اکثریت تھی۔ اسی طرح بنگال کو دو حصوں میں تقسیم کر کے صنعتی طور پر ترقی یافتہ مغربی بنگال کو کانگرس کی جھولی میں ڈال دیا گیا۔ سلہٹ میں ریفرنڈم ہوا۔ مشرقی پاکستان کے رہنمائوں کا بیان ہے کہ اس ریفرنڈم میں 1946ء کے انتخابات سے بھی زیادہ پاکستان کے حق میں ووٹ پڑے۔ بھارت میں بھی مسلمان اپنے حقوق کیلئے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہو گا اور ایک نیا پاکستان جنم لے گا۔ آج قیام پاکستان کی مخالف مسلم قوتیں بھی قائداعظم کی عظمت و دوراندیشی کا اعتراف کرتے ہوئے شکریہ قائداعظم کا نعرہ لگا رہی ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post 15 منٹ پہلے ہی وہ معلومات ی جاتی ہیں جو چین کے سرکاری میڈیا پر نشر ہونے والی ہوتی ہے،چین نے WHOسے وباءکی معلومات چھپائی؟ ریکارڈنگ میں تہلکہ خیز انکشافات، نیا پنڈورا باکس کھل گیا
Next Post 6 جون کو سکھ برادری پورے بھارت میں کیا کرنے جارہی ہے؟ بھارت کے ٹوٹنے کا وقت
INDIA, HAS, ANOTHER, DANGER, KHALISTAN, TEHREEK, IS, ANOTHER, CELEBRATIONS, ON, SIXTH, OF, JUNE

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.