yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
خبریں

جائے وقوعہ اداکارہ عظمیٰ خان کا نہیں عثمان ملک کا دوسرا گھر تھا، آمنہ ملک کی پڑوسن کا دعویٰ

MH Kazmi June 1, 2020 1 min read
Share this:

پہلے میں آمنہ ملک کے خلاف بات کرتی رہی جس پر شرمندہ ہوں اور معذرت کرتی ہوں، نیہا خان کا وقار ذکا کو انٹر ویو
اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) جائے وقوعہ اداکارہ عظمیٰ خان کا نہیں عثمان ملک کا دوسرا گھر تھا ، اداکارہ پر تشدد کرنے والی خاتون آمنہ ملک کی پڑوسن نے دعویٰ کر دیا ۔ معروف ویلاگر وقار ذکا کو انٹر ویو دیتے ہوئے نیہا خان نے بتایا کہ آمنہ ملک میرے گھر سے چند میٹر کے فاصلے پر رہائش پذیر ہے ، جب تشدد کی ویڈیوز سامنے آئیں تو میں خود آمنہ ملک کیخلاف ویڈیوز بناتی رہی جس پر میں شرمندہ ہوں۔نیہا خان نے کہا کہ جب میرے قریبی حلقوں سے بات چیت ہوئی تو معلوم ہوا کہ جائے وقوعہ عثمان ملک کا ہی دوسرا گھر تھا ۔ اور آمنہ نے اداکارہ عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان پر پانی نہیں شراب گرائی جو اس گھر میں موجود تھی۔ نیہا خان کے موقف پر وقار ذکا نے سخت سوال کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ عظمیٰ خان کی جگہ ہوتی تو آپ سمجھتیں کہ یہ ٹھیک ہے۔ جس پر ردعمل دیتے ہوئے نیہا خان نے کہا کہ اللہ نہ کرے میرا ایسا کسی کے ساتھ تعلق قائم ہواوراگر کوئی مجھے پسند کرتا بھی ہے تو نکاح کرے اپنی بیوی سے اجازت لے۔ انہوں نے بات دھراتے ہوئے کہا کہ فیز 6 میں 45 نمبر گھر عثمان ملک کا ہے۔ نیہا خان نے کہا کہ اگرمیں آمنہ خان کے حق میں پیسے لینے کیلئے پیسے کھائے ہوتو مرتے دم مجھے کلمہ نصیب نہ ہو۔

یہ بات بھی قابل غور رہے کہ عظمیٰ خان پر تشدد کرنے والی خاتون آمنہ عثمان نے اپنے شوہر سے طلاق لے لی ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو میں آمنہ عثمان نے اس بات کا اعلان کرتے ہوئے بتایا تھا کہ میرے شوہر عثمان ملک مجھ سے کاروبار میں خسارے کا کہہ کر چیزیں لیتا رہا، لیکن وہ سب کچھ عظمیٰ خان کے پاس جا رہی تھیں، میں اب اس مقام پر آ گئی ہوں کہ میں اپنے شوہر سے طلاق لے رہی ہوں۔

بات کرتے ہوئے آمنہ عثمان نے اس بات کی بھی وضاحت کی ہے کہ اس کے سسرال والے بہت اچھے ہیں، اس سارے معاملے میں وہ اپنے بیٹے کو درست نہیں کہہ رہے بلکہ میرے ساتھ کھڑے ہیں۔ سسرال کی سپورٹ پر آمنہ عثمان نے اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post ملک ریاض کی بیٹیوں کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور
Next Post امریکہ اپنے شہریوں کیخلاف طاقت کا بہیمانہ استعمال ترک کردے، ایران کا انتباہ

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.