yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ، معاملہ کیا ہے؟

MH Kazmi May 29, 2020May 29, 2020 1 min read
Share this:

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس نے اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان کی درخواست پر کاروباری شخصیت ملک ریاض کی دو صاحبزادیوں سمیت 16 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس نے مقدمے میں دھمکیاں دینے، زبردستی گھر میں گھسنے، زخمی کرنے سمیت دیگر دفعات شامل کی یں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں عظمیٰ خان اور ان کی بہن ہما خان کو ایک خاتون کی جانب سے ہراساں کرتے اور دھمکیاں دیتے دکھایا گیا ہے۔ دھمکیاں دینے والی خاتون کا چہرہ واضح نہیں تاہم دونوں بہنیں بری طرح سے ڈری ہوئی نظر آ رہی ہے جب کہ وہ سہمے ہوئے انداز میں یہ بھی کہتی نظر آ رہی ہیں کہ آنٹی بس آخری موقع دے دیں۔ ویڈیو میں موجود خاتون ان دونوں بہنوں سے کسی عثمان نامی شخص کے بارے میں سوالات کرتے ہوئے ان پر الزام لگاتے ہوئے کہتی ہیں کہ سچ بتا دو، تمہارا عثمان کے ساتھ کیا تعلق ہے۔ اس سوال کا عظمٰی خان اور اُن کی بہن ہما خان کی جانب سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ عظمیٰ خان نے واقعے کے خلاف لاہور کے پولیس اسٹیشن ڈیفنس-سی میں مقدمہ درج کرانے کے لیے ابتدائی درخواست جمع کرائی تھی۔

FIR registered in Uzma Khan case. pic.twitter.com/ZrAuFfMVD7
— Shireen Mazari (@ShireenMazari1) May 27, 2020

درخواست کے متن کے مطابق عظمیٰ خان نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ آدھی رات کو 15 مسلح افراد کے ہمراہ ان کے گھر پر حملہ کرنے والی خواتین مبینہ طور پر پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی بیٹیاں عنبر ملک اور پشمینہ ملک ہیں۔اداکارہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے مطابق پولیس نے پہلے واقعے کی ایف آئی آر درج نہیں کی تاہم بعد ازاں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ متن کے مطابق عظمٰی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ چاند رات کو وہ اپنی بہن کے ہمراہ ڈی ایچ اے فیز-سِکس میں اپنے گھر میں موجود تھیں جب آمنہ عثمان زوجہ عثمان ملک، ملک ریاض کی دو صاحبزادیوں پشمینہ ملک اور عنبر ملک جب کہ 15 نامعلوم افراد ان کے گھر میں زبردستی داخل ہوئے۔ عظمٰی خان کے مطابق ملزمان نے اُن پر تشدد کیا۔ گھر میں توڑ پھوڑ کی۔ جان سے مارنے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں جب کہ ایک نامعلوم گارڈ کو ان کے ساتھ زیادتی کرنے کو کہا۔ عظمٰی خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملزمان اُن کے گھر سے جاتے ہوئے دو آئی فون اور تقریباً 50 لاکھ مالیت کا سامان بھی لے گئے۔ عظمٰی خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ اب اُن کے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہے اس لیے اُنہوں نے طاقتور ترین لوگوں کے خلاف لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

عظمٰی خان کے وکیل ایڈووکیٹ حسان خان نیازی نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ پولیس اُن کی موکلہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرنے کے لیے تاخیری حربے استعمال کرتی رہی ہے۔ ایک سوال کے جواب نے حسان نیازی نے بتایا کہ عظمٰی خان اور عثمان ملک گزشتہ دو برس سے دوست ہیں اور انھوں نے ان سے مبینہ طور پرشادی کا وعدہ کیا ہوا ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہمارے پاس تمام ویڈیوز اور ثبوت موجود ہیں کہ کس طرح ملک ریاض کی بیٹیاں محافظوں کے ساتھ عظمٰی خان کے گھر میں داخل ہوئیں جب کہ اُنہیں ذہنی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ واضح رہے ایڈووکیٹ حسان خان نیازی وزیراعظم پاکستان عمران خان کے بھانجے ہیں جو پی آئی سی حملہ کیس میں بھی پیش پیش رہے تھے اور مقدمہ درج ہونے کے باوجود پولیس اُنہیں گرفتار نہیں کر سکی تھی۔ وائس آف امریکہ نے اس مقدمے سے متعلق تھانہ ڈیفنس-سی میں رابطہ کیا تو ایس ایچ او سمیت کوئی بھی اہلکار اِس پر بات کرنے کے لیے تیار نہیں تھا. ڈی آئی جی آپریشنز لاہور پولیس رائے بابر سعید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اس معاملے کی ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے اور تمام تحقیقات حقائق کی روشنی میں کی جائیں گی۔ طبی معائنہ کرایا جا چکا ہے اور تمام قانون تقاضوں کو پورا کیا جائے گا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیوز شئیر ہونے اور مقدمہ درج ہونے کے بعد پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ وہ ایک وائرل ویڈیو میں خود سے منسلک اس جھوٹے پروپیگنڈے کو مسترد کرتے ہیں۔

I categorically rebut this malicious propaganda associating me with a viral video.Usman is not my nephew.I’m appalled at such below the belt attempt to malign me for something I’m not involved in any capacity. (1/2)
— Malik Riaz Hussain (@MalikRiaz_) May 27, 2020

ان کے بقول عثمان اُن کا بھانجا نہیں ہے۔ اُنہیں اس طرح بدنام کرنے اور اخلاق سے گری ہوئی حرکت کرنے پر صدمہ پہنچا ہے۔ اُن کا ایسے کسی بھی واقعے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس کسی نے بھی جان بوجھ کراس واقعے کا تعلق مجھ سے جوڑ کر میری ساکھ کو نقصان پہنچایا ہے میں اس کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کروں گا۔

I would also like to inform that I’ll be filing defamation cases against anyone who tries to implicate me wrongfully for such disgraceful incidents. (2/2)
— Malik Riaz Hussain (@MalikRiaz_) May 27, 2020

عظمٰی خان نے 2013 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘وار’ سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تھا۔ وہ ہمایوں سعید کے ساتھ فلم ‘جوانی پھر نہیں آنی’ اور جوانی پھر نہیں آنی پارٹ ٹو’، ‘تیری میری لو اسٹوری’ اور ‘یلغار’ میں بھی اداکاری کر چکی ہیں۔ عظمٰی خان اور ملک ریاض کی مبینہ صاحبزادیوں اور دیگر اہل خانہ کے نام سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دونوں کے حق اور مخالفت میں تبصرے جاری ہیں۔ متعدد افراد نے ان خاتون کی ویڈیو بھی شیئر کی جو خود کو عثمان ملک کی اہلیہ بتا رہی ہیں۔

At least she should have chose a right & sensible way, and your husband was sole accountable for cheating on you, go beat him kill hom or whatever… #AmnaUsman#ٹھیکےدار_کی_بیٹی pic.twitter.com/D3HmlhuQD4
— Ridaa (@nerdAtma) May 28, 2020

اس ویڈیو میں خاتون اعتراف کر رہی ہیں کہ وہ ایک گھر میں داخل ہوئی تھیں تاہم ان کا دعویٰ تھا کہ یہ گھر بھی ان کے شوہر عثمان کی ملکیت ہے۔ سندھ کی کابینہ میں شامل رہنے والی پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے بھی اس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ان خواتین سے کوئی ہمدردی نہیں جو شادی شدہ مردوں سے افیئر رکھیں اور گھر توڑیں۔

I have no sympathy for women having affairs with married men & breaking homes or cheating men, however, I do have serious with the video of ‘only’ the women being circulated! Film the cheating husband & thrash the shit out of him too !
— Sharmila faruqi (@sharmilafaruqi) May 27, 2020

اسی طرح سماجی کارکن ماروی سرمد کا کہنا تھا کہ فساد کی جڑ تو داماد ہے۔ جس کی نہ شکل نظر آرہی ہے نہ آواز سنائی دے رہی ہے۔ فسادجڑ تو داماد ہے۔ جس کی نہ شکل نظر آرہی ہے نہ آواز سنائی دے رہی ہے اور نہ ہی اس دھوکے باز اور کمینے مرد کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اگر اسکی جگہ اسکی بیوی ہو اور بیوی کی جگہ اسے رکھ کر دیکھیں، تو اس نے تو پہلے بیوی کو مار دینا تھا بعد میں اس جگہ جا کر ہنگامہ کرتا۔ قیامت ہوتی۔ https://t.co/h3xKfdoP62
— Marvi Sirmed (@marvisirmed) May 27, 2020

جمعرات کو لاہور پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اداکارہ عظمی خان نے کہا کہ جس گھر میں اُن پر تشدد کیا گیا اُس گھر کے مالک بابر نسیم ہیں۔ عظمی خان نے کہا اگر اُن کا پیسے لینے کا ارادہ ہوتا تو آج وہ پریس کانفرنس نہ کرتیں۔ عظمٰی کے بقول اُنہوں نے توڑ پھوڑ کرنے اور دھمکانے والی خواتین سے صرف ایک چانس اور دینے کی بات دباؤ میں آ کر کہی کیوں کہ اُن پر اسلحہ تانا گیا تھا۔ عظمٰی خان کا کہنا تھا کہ “جو ان لوگوں نے میرے ساتھ کیا انہیں جواب دینا پڑے گا۔ مجھ سے عثمان شادی کرنا چاہتا تھا لیکن پانچ ماہ پہلے میں نے انکار کردیا تھا۔ میری عثمان سے دوستی تھی لیکن عثمان کی بیوی سے ملاقات نہیں ہوئی تھی۔” اِس موقع پر موجود عظمٰی خان کے وکیل نے مطالبہ کیا کہ اُن کی موکلہ کو سیکیورٹی فراہم کی جائے اور اُن کے کیس کی تحقیقات ڈی آئی جی رینک کا کوئی افسر کرے۔

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post سنتھیا ڈی رچی کے ٹوئیٹ، کرائم سیل سے مقدمہ درج کرنے کی درخواست
Next Post تمام تر کشیدگیوں کے باوجود پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کا بھارتی فلم کے لیے گایا گانا ریلیز

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.