yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

بھارت اور بنگلہ دیش میں طوفان ‘امپھن’ , 1999 کے بعدآنے والا سب سے بڑا سمندری طوفان

MH Kazmi May 21, 2020May 21, 2020 1 min read
Share this:

بھارت اور بنگلہ دیش میں طوفان ‘امپھن’ کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے جس سے اب تک 9 افراد ہلاک اور کم از کم 30 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچا دیا گیا ہے۔ طوفان سے مشرقی بھارت میں کولکتہ سمیت متعدد شہروں میں تباہی آئی ہے اور بنگلہ دیش میں بھی بڑے بڑے درخت جڑ سے اکھڑ گئے۔ بنگلہ دیش میں کُل 6 افراد کی موت کی تصدیق کی گئی ہے جبکہ 3 افراد بھارت میں ہلاک ہوئے۔

کورونا وائرس کی پابندیوں کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات پیش آرہی ہیں اور سماجی فاصلے کے اصول کے سبب لوگوں کو بڑے پیمانے پر محفوظ مقام پر منتقل کرنے میں انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا ہے۔ یہ خلیج بنگال میں 1999 کے بعد آنے والا سب سے بڑا طوفان ہے جس سے خطرناک لہریں اٹھنے کا خدشہ ہے، اگرچہ آندھی کی شدت میں کمی آگئی ہے لیکن اسے اب بھی انتہائی خطرناک طوفان قرار دیا جا رہا ہے۔ بھارت کے محکمہ موسمیات کے سربراہ میرت ینجے موہا پترا نے کہا کہ ہمارا اندازہ ہے کہ ساحل سے 10 سے 15 کلومیٹر دور تک علاقے اس سے ڈوب سکتے ہیں۔
طوفان ‘امپھن’ سب سے پہلے بھارت اور بنگلہ دیش کے ساحلی علاقے سندربھن سے ٹکرایا البتہ مینگروو ہونے کی وجہ سے وہاں زیادہ بڑے پیمانے پر تباہی نہیں ہوئی اور اس کے بعد طوفان نے کولکتہ کا رخ کیا۔

RESIDENTS OF KHILNA BANGLADESH TRYING TO CONSTRUCT WALL AGAINST FLOOD

اس دوران 185 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں اور بنگلہ دیش کا رخ کرنے کے بعد طوفان کا بھوٹان کی جانب جانے کا امکان ہے۔ بھارت کی نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ریسپانس فورس کے ڈائریکٹر ستیا نارائن پردھان نے بتایا کہ سائیکلون کے غریب علاقوں پر انتہائی برے اثرات مرتب ہوئے ہیں اور ہمیں کئی علاقوں سے درختوں کے جڑوں سے اکھڑنے، گھر تباہ ہونے، ٹیلیفون لائن اور بجلی کے کھمبے اکھڑنے کی اطلاعات موصول ہوئیں۔کولکتہ کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کئی دہائیوں بعد اس طرح کے سائیکلون اور طوفان کاسامنا کیا ہے، گھروں میں پانی بھر گیا ہے، بجلی کے ٹرانسفورمر پھٹ گئے ہیں اور اکثر علاقوں کی بجلی غائب ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بنگلہ دیشی ریڈ کراس نے متاثرہ گاؤں اور علاقوں کے افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنا شروع کردیا ہے جہاں طوفان کے نتیجے میں کشتی الٹنے سے پہلی موت ہوئی۔ اس کے علاوہ بنگلہ دیش میں درخت گرنے سے 2 مزید اموات بھی ہوئیں جبکہ بھارتی ریاست اڑیسہ میں بھی ایک گھر میں مٹی کی دیوار گرنے سے بچے کی موقع واقع ہوگئی۔سندربن میں بھی بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی اور مقامی گاؤں کے رہائشی نے بتایا کہ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ جیسے گھروں پر سے بلڈوزر چل کر گیا ہے۔

INDIAN STATE BENGAL MAIN RAOD

بھارت اور بنگلہ دیش دونوں میں متاثرہ افراد کو پناہ دینے کے لیے اسکولوں کا استعمال کیا جا رہا ہے لیکن کورونا وائرس کے سبب سماجی فاصلہ اختیار کرنے کی وجہ سے مزید جگہ کی ضرورت ہے تاکہ لوگ کورونا سے متاثر نہ ہو سکیں۔بنگلہ دیشی حکام نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ یہ 2007 کے بعد اب تک کا سب سے خطرناک طوفان ہو سکتا ہے جہاں مذکورہ طوفان میں ساڑھے 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ بھارت کے محکمہ موسمیات نے طوفان سے 10 سے 16فٹ تک اونچی لہریں بلند ہونے پیش گوئی کی ہے جس سے ساحلی علاقے کے اطراف رہائش پذیر افراد کے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post آٹا چینی فارنزک رپورٹ وفاقی کابینہ میں پیش، نیا پنڈورابکس
Next Post امریکا افغانستان میں امن کیلئے پاکستان کے تعاون کا معترف

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.