yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
ویڈیوز - Videos

سعودی عرب ، ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی کم کردی گئی

MH Kazmi January 28, 2021 1 min read
Share this:

اسلام آباد(اہس ایم حسنین) پاکستان میں ڈالر کی قدر میں ردول بدل پر سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانے اور قونصلیٹ نے 2021 کے لیے پاکستانی پاسپورٹ کی فیس بھی ری شیڈول کردی۔نئے جاری ہونے والے شیڈول میں پانچ سال کے لیے تجدید کیے جانے والے 36 صفحات کے پاسپورٹ کی فیس 84 ریال کردی گئی ہے جوکہ سال 2020 میں 86 ریال تھی۔ جس کے مطابق فیسوں میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ قونصلیٹ جنرل جدہ میں متعین پریس قونصل حمزہ گیلانی کے مطابق فیس میں کی جانے والی کمی پاکستان میں ڈالر کی قیمتوں میں ہونے والے ردوبدل کے تناظر میں کی گئی ہے۔‘ ڈالر کی قیمتوں میں ہونے والی تبدیلی کی وجہ سے پاسپورٹ کی فیس بھی اسی حساب سے کم کی گئی ہے۔ پریس قونصل کا مزید کہنا تھا کہ ’وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کی جانب سے جس کمی کا عندیہ دیا گیا ہے اس بارے میں تاحال نوٹی فیکیشن جاری نہیں کیا گیا نہ ہی وزارت خارجہ نے اس بارے میں کسی قسم کی ہدایات جاری کی ہیں۔ سعودی عرب میں سفارت خانے کی جانب سے جاری ہونے والے فیس شیڈول کے مطابق 10 سال کے لیے نارمل پاسپورٹ کی فیس 152 ریال مقرر کی گئی ہے جو کہ گذشتہ برس 155 ریال تھی۔ 36 صفحات کا ارجنٹ پاسپورٹ بنوانے کے لیے اب 140 ریال ادا کرنا پڑیں گے جبکہ گذشتہ برس اس کی فیس 143 ریال تھی، جبکہ 36 صفحات کے 10 سالہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 257 ریال سے کم کرکے 252 ریال کردی گئی ہے۔ 72 صفحات کے 5 سالہ نارمل پاسپورٹ کی فیس 158 ریال سے کم کرکے 154 ریال جبکہ ارجنٹ کی فیس 252 ریال کی گئی ہے جوکہ گذشتہ برس 257 ریال تھی۔ اسی طرح 72 صفحات پر مشتمل 10 سالہ نارمل پاسپورٹ کی فیس 283 ریال سے کم کر کے 278 ریال کی گئی جبکہ اس کیٹیگری کا ارجنٹ پاسپورٹ بنوانے کے لیے 454 ریال فیس مقرر کی گئی ہے جوکہ گذشتہ برس 463 ریال تھی۔ سو صفحات پر مشتمل نارمل پاسپورٹ کی فیس 168 ریال کی گئی ہے اسی کیٹیگری کے لیے 10 سالہ نارمل پاسپورٹ کی فیس 303 ریال جبکہ ارجنٹ کی 605 ریال کردی گئی ہے جوکہ پچھلے سال بلترتیب 309 اور 617 ریال تھی۔

‘
واضح رہے کہ پاکستانی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا تھا کہ ’وزیراعظم کی جانب سے خصوصی ہدایات پر تارکین وطن کو مزید مراعات دینے کا فیصلہ کیا ہے، اس ضمن میں بیرون ملک خاص کر مشرق وسطٰی میں مقیم تارکین کے لیے دس سال کے پاسپورٹ کی فیس 3 ہزارروپے کی جائے گی۔‘

PAKISTAN, EMBASSY, IN, SAUDI ARABIA, DECREASED, PRICE, OF, PAKISTANI, PASSPORT, FOR, OVERSEAS, PAKISTANIES, AFTER, DECREASING, VALUE, OF, DOLLAR , IN, PAKISTAN
Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post بحری جہازوں کی بڑی صنعت ڈنمارک کی پاکستان کے ساتھ بلیو اکانومی میں سرمایہ کاری میں دلچسپی
Next Post گوادر ریجن کا چمکتا ہوا ہیرا بنے گا، چینی سفیر کی گوادر کے دورے پر مسلح افواج کے اعلیٰ افسران سے ملاقات میں گفتگو

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.