yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

سن 1996 میں اپنی موت سے قبل عالمی شخصیت کی کرونا سے متعلق حیران کن پیشنگوئی، کورونا اتفاقی نہیں بلکہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے تمام حقائق سامنے آگئے

MH Kazmi March 26, 2020 1 min read
Share this:

نائن الیون اور بریگزٹ جیسی من وعن درست پیش گوئیاں کرنے والی بلغاریہ کی معروف نجومی “بابا وانگا” کی کورونا وائرس کے متعلق پیش گوئی بھی سامنے آ گئی ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق باباوانگا سے ملاقات کرنے والی ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ 1996ء میں باباوانگا کی موت سے چند ہفتے قبل ہونے والی اس ملاقات میں باباوانگا نے مجھے وارننگ دی تھی کہ کورونا ہم سب پر مسلط ہو جائے گا۔اس 73 سالہ خاتون کا نام نیشکا اسٹیفانووا روبیوا ہے جو جمناسٹک کی کوچ رہ چکی ہے اور اس نے بابا وانگا سے کئی ملاقاتیں کر رکھی ہیں۔

نیشکا نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے کہ باباوانگا نے سالوں پہلے کہا تھا کہ نیشکا، کورونا ہم سب کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا۔ اس وقت مجھے سمجھ نہیں آئی تھی کہ وہ کیا کہہ رہی ہیں۔ آج جب کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے تب مجھے ان کی بات سمجھ میں آئی۔

انہوں نے لکھا کہ کورونا
(Corona)
بلغارین زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب “نگہبانی” ہے اور اسے روسی لیڈرشپ سے بھی منسوب کیا جاتا ہے۔
میں اس کا انہی حوالوں سے مطلب لے رہی تھی۔ میں سمجھ رہی تھی کہ ملک روس کی نگرانی میں رہے گا۔ اب مجھے سمجھ آئی کہ باباوانگا نے اس کورونا وائرس کے متعلق بتایا تھا۔

Bawa Wanga an international Palmist predicted about Corona in 1996-He also revealed the International consipiaracy behind that
Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کورونا مریض کے حس شامہ اوردیگرکون کون سی حس ماند کردیتا ہے،ماہرین نے بتادیا
Next Post اہم ترین ملک میں مذہبی پیشوا کے کہنے پر درجنوں افراد نے کورونا سے بچنے کیلئے ڈیٹول پی لیا۔۔۔بڑی تعداد میں ہلاکتیں

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.