yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Koreaبے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    بین الاقوامی خبریں
    • 39 Habits of Successful People: Expert Insightsکامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی
    • Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missileپاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ
    شوبز
    • ایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ "اوڈیسی" سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میںایلون مسک کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ “اوڈیسی” سیریز سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں
    • نصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیانصیرالدین شاہ کے طلبہ کی حمایت والے بیان پر ہنگامہ، بی جے پی نے تحقیقات کا مطالبہ کر دیا
    مقامی خبریں
    • ڈاکٹر(تمغہ خدمت)چوہدری پرویز اقبال لوہسر کی جہلم کے گاؤں لوٹا میں سالانہ بیل میلہ میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
    • 4.4 Magnitude Earthquake Jolts Sindh, No Damage Reportedسندھ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.4 ریکارڈ، کوئی جانی نقصان نہیں
    کاروبار
    • حکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہحکومت کا اعلان، جیٹ فیول، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    • توانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیبتوانائی کی ترسیل نومبر تک یقینی، آئی ٹی برآمدات 4.6 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    کھیل
    • عرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لیعرفات منہاس نے ون ڈے میں نصف سنچری اور پانچ وکٹیں لے کر شاہد آفریدی اور عبدالرزاق کی فہرست میں جگہ بنا لی
    • بیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائےبیلی لاک نین ایک صدی بعد برطانیہ کے سب سے کم عمر چیمپئن جاکی قرار پائے
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

اور پھر یوں ہوا کہ ’’عہد وفا‘‘ کی ’’دعا‘‘ شہرت کی بلندیوں پر راتوں رات پہنچ گئی۔۔۔ رومانوی فوٹوشوٹ دیکھ کر آپ بھی ہکا بکا رہ جائیں گے

MH Kazmi March 11, 2020 1 min read
CHARACTER, OF, DUA, IN, DRAMA SERIAL, EHD E WAFA, GOT, FAME, OVER NIGHT, EXCELLENT PHOTOSHOOT, FOR MAGAZINE
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے تعاون سے بنائے گئے ڈرامہ سیریل ’عہد وفا‘ کی دُعا (علیزے شاہ) رات ورات شہرت کی بلندیو ں پر پہنچ گئی ہیں۔ اداکارہ علیزے شاہ اور ٹی وی کے مقبول ہیرو اور ماڈل نعمان سمیع ایک دوسرے کے قریبی دوست ہیں ،
یہی وجہ ہے کہ اب وہ عہد وفا کی دعا کے با قاعدہ طور پر فو ٹو گرافر بھی بن گئے ہیں۔ علیزے شاہ نے گزشتہ روز سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ایک پو سٹ شئیر کی جس میں وہ نہایت خوبصورت لگ رہی ہیں ساتھ ساتھ دعا نے یہ بھی لکھا کہ یہ تصویر ان کے بہترین دوست نعمان سمیع نے لی ہے۔ سماجی رابطے پر صارفین کی جانب سے نا صرف اس تصویر کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے بلکہ علیزے اور نعمان کی دوستی کے بھی چرچے ہو رہے ہیں۔

BEST ROMANTIC PHOTO SHOOT BY ELIZAY SHAH 2
BEST ROMANTIC PHOTO SHOOT BY ELIZAY SHAH 3
BEST ROMANTIC PHOTO SHOOT BY ELIZAY SHAH 4
BEST ROMANTIC PHOTO SHOOT BY ELIZAY SHAH
PHOTO SHOOT BY ELIZAY SHAH
BEST ROMANTIC PHOTO SHOOT BY ELIZAY SHAH WITH HER BOY FRIEND
ELIZAY SHAH WITH HER BOY FRIEND ROMANTIC PHOTOSHOOT
Share this:

MH Kazmi

25,247 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post تین بار گرفتاری کا فیصلہ۔۔۔؟؟؟ مگر ایک فون کال نے خسرو بختیار کو بڑی مصیبت سے کیسے بچا لیا؟ پی ٹی آئی وزیر پر قسمت مہربان ہو گئی
Next Post اداکارہ ہوں، ’جسم فروش‘ نہیں۔۔۔ پاکستانی نامور اداکارہ نے ہراساں کرنے والے کو عبرت کا نشان بنا ڈالا، موصوف کون ہیں ؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیں

Related Posts

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

پیرس میں پاک انٹرنیشنل رائٹرز فورم کے زیرِ اہتمام شاز ملک کے شعری مجموعے ’’دیوانِ شاز‘‘ کی پروقار تقریبِ رونمائی

November 5, 2026
Benazir 'Smuggled Nuclear Data' to North Korea

بے نظیر بھٹو نے شمالی کوریا کے دورے میں یورینیم افزودگی کا خفیہ ڈیٹا اسمگل کیا؟ نئی کتاب میں دعویٰ

November 4, 2026
39 Habits of Successful People: Expert Insights

کامیاب لوگوں کی 39 عادات: 31 ماہرین کی بصیرت سے مکمل رہنمائی

November 4, 2026
Pakistan Tests First Indigenous Fa'az Air-to-Air Missile

پاکستان کا پہلا مقامی فضائی مار کرنے والا میزائل ’فائز‘ کا کامیاب تجربہ

November 4, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.