yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

تیرا پِنڈہ تیری کُھرک۔۔۔!!!ماروی سرمد کھیہہ کھانا چاہتی تھی تو کھانے دیں،کھیہہ کھائے ہماری طرف سے خصماں نوں ۔۔۔۔۔سینئر صحافی ایثار رانا نے بھی خاموشی توڑ دی

MH Kazmi March 10, 2020 1 min read
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک)میں تو سمجھتا تھا کہ بابا بوٹا ہی گالاں کڈتا ہے لیکن قربان جاؤں اپنی دھرتی کے کیسے کیسے پڑھے لکھے بوٹے عطا کئے جو آن سکرین کمال کی گالاں کڈتے ہیں اور خود کو دانشور بھی قرار دیتے ہیں۔ سلام ہے ان کی جرات پر۔ جب آپ کی دلیل کمزور ہو جاتی ہے
نامور کالم نگار ایثار رانا اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ تو لہجہ بلند ہو جاتا ہے ادھر تو خلیل کی دلیل کمزور ہو نہ ہو غلاظت کی غلیل پر گالاں ہوتی ہیں کہ شرفا اپنا ٹی وی ہی بند کرلیں۔ بھیا میرے دانشور کا تو پتہ ہی اس کے غصے سے چلتا ہے۔ ورنہ دانشور اور بابا بوٹے میں فرق کیا رہتا ہے۔ واہ بہادر شاہ ظفر نے کیا خوب کہا……ظفر آدمی اس کو نہ جانیئے گا،،، سو وہ ہو کیسا ہی صاحب فہم و ذکا،،،جسے عیش میں یاد خدا نہ رہے،،،جسے طیش میں خوف خدا نہ رہے۔۔۔میں یہ کہنا ضروری سمجھتا ہوں کہ میں میاں خلیل کے موقف سے مکمل متفق ہوں لیکن ان کے اظہار گفتگو سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ سوچنا وی ناں، میری طرف سے میاں خلیل گالیوں کی جتنی مرضی فاختائیں اڑائیں، ہم کن لپیٹ کے نکل چکے ہیں۔ ماشاء اللہ میں سمجھتا تھا کہ میاں خلیل اخلاق کے میدان میں ہمارے ساتھ چل چھیاں چھیاں گاتے پھر رہے ہیں، لیکن انہوں نے تو انہونے تو کم چک دیا۔ سنتا سنگھ پیزا لینے گیا۔ کاؤنٹر پر کھڑے لڑکے نے پوچھا سردار جی پیزے کے چار پیس کروں یا آٹھ۔ سنتا سنگھ بولا چارہی کردو ہن اٹھ پیس کون کھائے گا۔ ماروی سرمد کھے کھانا چاہتی تھی تو کھانے دیں۔ کھے کھائے ہماری طرف سے خصماں نوں کھائے۔ آٹھ پیس اور چار پیس کرنے سے کیا فرق پڑتا ہے، لیکن میاں خلیل الرحمن اگر یہ اپی سوڈ نہ کرتے تو پھر یہ ایشو پورے پاکستان کا ایشو کیسے بنتا۔
مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ یہ ملی بھگت تھی۔وچوں وچ کوئی کم پڑا ہے۔ ایسا ٹوپی ڈرامہ ہوا کہ پورے پاکستان کو ٹوپی پہنا دی اور پھر رہی سہی کسر راندۂ درگاہ، شوبز کے بعد سیاسی میدان میں لور لور پھرنے والے عامر لیاقت نے پوری کردی۔ ان کے تو ماتھے پہ لکھا ہے ضد نہ کر سوہنیا عامر تے آپ بڑا ضدی ہے۔انہوں نے بتایا کہ گند گالی گلوچ میں اب بھی وہ نمبر ون ہیں۔ سپرون مولا جٹ ہیں۔ اندازہ کریں ہماری قوم کی بدقسمتی کا نہ تعلیم ایک نمبر نہ دانشور اور عالم۔ میاں جو جتنا بڑا بھانڈ اتنابڑا ہیرو ہے اور رہ جاتے ہیں ہم جیسے جنہیں آپ تین میں گنتے ہیں نہ تیرا میں۔ سنتا سنگھ سڑک پر کھڑا اپنے ٹفن کو غور سے دیکھ رہا تھا کسی نے پوچھا سردار جی کیا دیکھ رہے ہیں وہ بولا ٹفن دیکھ رہا ہوں اگر یہ بھرا ہوا ہے تو میں دفتر جا رہا ہوں اور اگر خالی ہے تے فیر گھر چلاں واں۔ کیا یادداشت کیا مثانہ، سب کمزور۔قوم کو یاد ہی نہیں رہتا ہے کب کس نے کیا کیا۔ کب کس نے کیا کہا۔ ہمارے معصوم سابق وزیراعظم شاہد خاقان کہہ رہے تھے کہ ہمیں ایک بار موقع دیں ہم کراچی کو چمکا دیں ے۔ خیر وہ اب شکر دوپیر پپلی دے تھلے بیانات کی ونگاں چھنکائیں۔ فی الحال وہ ونگاں ہی چھنکا سکتے ہیں کراچی نہیں چمکا سکتے، ماضی میں وہ یہ خدمات انجام دے چکے ہیں۔ معاف کیجئے ہم آپ سے کم نہیں یعنی تسی سیر اوتے اسی سوا سیر، یادداشت آپکی کمزور ہے تو ہماری بھی کمزور ہے اور دوسری کمزوری یادداشت کی وجہ سے یاد نہیں آرہی۔ ہم بات کر رہے تھے ماروی سرمد اور میاں خلیل کی، حیران ہوں ملک میں غربت بھوک ننگ بے روزگاری بے چینی بڑھ رہی ہے
اور چند ممی ڈیڈی طلاق یافتائیں غیر ملکی ڈالروں کی لے پر میرا جسم میری مرضی کرتی پھر رہی ہیں اور ہمارا میڈیا بھی ایک غیر محسوس انداز میں انہیں سپورٹ کر رہا ہے۔سنتا سنگھ بتا رہا تھاکہ اس کی بیوی کی کمر میں کھرک ہوئی تو وہ بولی سردار جی ذرا کھرکنا، سنتا بولا تیرا جسم تیری مرضی ہے تو فیر کھرک وی تیری اے۔ اب خود بتائیں ہم کیوں ایسی خواتین کی کھرک دور کریں، بھائی میں سیدھا سادھا مسلمان ہوں، آپ کا جسم آپ کی مرضی پر مجھے کوئی اعتراض نہیں، لیکن اگر میرے بس میں تو ہو میں ان چند جسمانی طور پہ خود کفیل عورتوں پر ملک کی سیدھی سادھی خواتین کو اکسانے کا پرچہ کرا دوں۔ پھر سوچتا ہوں کہ میں بھی بس سیدھا سیدھا عمران خان ہوں،مجرموں لٹیروں ذخیرہ اندوزں کو سزا دینے کا سوچ سکتا ہوں بڑھک مار سکتا ہوں لیکن انہیں سزا نہیں دلوا سکتا۔ کاش اس ملک کا آئین، ادارے،قوانین میرے ہوتے تو میں بھی اعتماد سے کہتا میرا ملک میری مرضی، یورپ میں مسلم خواتین کا حجاب زبردستی اتارنے والوں کو بتاتا کہ جو بے حیائی تم ڈالروں کی مد میں ہمارے معاشرے میں میرا جسم میری مرضی کے نام پر پھیلانا چاہتے ہو اس نعرے کی تھوڑی سی اپنے ملک میں حیا کرلو۔یورپ کا سب سے بڑا مسلۂ ناجائز اولادیں میرا جسم میری مرضی کا ہی نتیجہ ہے۔امان اللہ خان صاحب چلے گئے، وہ اس کثافت بھرے معاشرے میں مسکراہٹ کا استعارہ تھے۔ یہ معاشرہ اور اس کے کرتا دھرتاؤں کا بس چلے تو ان کلبلاتے کیڑوں کی سانسیں تک چھین لیں انکے چہروں سے مسکراہٹیں نوچ لیں، ایسے قحط الرجال میں امان اللہ خان صاحب اللہ کی عظیم نعمت تھے۔ نجانے کیوں اس معاشرے سے رحمتیں آہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہیں، میں اس سوسائٹی کے مالکوں اور ان کے کن ٹٹوں سے جنہوں نے اس عظیم فنکار کو وہاں دفن ہونے سے روکا،متفق ہوں کہ امان اللہ صاحب کو وہاں دفن نہیں کیا جانا چاہئے تھا۔ اس دھرتی پہ بس تگڑوں سرمایہ داروں ملاوٹ کرنے والے ذخیرہ اندوز قبضہ گروپ منشیات فروشوں کا حق ہے۔ ایک محبت کے مسکراہٹ کے امام کا یہاں کیا کام، یہاں فیاض الحسن چوہان کا ذکر نہ کرنا صحافتی بددیانتی ہوگا۔ انہوں نے ایک رہنما کا کردار بتایا۔انکی دبنگ انٹری اور اخلاقی سٹینڈ کو ہمارا سلام ہے۔سٹیج کے بڑے ہیرو کی تدفین میں انہونے ہیرو والا رول ادا کیا۔

ISAR RANA COLUMNS, IF MARVI SAMRAD WANTS TO EAT RUBBISH THEN LET HER DO
Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔!! کورونا وائرس کا ایران پر سب سے بڑا وار، برادر اسلامی ملک سوگ میں ڈوب گیا
Next Post یہ تو بڑی جلدی ایکسپوز ہوگئے۔۔!! خلیل الرحمان قمر نے کس طرح پاکستانی قوم کو بیوقوف بنا ڈالا؟ نامور کالم نگار علی احمد ڈھلوں نے تصویر کا دوسرا رُخ پیش کر دیا

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.