yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

بریکنگ نیوز: شہزادہ محمد بن سلمان کرونا وائرس کا شکار۔۔۔ امریکی ہسپتال سے تشویشناک اطلاعات

MH Kazmi March 10, 2020 1 min read
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک ) سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کرونا وائرس کا شکار ہیں جو امریکی ہسپتال میں زیر علاج ہیں، مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ سعودی شہزادے محمد بن سلمان جب سے حکومت میں آئے سعودی عرب میں کافی تبدیلیاں دیکھنے کو ملیں ۔
انہوں نے خواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دی، سینماز کھولے جس کے باعث روایتی سوچ کے مالک افراد محمد بن سلمان کے خلاف ہو گئے ، مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ بغاوت کے الزم میں تین لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے جس میں محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی بھی شامل ہیں ۔اس سے قبل بھی سعودی عرب کے کچھ بزنس مین گرفتار کئے گئے تھے جس میں ولید بن سلمان بھی شامل تھے ۔ ان سے بہت بڑی رقم وصول کی گئی تھی۔جس کے بعد اب بزنس مین بھی محمد بن سلمان کیخلاف ہو چکے ہیں۔ مبشر لقمان نے کہا کہ افواہیں زیر گردش ہیں کہ محمد بن سلمان کرونا وائرس کا شکار ہیں اور امریکی ہسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ سعودی حکومت میں بغاوت کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ باغیوں کا پلان یہ تھا کہ شہزادہ محمد بن سلمان کی حکومت گرانے کے بعد نماز جمعہ کے موقع پر خانہ کعبہ میں حکومت کا اعلان کریں گے۔جس کے باعث خانہ کعبہ میں طواف بند کر دیا گیا تھا ۔سب جانتے ہیں کہ جب سعودیہ عرب میں کوئی بغاوت کرتا ہے تو اس کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے ۔ تجزیہ کا رکا کہنا ہے کہ عالمی میڈیا پر یہی بتایا جا رہا ہے کہ سعودی شہزادہ محمد بن سلمان کرونا وائرس کا شکار ہیں اور امریکی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ واضح رہے اب تک کل 20 سعودی شہزادے گرفتار کیے جا چکے، صرف 4 کے نام ظاہر کیے گئے، کارروائیوں کو 2017 کی انسداد بدعنوانی مہم سے زیادہ بڑا آپریشن قرار دیا جا رہا ہے۔تفخلیجی خبر رساں ادارے مڈل ایسٹ آئی کی جانب سے شائع کردہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو مبینہ طور پر اب تک کی سب سے بڑی بغاوت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ سعودی شاہی خاندان کے افراد کیخلاف شروع کیے گئے آپریشن میں اب تک 20 شہزادے گرفتار کیے جا چکے ہیں، تاہم گرفتار افراد میں سے صرف 4 کا ہی نام ظاہر کیا گیا۔

MUHAMMAD BIN SALMAN PRINCE OF SAUDI ARABIA, EFFECTED BY CORONA VIRUS
Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post تخت کی لڑائی شدت اختیار کر گئی۔۔!!! شہزادہ ’ترکی بن عبداللہ ‘کو بھی گرفتار کر لیا گیا، سعودی عرب میں ہلچل مچ گئی
Next Post امریکی معیشت گھٹنوں کے بل آ گری۔۔!! عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کے اثرات نے ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا جھٹکا دے ڈالا

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.