counter easy hit

احساس پروگرام وہ چلاسکتاہےجسکوغریب قوم کااحساس ہو۔اورجس شخص کوصرف اپناآپ عزیزہوتو وہ جیل بھی جاتاہےتواپنا واش روم،اپناعلاج،اپنےکھانےکی بات کرتاہےجب رہاٸ ملتی ہےتواپنی ذات،اپنےبیٹے،اپنی بیٹی کی رہاٸ کوعزیزجانتاہےاوراب غریب قوم کاپھروہی بگڑاہوالاڈلا اپنی ہی بیٹی کوبھی غیرقانونی رلیف دلواناچاھتاہے
ووٹراور ووٹ کی عزت جاۓبھاڑمیں۔
کیونکہ ان لولی پاپ نعروں سےتویہ پچھلےتیس سالوں سےقوم کوگمراہ کررہاہے
کشکول توڑدیں گے،پاکستان کوایشیاکاٹا۶یگربناٶں گا،قرض اتاروملک سنوارو،ھم گھاس کھالیں گے،ووٹ کوعزت دو،خلاٸ مخلوق،ایک موقع اوردو وغیرہ۔
ان سب نعروں سےحاصل ہواتباہ حال۶پاکستان اور خوشحال شریف خاندان۔ذرا نہیں پوراسوچیے